این سی سی آئی اے کیس: سلمان اعوان اور صارم علی کی ضمانت مسترد، دونوں ملزمان گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس) این سی سی آئی اے کیس (ایف آئی آر 97/25) میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائی کے دوران ڈی ڈی این سی سی آئی اے سلمان اعوان اور مرکزی ملزم ایس آئی صارم علی کی قبل از گرفتاری ضمانت اسپیشل جج سینٹرل-II اسلام آباد کی عدالت نے مسترد کر دی، جس کے بعد دونوں ملزمان کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق دونوں ملزمان کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب کیس میں نامزد ایک اور ملزم طاہر محی الدین عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر اس کی قبل از گرفتاری ضمانت بھی خارج کر دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرآئی ایل ٹی 20 :ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے واریئرز کو شکست دے دی نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی کرغزستان کے صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرغز صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش امریکا میں گرفتار مبینہ پاکستانی دراصل افغان شہری نکلا، دفتر خارجہ کی وضاحت متنازع ٹویٹس کیس میں نیا موڑ، اہم شخصیت کا ایمان اور ہادی کی وکالت کرنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سی سی ا ئی اے

پڑھیں:

کراچی: ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق ڈکیت گینگ سے ہے۔ ملزمان کئی مقدمات میں مفرور ہیں۔

ملزمان سے کار ، موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • چائنیز کال سینٹر میگا کرپشن کے ملزمان کی ضمانت مسترد
  • ہائیکورٹ نے ٹریفک قوانین نرم کرنے کی درخواست مسترد کردی
  • کراچی: ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ملزمان گرفتار
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےبحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات
  • بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ کی فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات
  • انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم جاری
  • اسلام آباد ریڈزون، 2 زندگیاں وی آئی پی کلچر کی بھینٹ چڑھ گئیں
  • متنازع ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد
  • 26 نومبر احتجاج کے مقدمات میں ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور