2026-07-24@14:43:48 GMT
تلاش کی گنتی: 3247
«تھائی لینڈ بارش»:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی میزبانی لارڈز کے بجائے لندن کے دی اوول کو سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 9 جون سے 13 جون 2027 تک اوول میں کھیلا جائے گا۔...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعے پر اب تک معافی نہیں مانگی جبکہ وزیراعظم کو اپنے وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول...
تھائی لینڈ کی حکومت نے مقامی ملکیتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاروبار کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ہزاروں کمپنیوں میں مقامی افراد کو محض کاغذی مالکان ظاہر کر کے غیر ملکیوں نے کاروباری پابندیوں سے بچنے کی کوشش...
شہر قائد کے علاقے صفورا چورنگی سندھ گرین ہوٹل واٹر ہائیڈرنٹ کے قریب واقع ٹائر پنکچر اورگیس ویلڈنگ کی مشترکہ دکان میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور5 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کے علاقے صفورا چورنگی سندھ گرین ہوٹل واٹرہائیڈرنٹ کے قریب واقع ٹائر پنکچر اورگیس...
اسلام ٹائمز: یہ محض ایک جنازہ نہ تھا بلکہ ایک عہد کی رخصتی کا منظر تھا۔ ایک ایسا لمحہ جس میں کروڑوں دل ایک ساتھ دھڑک رہے تھے، ایک ساتھ رو رہے تھے اور ایک ساتھ اپنے قائد کو الوداع کہہ رہے تھے۔ تاریخ نے شاید ہی کبھی ایسا دردناک اور پُرہجوم منظر دیکھا ہو،...
سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور فیس بک پر متعدد افراد اور سرگرم بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس 30 مئی 2026 سے ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلیجنس) میجر جنرل فیصل نصیر کو تھائی لینڈ میں خواجہ سراؤں...
سیالکوٹ: (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی...
افغانستان کوبتادیا تھا کہ دہشت گرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغانستان کو بات سمجھ نہیں آئی تو ردعمل دیا گیا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کوبتادیا تھا کہ دہشت گرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغانستان کو بات سمجھ نہیں آئی تو ردعمل دیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پرجوپالیسی...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیرِ انتظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسٹار بیٹر بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی پر جاری بحث میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان Faf du Plessis نے کھل کر حمایت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ ٹیم کی مجموعی حکمت عملی کے مطابق تھا۔ڈو پلیسی کے مطابق...
راجستھان: سابق رکن پارلیمنٹ سکھبیر سنگھ جونا پوریا کے مسلم خواتین کو کمبل نہ دینے کا ویڈیو وائرل، شدید تنقید
راجستھان کے ٹونک ساوائی مدھوپور سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سکھبیر سنگھ جونا پوریا کا ایک ویڈیو وائرل ہو گیا ہے، جس میں وہ کمبل تقسیم کے دوران مسلم خواتین کو نظر انداز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں:راجستھان میں کار اور اونٹ کا خوفناک حادثہ،...
ذرائٰع کے مطابق بی ایس سی نرسنگ پروگرام میں داخلہ لینے والے کشمیری طلباء کو ڈگری مکمل کرنے سے چند ماہ قبل معطل کر دیا گیا ہے جس سے وہ مایوسی کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ آغا...
لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے مسودہ قانون برائے فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے کے مطابق آج اجلاس میں رولز آف پروسیجر 110 کے تحت مسودہ قانون واپس لیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ مسودہ قانون اصلاحات کے بعد دوبارہ اسمبلی میں یش کیا جائے...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 100 ر ب کے رہائشی دلبر علی نے ایک سال قبل رخسانہ بی بی سکنہ 102 ر ب کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ پہلے رخسانہ بی بی شوہر سے ناراض...
امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی...
کراچی:(نیوزڈیسک) رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے۔ شہرِ قائد میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین کےخلاف ایک اسمبلی نے قرارداد منظور کی، کیا سندھ پاکستان کے...
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی...
مشہور کلینیکل سائیکالوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے رشتے میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر کھل کر گفتگو کی۔ڈاکٹر نبیہا علی خان نے گزشتہ سال حارث کھوکھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-5 بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے سیاحتی صوبے چیانگ مائی میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک ’ٹائیگر کنگڈم‘ میں پراسرار وبائی صورتحال کے نتیجے میں چند ہی ہفتوں کے دوران 72 ٹائیگر ہلاک ہو گئے ۔اس اچانک اور بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے جنگلی حیات کے ماہرین اور انتظامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سخی حسن کے قریب بجلی کی بندش کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے ناگن چورنگی سے سخی حسن چورنگی آنے والی سڑک کو بلاک کر دیا، جس سے ٹریفک کی روانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ...
معروف شاعر اور فکشن نگار سید کاشف رضا نے ایک فیس بک پوسٹ میں نامور صحافی اور ادیب شفیع عقیل کو یاد کیا تو ساتھ ہی ان کے علمی و ادبی کام کے ایک ایسے پہلو کا ذکر بھی کیا جو اردو لکھنے والوں میں شفیع عقیل کی ایک طرح کی انفرادیت رہی۔ شفیع عقیل...
آپ کی سندھ کو توڑنے کی سوچ اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوںِ،وزیراعلیٰ قرارداد میں کسی پارٹی یا شخص پر حملہ نہیں کیا گیا، سارے ممبران قرارداد کو پڑھیں،اسمبلی میں خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو توڑنے اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی...
تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع ایک نجی پارک میں کم از کم 72 چیتے ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہلاکتیں ٹائیگر کنگڈم نامی پارک میں ہوئی ہیں جہاں موجودہ انتظامیہ سے ہفتے کے روز رابطہ نہیں ہو سکا۔ چیانگ مائی میں صوبائی لائیو سٹاک آفس نے جمعہ کو بتایا کہ جانچ میں...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان...
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ اتنی سپورٹ اور شہرت کے باوجود ناکام ہو رہے ہیں بار بار، یا تو ہمارے نیتوں میں فرق ہے یا پھر آپس کے اختلاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر...
ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔ پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں نے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔ پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں نے اس معاملہ پر...
تھائی لینڈ کے شمالی صوبے چیانگ مائی میں واقع نجی جنگلی حیات کے پارک “ٹائیگر کنگڈم” میں مہلک وائرس اور بیکٹیریا کے پھیلاؤ کے نتیجے میں 10 دن کے اندر 72 شیر ہلاک ہو گئے، جس نے مقامی اور عالمی ماہرینِ حیوانات میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کی پولیس نے ایک چور کو گرفتار کرنے کے لیے ایسا منفرد اور دلکش حربہ اختیار کیا کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے سرخ اور سنہری رنگ کے شیر کے کاسٹیوم پہن کر ملزم کے گرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ اگرچہ میرا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے، لیکن اس وقت میرا دل مکمل طور پر پاکستان کے ساتھ دھڑک رہا ہے اور میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں۔ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کر دیے۔اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس کو بلا کر...
کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی کا کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جماعت اسلامی کے...
رہنما پی ٹی آئی کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں علیمہ خان کے جذبات کا احساس کرنا چاہیے، وہ بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں، ان کی سخت بات بھی ہمیں برداشت کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن...
خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ...
—فائل فوٹو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے حکم دیا کہ ہر ملزم فی کس 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا...
ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم کی زیر صدارت قومی اسمبلی ایجوکیشن کی زیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکٹری تعلیم نے کمیٹی کو بریفننگ دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کسی ادارے اور یونیورسٹی میں ڈسلیکسیا کی تھراپی کی ٹریننگ پروگرام نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ کچھ بچوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی...