Islam Times:
2026-07-24@05:12:07 GMT

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیاں

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT

25 جوڑوں کے شادی کے تمام اخراجات بمعہ جہیز ورلڈ فاؤنڈیشن نے آرگنائز کیے تھے۔ تقریب میں جی ایم ورلڈ فاؤنڈیشن آصف رضا، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ اور دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ، ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

اسلام ٹائمز۔ ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیہ کے مقبول میرج ھال کروڑ میں 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں 25 جوڑوں کے شادی کے تمام اخراجات بمعہ جہیز ورلڈ فاؤنڈیشن نے آرگنائز کیے تھے۔ تقریب میں جی ایم ورلڈ فاؤنڈیشن آصف رضا، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ، سابق ضلعی ناظم ملک عمر علی اولکھ اور دیگر عمائدین نے شرکت کی اور نئے شادی شدہ جوڑوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: احمد خان سیہڑ

پڑھیں:

آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام

یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی جبکہ انتخابات کے بعد بھی مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے: تنویر الیاس کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شدید مذمت

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد مختلف حلقوں میں امیدواروں کی حمایت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی اعلان کرے گی۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اس اتحاد کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے انتخابی میدان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ

ملاقات کے موقع پر سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق، کھائیگلہ پونچھ سے مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عرفان اشرف، سابق امیدوار اسمبلی سردار منظور ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ہیلتھ سردار محمود خان، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، ممبر میونسپل کارپوریشن باغ سردار شجاع منگول ایڈووکیٹ، سابق پولیٹیکل سیکرٹری سردار شبریز صابر، پیر عبدالقادر، سردار عفان عتیق، راجہ عبدالجبار اور اسٹاف آفیسر سردار حفیظ خان بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس اور سرادر عتیق احمد کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان

متعلقہ مضامین

  • سابق گورنر چودھری سرور کے بیٹے انس برطانیہ کے وزیر تجارت نامزد
  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلیے کینیڈا جانیوالے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ مانگ لی
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی