2026-06-02@20:52:22 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
لاہور: پنجاب میں نجی سطح پر رکھے گئے خطرناک جنگلی جانوروں کے باعث عوامی تحفظ کو لاحق خطرات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں، لاہور ہی میں پالتو شیر کے حملے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ واقعات نے صوبے میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارمز کی نگرانی اور...
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ...
سوئیڈن نے بھی دیگر ممالک کی طرح افغان تارکین وطن کے بارے میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے انھیں ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کی وجہ ان کے جرائم میں ملوث ہونا ہے۔ سوئیڈن نے خاص...
جارجیا میلونی کیساتھ اپنی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ یہ میکانزم صرف غزہ اور مشرقِ وسطیٰ تک محدود ہو، بلکہ اسے بطور مثال یوکرین پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جرمن چانسلر "فریڈرش مرٹس" نے کہا کہ جرمنی کے آئین کے مطابق ہم...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی...
ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا توڑ نکال لیا اور رہائش گاہ پر بھاری بھر کم جنریٹر کی تنصیب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ پر پاور بیک اپ کا انتظام...
—فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، یہ درجۂ حرارت معمول سے 3.5 ڈگری کم ہے۔ کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے...
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ حادثے کے وقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے ۔ اچانک پیش آنے...
ویلنگٹن: نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زاید افراد لاپتا بھی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی...
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک نئے اور خطرناک اینڈرائیڈ میلویئر کا انکشاف کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے اشتہارات میں فراڈ کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کی موبائل اسکرین تک غیر قانونی رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ سے بچاؤ، پی ٹی اے کی صارفین کو...
وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج میں توسیع کر دی ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن...
نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کےنتیجےمیں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے،حکام کےمطابق یہ حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ ایک کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کےوقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے،اچانک پیش آنے والے واقعے کے باعث کیمپ میں...
چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس...
فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا شہر میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کل ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل...
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں رات بھر تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہیں، جس کے نتیجے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم سردی کی شدت 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بی آر ٹی منصوبوں کے تکمیل سے کراچی کے ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں...
— فائل فوٹو کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج رات درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکانکراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر...
ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سردی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی جارہی ہے۔کراچی میں شدید سردی کے سبب رات اور صبح کے اوقات میں ٹریفک میں نمایاں کمی نظر آئی۔شہر میں رات بھر تیز ٹھنڈی...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فوٹو: فائل کراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد سری میں اضافہ اور شہر کے فضائی معیار میں بھی بہتری آگئی...
جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔ جنوبی وزیرستان اپر کے علاقوں لدھا، مکین شوال، بدر اور کاروان مانزہ میں برفباری جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں سے بارش شروع ہوگئی، جس کے...
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی مائیکروبلاگنگ سروس تھریڈز پر عالمی سطح پر اشتہارات دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میٹا کے مطابق آئندہ ہفتے سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے تھریڈز پر اشتہارات متعارف کرائے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تھریڈز پر اشتہارات کے ذریعے کاروباری...
چین پاکستان اقتصادی راہداری کو اپ گریڈ کرنے کا وقت آ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار نے چین کے دعوت پر 3 جنوری سے 5 جنوری 2026 تک چین کا دورہ کیا۔4 جنوری 2026 کو، وانگ یی...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلائی دنیا کے شوقین افراد کے لیے فروری کا مہینہ غیر معمولی اور یادگار نظارہ لے کر آ رہا ہے، جب آسمان پر بیک وقت 6 سیارے دیکھنے کا نایاب موقع میسر ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلکیاتی اصطلاح میں اس خوبصورت منظر کو پلانیٹ پریڈ کہا جاتا ہے، جس کے...
کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر سے شام کے درمیان گرج چمک کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے ساتھ آندھی بھی چل سکتی ہے، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، ہواؤں کی...
— فائل فوٹو کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بارش معتدل شدت کی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ستارہ پیروکسائیڈ لمیٹڈ نے بدھ کو کمپنی میں اہم تقرریوں کا اعلان کردیا۔کیمیکل تیار کرنے والے ادارے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس بات سے آگاہ کیا۔نوٹس میں بتایا گیا کہ محمد بن عمران کو 3سال کی مدت کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلا آبادمیں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بْکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، جمعرات کے دن بادلوں کے ساتھ ہلکی بارش اور گرج چمک متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے...
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے اور مائیکرو، سمال اور میڈیم کاروبار (ایس ایم ایز) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ حکومت نے ایس ایم ایز کو قومی ترقی کے...
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری...
ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی بار باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے سے متعلق بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے،...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کا امکانمغربی ہواؤں کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کے...
وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...