2025-11-27@17:57:28 GMT
تلاش کی گنتی: 14
«چینی ملازمین ہلاک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوشنبہ: تاجکستان کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ تاجکستان کی سرحد میں استقلال پوسٹ کی حدود میں قائم مزدوروں کے کیمپ پر افغانستان سے ڈرون حملہ ہوا جس میں تین چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔وزارتِ خارجہ تاجکستان کے مطابق 26 نومبر کی رات کو افغانستان کی حدود سے حملہ کیا گیا جس میں گرنیڈ اور اسلحہ لگا ڈرون استعمال ہوا جس میں ایل ایل سی شاہین ایس ایم کے تین چینی باشندے مارے گئے۔مزدوروں کا یہ کیمپ ’یول‘ بارڈر ڈٹachment کے علاقے میں فرسٹ بارڈر گارڈ پوسٹ ’استقلال‘ کے کنٹرول میں واقع تھا۔تاجک حکام نے بتایا کہ وہ سرحدی علاقوں میں امن و استحکام قائم رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں، لیکن افغانستان میں موجود...
DUSHANBE: افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر پڑوسی بھی محفوظ نہیں ہیں اور تاجکستان کی سرحد پر افغان سرزمین سے تخریبی کارروائیاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں 3 چینی ملازمین ہلاک ہوگئے۔ تاجکستان کے کویت میں قائم سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تاجکستان کی طرف سے سرحدی علاقوں میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی مسلسل کوششوں کے باوجود افغان سرزمین سے تخریبی کارروائیاں جاری ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ افغانستان سے دہشت گردوں نے 26نومبر کو رات تاجکستان کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا، افغان علاقے سے ایل ایل سی شوہین ایس ایم ملازمین کے کیمپ پر مسلح حملہ کیا گیا، حملے...
تاجکستان میں افغان علاقے سے حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ، نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی، مشتبہ افغان حملہ آور گرفتار غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان کے حکام نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ افغان سرحد کے قریب ہونے والی ایک مسلح حملے میں 3 چینی کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاجکستان اور افغانستان کے طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی کے باعث حالیہ مہینوں میں کئی سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ تاجک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں فائرنگ کے علاوہ ایک ڈرون کا استعمال کیا گیا جس پر گرینیڈ نصب تھے جس کا ہدف جنوبی تاجکستان میں ایک چینی کمپنی کے کارکن تھے۔ وزارت...
چین کے صوبے یونان میں تیز رفتار آزمائشی ٹرین ٹریک پر کام کرنے والے ریلوے ملازمین پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال کی جا رہی تھی اور ایک موڑ کاٹتے ہوئے اچانک ٹریک پر موجود ورکروں سے ٹکرا گئی۔ واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ریلوے لائن کو بحال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
چین کے صوبے یونان میں ایک تیز رفتار آزمائشی ٹرین ٹریک پر کام کرنے والے ریلوے ملازمین پر حادثاتی طور پر ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔ حادثہ ایک موڑ پر پیش آیا جب اچانک ٹریک پر موجود کارکنوں سے ٹکر ہوئی۔ حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ متاثرہ ریلوے لائن کو معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مکمل تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
علامتی تصویر۔ نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔دریں اثنا حافظ آباد میں بٹیرے کے علاقے میں 3 بچوں نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھالی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچی دم توڑ گئی جبکہ دو بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں گجرات میں پولیس کے مطابق سرائے عالمگیر میں گاڑی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
چین کے شمالی علاقوں میں مسلسل موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بیجنگ، تیانجن اور صوبہ حبیہ شامل ہیں۔ بیجنگ کے می یون ضلع کے شمال مشرقی حصے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، جہاں کئی مکانات اور سڑکیں سیلاب اور مٹی کے تودوں کے باعث تباہ ہو گئیں۔ قومی موسمیاتی ادارے نے ریڈ الرٹ جاری کر رکھا ہے، جو انتباہ کا دوسرا بلند ترین درجہ ہے۔ حکام کے مطابق بیجنگ سے 80 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کے لیے مجبور ہونا پڑا ہے، جبکہ 130 سے زائد دیہات بجلی سے محروم...
چین کے دارالحکومت بیجنگ اور شمالی علاقوں میں جاری شدید بارشوں نے خوفناک تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ 80 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی چین کے کئی علاقوں میں رواں ہفتے شدید بارشیں ہوئیں، جنہوں نے بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا۔ بیجنگ کے شمال مشرقی ضلع "می یُن" میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ بارشوں کے نتیجے میں متعدد سڑکیں تباہ ہوگئیں اور 130 سے زائد دیہات بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موسمی الرٹس اور وارننگز پر عمل کریں اور خطرناک علاقوں...
بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے گوئژو میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 17 افراد ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز دا فنگ کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی شِنہوا کے مطابق، دا فنگ کاؤنٹی کے دو مختلف علاقوں — چانگشی اور گووا — میں دو الگ الگ لینڈ سلائیڈز ہوئیں، ایک رات 3 بجے اور دوسری صبح 9 بجے۔ ان واقعات میں بالترتیب دو اور انیس افراد ملبے تلے دب گئے۔ چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی فضائی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ...
لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2025 سب نیوز جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے لاؤس نیشنل ریڈیو کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا لاؤس کے صوبے اودا مسائے میں ایک دکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چینی قونصل خانے کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں 3 چینی شہری شامل ہیں، دھماکے کی وجوہات کی جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ جس دکان میں دھماکا ہوا وہ...
ایشیائی ملک لاؤس کے صوبے اودامسائے کی ایک دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے چینی قونصل خانے کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 3 چینی شہری بھی شامل ہیں۔ چینی قونصل خانے نے کہا ہے کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے اور آگ لگنے سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
