2026-06-02@20:52:24 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد عبدالخالق صدر حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز محمد سلیم میمن تاجروں سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا۔ ڈی آئی جی کیپٹن...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس جبکہ سہیل آفریدی و دیگر رہنما کے پی کے ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں،کسی رکن یا فرد کے داخلے پر پابندی،پو لیس نے مصطفی نواز کھوکھر کو روک لیا داخلی اور خارجی دروازے بند،پانی اور کھانا بند کر دیا ، ہم ہار نہیں مانیں...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
میزائل پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی، ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن ،مناسب جواب دیا جائیگا، علی شمخانی کا انٹرویو ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول...
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریڈ زون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے آئی جی اسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی ناکہ جات کے...
سابق رکن قومی اسمبلی اور وائس پریزیڈنٹ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سیدکا ’’ہر دل تک قرآن، استقبال رمضان‘‘کے عنوان سے خصوصی پروگرام کے موقع پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتایا تھا کہ ریڈزون میں داخلے پر پابندی ہے، جماعت اسلامی کے مشتعل کارکن ریڈزون میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ...
تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو ایک بار پھر ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی مذاکراتی پیشکش ناقابل قبول ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ...
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-15 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کثیر المنزلہ عمارتوں میں حالیہ آتشزدگی کے واقعات کے بعد (ایل ڈی اے) نے بلڈنگ پلانز کی منظوری کے لیے سخت نئے ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔ ٹاؤن پلاننگ و آرکیٹیکچر ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملٹی اسٹوری کمرشل عمارتوں کے نقشے اب ریسکیو1122 سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسری یونیورسٹی حیدرآباد میں نواں جاب اینڈ ٹریڈ فیئر منعقد ہوا جس میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے، بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کی جانب سے لگایا گیا اسٹال نوجوانوں، سرکاری افسران اور مہمانوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا، اس موقع پر...
سیکریٹری صحت کی ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والی نرسوں کی قلت اور پروموشن کے مسائل جلد حل کردیے جائیں گے۔ جمعہ کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین اعجاز علی کلیری کی سربراہی میں دیگر عہداروں نے صوبائی سیکریٹری صحت طاہر حسین...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے...
سٹی 42 : اسلام آباد میں سپشل ویپن اینڈ ٹیکٹس فورس(SWAT) کا پہلا دستہ پاس آوٹ ہوگیا ۔ پاس آوٹ ہونے والے پہلے دستے میں 25 خواتین اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 20 جوان بھی شامل تھے ۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی کے لئے خصوصی فورس(SWAT) کی پاسنگ آؤٹ...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت کے بغیر اسرائیل کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل کے سربراہ ایڈمرل "علی شمخانی" نے کہا کہ ہمارے میزائل پروگرام کی دفاعی صلاحیتیں ملک کی ریڈ لائن ہے۔ جس پر...
پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارلیمنٹ جانے والے تمام راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں اور اراکین اسمبلی کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا گیا...
گلگت: گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے 17 ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں کل 450 جوانوں نے کامیابی کے ساتھ تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز (ایف سی این اے) تھے جنہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد دی اور ان کی محنت...
جماعت اسلامی کی قیادت میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد نے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کو ’مثالی‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سب سے زیادہ نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، حالانکہ کچھ الگ تھلگ تشدد اور غیر معمولی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔...
لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں...
چین، سی ایم پی کی 20ویں سالگرہ کی تقریب کا بیجنگ میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین- امریکہ تجارتی اشتراک کے کمرشل میچ میکنگ پروگرام یعنی سی ایم پی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ میں منعقدہ ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا...
(ویب ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی پالیسی کو تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو عملدرآمد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش (اکاموڈیشن) ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی...
محکمہ برقیات کی جانب سے جاری ماہ فروری کے شیڈول کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف 1 گھنٹہ 35 منٹ بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے اور...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2026 میں یو آئی این نمبر 23 ہزار 400 کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے آئی کے حوالے سے تھرڈ پارٹی کے ذریعے ڈیٹا وینڈنگ کے لیے اقدامات...
الیکشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام مرکزی و صوبائی دفاتر پر ہوگا،...
گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام مرکزی و صوبائی دفاتر پر ہوگا، سیکرٹریٹ میں چیف انفارمیشن افسر اور صوبوں میں پبلک انفارمیشن افسر تعینات ہوگا۔ ہر شہری معلومات کے حصول...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اینٹی آکسیڈنٹس خصوصاً وٹامن ای اور وٹامن سی دماغی تنزلی اور الزائمر جیسی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز نامی نقصان دہ ذرات سے محفوظ رکھتے ہیں، جو دماغ سمیت...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ...
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم: گوشت، پھلوں کی تجارت میں دلچسپی مثبت قدم، صدر
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ازبکستان نے ڈیجیٹل تجارتی راہداری کی طرف اہم سنگ میل عبور کر لیا سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کو آپریشن کے تحت مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم کر دیا گیا۔ پاکستان سنگل ونڈو اور ازبکستان اسٹیٹ کسٹمز کمیٹی نے ڈیجیٹل راہداری کا آغاز کر دیا۔ دریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) گزشتہ روز پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار34.577 ارب روپے رہا جبکہ 45,917 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 17.937 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 8.394 ارب روپے، این...
کورنگی میں جھگڑے کےدوران فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے پر2 پولیس اہلکار گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ درج
شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے...
کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا تاہم اختتام ریڈ زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا...
پاکستان کے دو بڑے صوبوں کی جانب سے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ نا کرنے سے رواں برس میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ پالیسی کا اطلاق ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ یہ پالیسی چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بیک وقت اسی سال 2026 کے سالانہ امتحانات سے شروع ہونی ہے اور سندھ کے تعلیمی...
نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کو چاہئے کہ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ کوآرڈنیشن اور تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو درکار سہولیات کی فراہمی اور ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا تاہم کاروبار اتارچڑھاؤ کے بعد اختتام پر مندی کا شکار ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس...
شہباز علی:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں واپڈا اور سوئی ناردرن گیس کے درمیان مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کو فتح کیلئے 245 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں سوئی ناردرن گیس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنا...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسیچینچ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک...
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر جناب شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپکا سندھ امن گروپ کے صوبائی صدر انور میمن،سینئر نائب صدر غلام نبی سولنگی،نائب صدر شمشیر پالاری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بورڈ آف ریونیو سیکرٹریٹ کے ملازمین کے پروموشن روولز اینڈ ریگولیشن بنانے کی آڑ میں روک دیے گئے ہیں۔ 9سال سے چھوٹے لوئر گریڈ ملازمین کے پروموشن تعطل...
کراچی:گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز سکیورٹی خطرات کے سامنے غیر محفوط ہو چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پرانے فونز، خاص طور پر وہ جو اینڈرائیڈ 12 یا اس سے پرانے ورژن پر چل رہے ہیں، ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور مالویئر...
کراچی(نیوز ڈیسک) ایک کے بعد ایک کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش کے باعث متعدد فیکٹریوں کا کام بند ہو گیا۔ کراچی میں سائٹ ٹریڈنگ زون کے بعد کورنگی ٹریڈنگ زون کی فیکٹریز کو بھی پانی کی سپلائی بند ہوگئی جبکہ صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش سے پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوئیں اور...