سجاول : سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے بھائی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سجاول( جسارت نیوز) سجاول کے سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے نوجوان بھائی غلام حسین بھرگڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق تعلقہ سجاول کے معروف زمیندار اور سیاسی شخصیت مرحوم حاجی گل حسن بھرگڑی کے فرزند اور صحافی علی نواز بھرگڑی کے بہائی غلام حسین بھرگڑی انتقال کر گئے ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی پورے علاقے میں رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کا جسدِ خاکی آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازے میں سابق ضلع ناظم سید شفقت حسین شاہ شیرازی، صوبائی وزیر محمد علی خان ملکانی، پیپلز پارٹی کے رہنما عبداللطیف میمن، ڈاکٹر اقبال میمن، رئیس اعظم خان ملکانی، ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز