Nawaiwaqt:
2026-07-23@23:26:50 GMT

رمضان میں سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

رمضان میں سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ موسم گرما میں بجلی چوری اور لاسز کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنتی ہیں.

تاہم :چوری اور لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنائی جاتی ہیں۔چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے اور بجلی چور قومی مجرم ہیں جو ہر حالت میں قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے انسانی و مکینل وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دریاؤں، ڈیموں اور بیراج پر نہانے پر پابندی یقینی بنائی جائے اور دریاؤں، ڈیموں اور بیراج کی ڈرون سے مانیٹرنگ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو بارش اور فلڈ سے آگاہ کرنے کے لیے مساجد اور میڈیا پر اعلانات کیے جائیں۔کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر مریم نواز نے لیسکو اور دیگر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نوٹس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت کی وجہ سے لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھمبوں پر بجلی کے بے ہنگم لٹکتے تار انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے واسا کمپلینٹ ہیلپ لائن پر فوری ایکشن کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کی۔مریم نواز نے مون سون کے دوران ہر کنسٹرکشن سائٹ کو باقاعدہ محفوظ بنانے کی ہدایت دی اور کہا کہ انتظامیہ خستہ حال عمارتوں کا جائزہ لے کر رضاکارانہ طور پر خالی کروائے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک صنعتی صارفین کا بجلی استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار