2025-12-04@08:33:12 GMT
تلاش کی گنتی: 29697
«لقمان خان افغان شہری»:
پاکستان کا دو ماہ بعد اقوام متحدہ کی امداد کے لیے افغانستان کی سرحد کھولنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) تقریباً دو ماہ تک پاک افغان سرحدوں پر تجارتی آمدورفت بند رہنے کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کے کنٹینرز کی کلیئرنس...
پشاور کے نواحی علاقے میں سلنڈر دھماکے سے میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ روڈ پشاور میں گھر پر کھانا بنانے کے دوران سلنڈر میں زور دار دھماکا ہوا، جس سے وارث خان اس کی اہلیہ اور دو بچے جھلس گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کی میڈیکل ٹیم نے...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ کاروائیوں میں 21 کروڑ 75لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 200.4 کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ضلع اٹک میں کالج...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نےگریڈ 19 اور 18 کے 7 افسران کے تقرروتبادلےکردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنرملتان وسیم حامدکا تبادلہ،ایس اینڈ جی اےڈی رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے،محمد نعمان صدیق کوڈپٹی کمشنرملتان تعینات کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر قصورعمران علی کا تبادلہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محمد آصف رضاکو...
وینزویلین صدر نے گذشتہ روز اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وینزویلا امن کیلئے امریکی غلامی کو قبول نہیں کریگا، انہوں نے کہا کہ ہم خودمختاری، برابری اور آزادی کیساتھ امن چاہتے ہیں، ہم امن کیلئے غلامی یا امریکی نوآبادی نہیں بننا چاہتے، ہم نہ کبھی کالونی بنیں گے اور نہ ہی غلام بنیں گے۔...
پشاور میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ناساپہ چارسدہ روڈ پر وارث نامی شہری کے گھر میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان کی ہدایت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی جریدے دی ٹیلی گراف نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایئر انڈیا طیارہ دانستہ طور پر گرایا گیا تھا۔واضح رہے کہ ایئر انڈیا کے احمد آباد فلائٹ حادثے سے متعلق پیدا ہونے والے اہم سوالات آج بھی میڈیا میں زیرگردش ہیں بلکہ نئی رپورٹوں نے معاملے کو مزید پیچیدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمنی کے سائنسدانوں نے GRIN2A نامی جین کو پہلا ایسا واحد جین قرار دیا ہے جو براہِ راست ذہنی بیماری پیدا کر سکتا ہے، حالانکہ پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ ذہنی امراض مختلف جینز کے مجموعی اثر سے پیدا ہوتے ہیں۔ یہ دریافت سائنسی جریدے مالیکیولر سائیکیٹری میں شائع ہوئی۔تحقیق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزارتِ تجارت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن کی تجارتی گزرگاہوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اقدام وزارتِ خارجہ سے مشاورت کے بعد اس لیے کیا گیا ہے کہ دونوں گزرگاہیں پچاس روز سے بند ہونے کے نتیجے میں افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں مجموعی طور پر 151 ائیرپورٹس اور لینڈنگ اسٹرپس موجود ہیں، لیکن فعال یا بین الاقوامی ائیرپورٹس کی تعداد محض 10 ہے۔ ان میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، سیالکوٹ، پشاور، فیصل آباد اور کوئٹہ جیسے اہم ائیرپورٹس شامل ہیں، جو فی الحال مکمل فعال بین الاقوامی ائیرپورٹس کے طور پر کام...
ویب ڈیسک:امریکا میں گرفتار مبینہ پاکستانی دراصل 'افغان شہری' نکلا ہے، دفتر خارجہ نے بھی اس حوالے سے وضاحت کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکا میں گرفتار شخص سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا میں پکڑا گیا لقمان خان پاکستانی شہری نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ ترجمان...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا میں پکڑا گیا لقمان خان پاکستانی شہری نہیں، انکوائری کے مطابق لقمان خان افغان شہری ہے۔ ترجمان طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ لقمان خان بطور مہاجر پاکستان میں کچھ عرصہ رہا۔ افغان شہری نے بیشتر زندگی امریکا میں گزاری ہے۔ واضح رہے...
ذرائع کے مطابق بیسیوں معذور افراد پریس انکلیو سری نگر میں جمع ہوئے۔ انہوں نے "پلے کارڈ اور بینر" اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ اسلام ٹائمز۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معذور ایسوسی ایشن کے اراکین نے...
کرغز صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک...
موٹر وے ایم 4 پر چلتی بس میں پہیہ جام ہونے سے آگ لگ گئی موثر وے پولیس نے بروقت کاروائی کرکے تمام مسافرمحفوظ رہے جبکہ بس جل کر راکھ ہو گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب پیش آیاتمام مسافروں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا۔مسافر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار...
امریکی تحقیقاتی اداروں اور سابق سی آئی اے اہلکاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے ایئر انڈیا کے احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات میں تعاون نہیں کیا اور متعدد اہم شواہد تک رسائی دینے سے انکار کر دیا۔ 12 جون 2025 کے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کبھی مخالفت نہیں کی، حکومت ہمارے ساتھ افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے شیڈول بنالے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ افغان مہاجرین خود جارہے ہیں، لیکن ابھی راستے بند ہیں،...
پشاور: کوہاٹ لاچی بازار کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لاچی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث کوہاٹ کے ڈی اے اسپتال ریفر...
علی رامے: موسمی خطرات سے نمٹنے کیلئے سرکاری افسران کی رہائش گاہوں میں جدید برقی نظام نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، تاکہ ایمرجنسی صورتحال میں بجلی کی فراہمی متاثر نہ ہو۔ لاہور میں جی او آر ون (گورنمنٹ آف پاکستان ریزیڈنسی کمپلیکس) کے افسران کی رہائش گاہوں میں بجلی کے نظام کو مضبوط...
حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ممبر کسٹمز آپریشن ایف بی آر کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دینے کا فیصلہ وزارت خارجہ کی سفارش پر...
پاکستان افغان سرحد محدود وقت کے لیے مشروط کھولی جائے گی: صرف اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے مال کے لیے اجازت
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد کو عام تجارت یا ہجرت کے لیے نہیں کھولا اور نہ ہی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو بحال کیا ہے۔ تاہم، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں (WFP،UNICEF، UNFPA) کی رسمی درخواستوں کے جواب میں حکومتِ پاکستان نے محدود اور مخصوص انسانی ہمدردی کا استثنا منظور کیا ہے تاکہ کنٹینرز کی افغانستان...
ویب ڈیسک: کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ اوروینزویلا کے درمیان مذاکرات جاری رہے۔ امریکا انتظامیہ نے وینزویلین صدر کو اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا، اقتدار چھوڑنے کے بدلے کسی امیر عرب ملک منتقلی کی پیش کش کر دی۔ نکولس مادورو نے اقتدار چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں مادورو...
کوہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی بازار میں دو مخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے...
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کے سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کارروائیاں تیز کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں موجود غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف مؤثر آپریشن نہ...
ریاض (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، دونوں ممالک کی جانب سے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں ہونے والے یہ مذاکرات قطر، ترکیہ اور سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے سلسلہ وار اجلاسوں کا...
ویب ڈیسک:مسافر بس میں آگ، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی ، تمام مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ حادثہ موٹروے ایم-4 ٹوبہ ٹیک سنگھ، کے قریب پیش آیا، نجی کمپنی کی بس میں آگ بھڑکی تھی، مسافر بس فیصل آباد سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی۔ آگ بائیں پچھلے پہیے جام ہونے سے لگی، موٹروے...
سپرہائی وے پر دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد ہلاک اور ایک رکشا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے کاٹھور کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، ہلاک ہونے والے شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سہیل آفریدی جلد نااہل ہوجائیں گے۔ فیصل واوڈا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">24 نومبر 2025ء کو پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوا۔ کم از کم تین اہلکار شہید، پانچ زخمی۔ ذمے داری قبول کرنے والا گروپ جماعت الاحرار تھا، جسے فوراً تحریک طالبان پاکستان سے ’’منسلک‘‘ قرار دے دیا گیا۔ یہ وہی پرانا نسخہ ٔ کیمیا ہے جو کاونٹر ٹیررزم کے...
ذرائع کے مطابق بیسیوں معذور افراد پریس انکلیو سری نگر میں جمع ہوئے۔ انہوں نے "پلے کارڈ اور بینر" اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ اسلام ٹائمز۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معذور ایسوسی ایشن کے اراکین نے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ +نیوز رپورٹر) مریم نواز نے ’’وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب‘‘کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے اور تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں فروری2026ء تک اعزازیہ کارڈ کے اجراء کی ڈیڈ لائن مقررکی گئی۔ وزیراعلیٰ نے...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، دونوں ممالک کی جانب سے جنگ بندی برقرار رکھتے پر اتفاق ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر زبیر بلال کو ممبر آئی آر آپریشن ایف بی آر اسلام آباد‘ متعدد دیگر افسروں کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔ گریڈ 20 کے افسر شبیہ الا عجاز کو چیف کمشنر ان لینڈ آر ٹی او کراچی‘ گریڈ...
اسلام آباد‘لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، خاندانوں اور شخصیات پر مشتمل پارٹیوں اور مقتدرہ نے نظام کو نرغے میں لے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کم عمر موٹرسائیکل سواروں کی گرفتاریوں پرحکومت کا طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے۔بچوں کو تو...
پاکستان کے بعد افغانستان کا ایک اور ہمسایہ تاجکستان افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کی وجہ سے پریشان ہے۔ ایک روز قبل 5 تاجک شہری جبکہ اس سے چند روز پہلے ہی تاجکستان میں 3 چینی شہری بھی افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی میں ہلاک ہوئے۔ سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان...
جاگیرداروں،خاندانوں ، شخصیات پر مشتمل پارٹیوں اور مقتدرہ نے نظام کو نرغے میں لے رکھا ہے کراچی میں گٹر میں بچے گر جاتے ہیں، یہ کہتے ہیں ڈھکن الخدمت لگائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، خاندانوں اور شخصیات پر مشتمل پارٹیوں اور مقتدرہ نے...
صوبے میں ہرحال میں امن بحال کریں گے، بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہم نے عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کو ریلیف دینا ہے، ان کیلئے ہی فیصلہ سازی کرنی ہے، خطاب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں...
کے ایم سی، ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ افسران شامل ، وزیراعلیٰ کے حکم پر معطل کیا گیا سانحے کے جائے وقوع کے قریب کوئی سرگرمی نہیں ہورہی، بی آر ٹی منیجر کا موقف گلشن اقبال میں بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں کے ایم اسی، ڈی ایم...
افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہی گھر کے 13 افراد قتل کرنے والے مجرم کو اسٹیڈیم میں 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خوست کے اسٹیڈیم میں یہ سزا اس وقت دی گئی جب اسٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ مجرم نے خواتین اور...
افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اور تربیتی مراکز دنیا بھرکے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ عالمی جریدے’’ وریشیاریویو‘‘ کے مطابق افغانستان ایک عالمی دہشت گرد پناہ گاہ بن چکا ہے جس کے شواہد ناقابل تردید ہیں۔ جریدے کے مطابق داعش، خراسان، القاعدہ، مشرقی ترکستان کے عسکریت پسند اور وسطی ایشیائی گروہ...