ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اشاعت کی تاریخ: 1st, January 2026 GMT
ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز
اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر اعلی حکام شامل تھے ۔
ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فیڈریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں بزنس کیمونٹی کو درپیش مسائل،تجارت کے فروغ کیلے باہمی تعاون اور کوارڈینیشن کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔
صدر فیڈریشن نے بیرون ملک نمائشوں کی اہمیت اور اس میں مقامی بزنس کمیونٹی کی موثر شمولیت پر زور دیا ۔
ملاقات میں مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات میں نائب صدر زین ملک،زکی اعجاز،چیئر میں کیپیٹل آفس کریم عزیز ملک بھی موجود تھے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بدترین بیروزگاری ،پوری نوجوان نسل مایوس ،تاریخ معاف نہیں کریگی، سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی طلبہ کو پارلیمانی نظام سے روشناس کرانے کے لیے ایئر یونیورسٹی کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا، امریکی تاریخ کا منفرد لمحہ اسلام آباد کیرئیر کالج جنوری 2026 میں تین نئی برانچز کے افتتاح کا اعلانCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ایف پی سی سی ا ئی کے درمیان
پڑھیں:
استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
سٹی 42 : آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا۔
استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان طویل ملاقات کے بعد مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی گئی۔ دونوں جماعتوں نے انتخابات کے بعد بھی باہمی سیاسی تعاون، مشاورت اور مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
کن انتخابی حلقوں میں کس جماعت کے امیدوار کی حمایت کی جائے گی، اس کا حتمی فیصلہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد اعلان کرے گی۔
دونوں قائدین نے مسلح افواج پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کو ملک میں امن کے قیام، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر جاندار موقف دنیا کے سامنے ٹھوس طریقے سے سامنے لانے پر خراج تحسین پیش کیا.