Nawaiwaqt:
2026-07-24@02:30:40 GMT
لیہ: دھی رانی پروگرام کے تحت 370 جوڑوں کی اجتماعی شادی تقریب
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT
لیہ: دھی رانی پروگرام کے تحت 370 جوڑے رشتہ ازدواج کے بندھن میں بند گئے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا .جس میں جوڑوں کے علاوہ 10 ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی،تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی بھی شریک ہوئے ۔مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے جوڑوں کو سلامی پیش کی.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز