2026-06-03@08:51:34 GMT
تلاش کی گنتی: 828
«لیہ»:
اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں، طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے بنیادی، دستوری، شہری حقوق سلب کئے بلکہ ہماری اور عوام کے ایک بہت بڑے طبقے کی توہین و تضحیک کی جا رہی ہے، سال ہا سال کی قانونی جدوجہد کے باوجود عرصہ دراز سے پابندی جاری ہے جس کا اب ختم...
انہوں نے سانحہ ترلائی میں شہید ہونے والے مولانا محمد آمین خان مورانی کے فرزند شہید عمار مہدی اور تنظیمی کارکن نذر عباس خان کچھیلا کی کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بستی حیدر شاہ والا میں دیگر مرحوم مومنین کے خانوادوں سے ملاقاتیں کیں اور فاتحہ خوانی کی۔...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے...
مفتی محمد وقاص رفیع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور ِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان المبارک کی آمد کا اِس قدر اشتیاق اور انتظار رہتا کہ آپ دو ماہ قبل ہی سے اُس کے آنے کی تیاری اور اُس کے استقبال میں لگ جاتے۔ چنانچہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب...
مرکزی کنونشن کے آخری روز مولانا حیدر علی جوادی کی صدارت میں جلسہ عام بعنوان یومِ امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے سید الشہداء امام حسین علیہ السّلام کی سیرت، شجاعت، علم اور مزاحمت کے پہلوؤں پر گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 38واں تین روزہ سالانہ مرکزی...
— فائل فوٹو پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والا افسوسناک واقعہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ریاست کا دارلحکومت اتنا غیرمحفوظ ہے تو باقی ملک کی کیا صورتحال ہوگی، حکومت اپنی سیاسی بقاء کے لیے عوام کی جان و مال کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جامعہ ملیہ ملیر میں 75ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا،واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ چودھری اشرف،ٹاؤن چیئر مین ملیر ٹاؤن ظفر خان ،ڈائریکٹر واش پروگرام گوہر الاسلام ان...
زاہد سرفراز: لیہ میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے دھی رانی پروگرام کا انعقاد ، 371 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، صوبائی وزیر شوکت بٹ نے نئے جوڑوں میں سلامی کے اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لیہ کے نئے جوڑوں کی زندگی میں رنگ...
لیہ: دھی رانی پروگرام کے تحت 370 جوڑے رشتہ ازدواج کے بندھن میں بند گئے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا .جس میں جوڑوں کے علاوہ 10 ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی،تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی بھی شریک ہوئے ۔مہمانِ خصوصی...
احتجاجی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ چھوٹی تصاویر...
کچھ تحریریں الفاظ سے نہیں، رُوح سے سینچی جاتی ہیں؛ اور میری یہ تحریر بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ اپنے گاؤں کے بارے میں لکھتے وقت عجیب سی دشواری کا سامنا رہا، کیوںکہ جذبات کا ایک سمندر تھا جو ٹھاٹھیں مار رہا تھا اور الفاظ اس کے سامنے بے بس محسوس ہو رہے تھے۔ یہ...
رہنمائوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد...
جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس...
سیالکوٹ (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نئی تعمیر شدہ دو منزلہ عدالتوں کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس لاہور...
اسلام ٹائمز: غیبت امید کا چراغ بھی ہے۔ جب دنیا میں ظلم، ناانصافی، جنگیں اور بدامنی پھیلتی ہے تو دل مایوس ہونے لگتا ہے، مگر عقیدۂ مہدویت ہمیں یقین دلاتا ہے کہ یہ اندھیرا ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ایک دن ضرور آئے گا، جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اور زمین کو عدل...
فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے لیے منعقدہ لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خطاب کیا۔ تقریب میں ضلعی عدلیہ کے ججز اور سینیئر عدالتی افسران بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں اصلاحاتی...
لیہ روڈ مان پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ کم سن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔لیہ روڈ پرحادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے...
کیپٹن (ر) صفدر نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا کیس مانسہرہ کے حوالے سے 22 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہم نے یہاں جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے اپیل کی ہے کہ مزیر 22 سال نہ گزر جائیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ بہت سارے لوگ کہہ رہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوڑو اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اپنے رب کی مغفرت اور اْس کی جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان و زمین جیسی ہے، جو مہیا کی گئی ہے اْن لوگوں کے لیے جو اللہ اور اْس کے رسولوں پر ایمان لائے ہوں یہ اللہ کا فضل ہے، جسے...
25 جوڑوں کے شادی کے تمام اخراجات بمعہ جہیز ورلڈ فاؤنڈیشن نے آرگنائز کیے تھے۔ تقریب میں جی ایم ورلڈ فاؤنڈیشن آصف رضا، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ اور دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کا مانسہرہ سے متعلق مقدمہ گزشتہ 22 برس سے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، جس پر آج بھی حتمی پیش رفت نہ ہو سکی۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ سپریم...
تقریب میں جی ایم ورلڈ فاؤنڈیشن آصف رضا، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ، سابق ضلعی ناظم ملک عمر علی اولکھ اور دیگر عمائدین نے شرکت کی۔ اسلام تائمز۔ ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیہ کے مقبول میرج ھال کروڑ میں 25 مستحق جوڑوں کی...
—فائل فوٹو لیہ میں چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ لیہ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2...
اپنے مشترکہ بیان میں بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں ہمیشہ امام حسین علیہ السلام کی طرف رجوع کیا کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ بے حد فیّاض، نہایت متقی، عبادت گزار اور کثرت سے نیک عمل کرنے والے تھے۔ سخاوت،...
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس...
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف عوامی احتجاج کے سلسلے میں اب تک سزائے موت کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے ترجمان نے کہا کہ قانونی کارروائی کا عمل سخت اور طویل ہے جس میں مہینوں یا سال لگ...
قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، وہ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن میں بلکہ بطور اسپیکر اپنا کردار ادا کریں گے، سردار ایاز صادق اچکزئی اپوزیشن سے تعلق رکھتے ہیں،آئین کے دائرے میں گفتگو کی اجازت ہوگی ،ہر ملک میں مافیا ہوتے ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو، اْس وقت اْس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟۔ پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو۔ تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے۔ اور اگر وہ...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی...
ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس...
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عدلیہ کے خلاف منفی مہم اور عوام میں عدلیہ کا اعتمادن...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھرمیں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی شب معراج اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور ﷺ کو عطا کیا گیا ایک ایسا معجزہ ہے جس سے اللہ کی قدرت اور آپ ﷺ کے بلند مقام کا اظہار ہوتا ہے یہ شرف کسی اور انسان کو حاصل نہیں ہے ۔...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
ویب ڈیسک: ملک بھر میں آج 26 رجب بروز جمعتہ المبارک شبِ معراج عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی جبکہ سندھ حکومت نے اس موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے...
عدلیہ نے کہا کہ 26 سالہ سلطانی کو حالیہ فسادات کے دوران 10 جنوری کو گرفتار کیا گیا اور اس پر "ملک کی داخلی سلامتی کے خلاف اجتماع اور سازش" کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ کے خلاف "پروپیگنڈا سرگرمیوں" کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر قانونی طریقہ کار...