حکام کا کہنا ہے کہ اموات م یں اضافے کا خدشہ ہے، کیونکہ کئی افراد ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پانے کیساتھ ساتھ ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک ملبے تلے سے 9 افراد کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریبی گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں، جس کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اموات م یں اضافے کا خدشہ ہے، کیونکہ کئی افراد ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پانے کیساتھ ساتھ ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک ملبے تلے سے 9 افراد کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ملبے تلے

پڑھیں:

جاپان کے قصبے اوئیتا میں آتشزدگی،170 گھر جل کر خاکستر

جاپان کے قصبے اوئیتا میں آتشزدگی سے 170 گھر جل خاکستر ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ریسکیو حکام نے کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں ایک شہری لاپتہ ہیں جبکہ ریسکیو حکام نے175 افراد محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

متعلقہ مضامین

  • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی
  • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 13 ہلاک، متعدد زخمی
  • فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی
  • کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • فیصل آباد:کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی   
  • فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق
  • فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، سات زخمی
  • جاپان کے قصبے اوئیتا میں آتشزدگی،170 گھر جل کر خاکستر