بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کوئٹہ :صوبہ بلوچستان میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کی اطلاعات کے بعد بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھرپور ایکشن پر غورکیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ڈیڑھ سے 2 لاکھ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ساتھ پولیس، کسٹم اور ایف سی بھی حصہ لےگی، اس حوالے سے صوبے بھر میں ان فورسز کے عملےکو ہدایات دے دی گئی ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: گاڑیوں کے خلاف بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ
پڑھیں:
حذیفہ رحمن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرمعافی مانگ لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251125-08-3
اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت و معاون خصوصی حذیفہ رحمن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔