چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز

بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس کی تعداد 42 لاکھ 6 ہزار رہی، مختلف نوعیت کی 3 لاکھ 84 ہزار ٹریڈ مارک درخواستیں اور 1 لاکھ 12 ہزار اختلافی کیسز نمٹائے گئے۔ ٹریڈ مارک رجسٹریشن کی اوسط جانچ مدت مستحکم طور پر چار ماہ رہی، جبکہ جانچ کی منظوری کی شرح 97 فیصد سے زائد رہی۔

2025 کے اواخر تک ، ملک میں (ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کو چھوڑ کر) مؤثر طور پر رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس کی تعداد 4 کروڑ 98 لاکھ 77 ہزار تک پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر ٹاپ 5000 برانڈز میں چینی برانڈز کی مجموعی قدر 1.

81 ٹریلین امریکی ڈالر رہی، جو دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر، زبیر نیازی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر، زبیر نیازی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار متنازع ٹویٹس کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں: ایران غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: وزیرخارجہ ترکیہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی