2026-07-24@15:21:44 GMT
تلاش کی گنتی: 873
«صحافی رجب علی»:
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعے پر اب تک معافی نہیں مانگی جبکہ وزیراعظم کو اپنے وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول...
وقاص عظیم: وفاقی بجٹ 2026-27 میں اراکین پارلیمنٹ کے اہل خانہ کیلئے اضافی رہائشی سہولیات کی فراہمی کی تجویز سامنے آگئی ہے، جس کے تحت نئے فیملی سوٹس اور سرونٹ کوارٹرز تعمیر کیے جائیں گے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز...
اسلام آباد،بجلی صارفین(awais laghari) کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کیونکہ جون 2026 کے دوران صارفین کو فی یونٹ 20 پیسے کا خالص ریلیف ملے گا جبکہ بجلی کی مجموعی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس ریلیف کے نتیجے میں جون 2026 کے بجلی نرخ جنوری سے مئی 2026...
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین کے سامنے سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی سوشل میڈیا پر خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر نوٹس لے کر ملزم کا سراغ لگایا گیا۔ پولیس نے ملزم کو نارتھ...
علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کروڑوں روپےرشوت لی ، ایجنسیو ں کے پاس رپورٹس موجود ہیں، صحافی عمران ریاض خان کا دعویٰ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف ایجنسیوں کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں جس کی وجہ سے انہیں قابو کر لیا گیا ہے۔وی لاگ میں بات کرتے ہوئے صحافی نے بتا یا کہ عمران خان نے علی امین...
سابق مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے عمائدین ہنزہ کے ہمراہ گلگت مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ، نگر اور غذر کے عوام کو اینٹی اسٹیٹ قرار دینا نہ صرف ان اضلاع کے عوام بلکہ شہدائے گلگت بلتستان کی قربانیوں کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمائدین ہنزہ نے سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن سے ان...
سینیئر صحافی طلعت حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سنبھالنے کی خواہش اپنے عروج کے قریب پہنچ چکی ہے۔ طلعت حسین نے لکھا کہ علیمہ خان کے نزدیک عمران خان کی صحت کا معاملہ اقتدار...
گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سہراب برکت کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور...
سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ درخواستِ ضمانت کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-2 راولپنڈی( مانیٹر نگ ڈ یسک ) راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق تھانہ صادق آباد کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیے۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل کے صحافی اور اسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو سادہ لباس میں ملبوس افراد کے گھر سے لے جانے کے واقعے نے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، انہیں کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ خرم اقبال کے اہل خانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم دردی اور غم خواری کا ماہِ مبارک، نیکیوں کا موسمِ بہار، رحمت، مغفرت اور جہنّم سے نجات کا مہینہ ’’رمضان المبارک‘‘ ہم پر سایہ فگن ہو رہا ہے۔ احادیثِ نبویؐ میں اِسے ’’شہرُ المُواساۃ‘‘ یعنی ہم دردی اور غم خواری کا مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ ایسا مبارک مہینہ کہ جب...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ جیل میں وقت گزارنا ان کے لیے انتہائی مشکل تھا اور انہیں خودکشی کے خیال آتے تھے۔ ناصر جمشید نے نئی کرکٹرز کو نصیحت کی کہ اگر کوئی بدعنوانی کی پیشکش کرے تو فوراً متعلقہ حکام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-2 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل...
بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافہ، گھریلو صارفین پر 132 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ، سینیٹ میں ہنگامہ
وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی...
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی پالیسی کو پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں اور توانائی کے پائیدار مستقبل کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے صاف، سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف...
—فائل فوٹو محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں۔اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ کے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں...
کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول( جسارت نیوز) سجاول کے سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے نوجوان بھائی غلام حسین بھرگڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق تعلقہ سجاول کے معروف زمیندار اور سیاسی شخصیت مرحوم حاجی گل حسن بھرگڑی کے فرزند اور صحافی علی نواز بھرگڑی کے بہائی غلام حسین بھرگڑی...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیف الاسلام کو منگل کے روز قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی تدفین کے لیے ہزاروں افراد قصبہ بنی ولید پہنچے جہاں ان کی نماز...
لیبیا کے مقبول ترین لیڈر معمر قذاقی مبینہ بیرونی مداخلت اور اندرونی خلفشار کے باعث بیدردی سے اور کسمپرسی سے بھرپور روپوشی میں قتل کردیئے گئے تھے ان کے بیٹے کا انجام بھی کچھ مختلف نہ ہوا۔ سیف الاسلام قذافی کو مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں قتل کر دیا گیا ہے۔ وہ ایک ایسی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔انہوں نے کہا...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی ذرائع اور ان کے فرانسیسی وکیل مارسل سیکالڈی نے کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل عرصے سے اپنے والد کے جانشین سمجھے جانے والے 53 سالہ سیف الاسلام کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس...
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز زمستان: (آئی پی ایس) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس:افریقی ملک لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لیبیا کے ایک نامعلوم علاقے میں پیش آیا جہاں چار مسلح افراد نے سیف الاسلام پر گولیاں برسائیں اور موقع سے فرار ہو...
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے سینیٹر پلوشہ خان سے معافی مانگ لی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے ایک کمیٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کی ہے۔ علیم خان نے کہا کہ وہ چوبیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس محمد علی مظہر نے اضافی رائے جاری کردی۔ عدالت عظمیٰ نے 6 مارچ 2024ء کو بھٹو ریفرنس پر رائے دی تھی، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے13سال بعد فیصلہ دیا، دیر...
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس محمد علی مظہر نے اضافی رائے جاری کردی۔ سپریم کورٹ نے 6 مارچ 2024 کو بھٹو ریفرنس پر رائے دی تھی، اضافی نوٹ میں سابق جسٹس نسیم حسن شاہ کے عدالتی دباؤ کے بارے میں انٹرویو پر داغ دہلوی کا شعر بھی لکھا گیا۔...
بھٹو کو صرف وعدہ معاف گواہ کے بیان پر پھانسی قانون کے منافی تھی: جسٹس محمد علی مظہر WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24صفحات...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ، نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور کے علاقے بھاٹی چوک، داتا دربار کے قریب پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی 24 سالہ خاتون اور ان کی...
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھاٹی گیٹ واقعے پر متاثرہ خاندان سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز داتا دربار کے مرکزی دروازے بھاٹی گیٹ کے قریب سعدیہ نامی خاتون اپنی 9 ماہ کی شیر خوار بچی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی تھی۔ اس واقعے کے بعد وزیراطلاعات و...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی...
سٹی 42 : داتا دربار کے قریب ماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےکے واقعے پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ افسوسناک واقعے پر دلی طور پر دکھی اور شرمندہ ہیں، پنجاب میں انسانی جان کے ضیاع کی کوئی معافی نہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے ایکس پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اہم منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری اور مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں این ایچ اے کے منصوبے مکمل...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کی،...
سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں...
جج کی تنبیہ پر بے وفا شوہر اور اس کی معشوقہ سے سرِ عام معافی مانگنے والی چینی خاتون اپنے ملک میں سلیبریٹی بن گئی۔ نیونا نامی خاتون کے علم میں جب یہ بات آئی کہ ان کے شوہر اپنی ساتھی ملازم خاتون کے ساتھ مل کر گزشتہ پانچ برس سے ان کو دھوکا دے...
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) مری نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی مقامات پر شدید برفباری کے باوجود...