نیوزی لینڈ : سیاحتی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک ‘6 لاپتا
اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ حادثے کے وقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے ۔ اچانک پیش آنے والے واقعے کے باعث کیمپ میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا،جبکہ متعدد خیمے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی ٹیمیں ملبے میں دبے لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ 6افراد کے ملبے تلے دب جانے کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ 3دیگر افراد سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
ویب ڈیسک : امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔
نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔