2025-11-21@05:51:17 GMT
تلاش کی گنتی: 101915
«جنرل ٹ کا خان»:
فائل فوٹو پنجاب کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کردیا، چینی بازار میں آنے سے نرخوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے۔کین کمشنر ذرائع کا کہنا ہے کہ مل مالکان نے کئی تاخیری حربے استعمال کیے، ضلعی انتظامیہ کو مانیٹرنگ بہتر بنانا ہوگی۔کین کمشنر ذرائع کے مطابق کرشنگ سے چینی...
---فائل فوٹوز وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھا ہے۔خط میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو عدالتی اجازت کے باوجود ملاقات...
--فائل فوٹو سندھ پولیس نے کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری کردی۔پولیس کی جانب سے نو پارکنگ جرمانوں کے لیے ’روبوٹ کاریں‘ تیار کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں صدر اور طارق روڈ پر خودکار کیمروں سے لیس کاریں گشت کریں گی۔ دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای...
---فائل فوٹو موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر کی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 32 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق شارجہ کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 جبکہ قومی ایئر لائن کی کراچی سے سکھر اور لاہور کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔فلائٹ...
مسلم لیگ امیدوار حافظ میاں نعمان کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کونسل کی حمایت پر علامہ سید ساجد علی نقوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ن لیگ، شیعہ علماء کونسل کے درمیان ایک عرصے سے اتحاد، محبت اور اعتماد کا رشتہ موجود ہے، شیعہ علماء کونسل کی حمایت سے نہ صرف حلقے بلکہ ملکی سیاست پر دور...
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں واقع کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق افراد میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے اثرات کے باعث فیکٹری کے آس پاس کے 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین کی قیادت میں اہم تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت محمود خان اچکزئی کی جگہ مولانا فضل الرحمان کو اتحاد کا نیا سربراہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر...
ویب ڈیسک:سندھ پولیس نے کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری کردی۔ پولیس کی جانب سے نو پارکنگ جرمانوں کے لیے ’روبوٹ کاریں‘ تیار کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں صدر اور طارق روڈ پر خودکار کیمروں سے لیس کاریں گشت کریں گی۔ 20 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے معروف سیاسی رہنماء کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام سالہا سال سے سخت سیاسی دباؤ کے تحت زندگی گزار رہے ہیں، آج بھی کشمیریوں کے گھروں کو زمین بوس کیا جا رہا ہے۔ متعلقہ فائیلیںمنتظر محی الدین کا تعلق جموں و کشمیر کے شہر خاص...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں کے علاقے ہوید دردڑیز میں امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں امن کمیٹی کے سربراہ قاری جلیل کے دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس جائے وقوعہ پر...
پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل حسن احمد نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کی سب سے تلخ یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں 35 دنوں کیلئے اغوا کرلیا گیا تھا۔ حسن احمد ایک اداکار اور ماڈل ہیں جنہیں شائقین زبردست اداکاری اور کرداروں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے سپر ماڈل اور اداکارہ سنیتا...
کراچی: شہر قائد میں 3 روز کے دوران تاجروں اور شہریوں سے بھتہ طلب کرنے کا تیسرا واقعہ بھی سامنے آگیا۔ آرام باغ پولیس نے ریسٹورنٹ کے کاروبار سے وابستہ شخص کی مدعیت میں نامعلوم بھتہ خوروں کے خلاف بھتہ طلب کرنے کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بھتہ خور نے...
کراچی: ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سید اعجازالحق نے ڈی جی رینجرز کو خط ارسال کر دیا جس میں انھوں نے رینجرز سے مدد طلب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے حلقے پی ایس 121 اورنگی ٹاؤن میں جوا عام ہوگیا۔ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے علاقے میں...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججز نے 27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی سمیت چار ججز کی جانب سے ترمیم چیلنج ہوگی، ترمیم چیلنج کرنے کے لئے ڈرافٹ تیار کرکے سپریم کورٹ کو بھیج دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آج ہی 27 ویں ترمیم...
راجن پور، کچے کے علاقے میں پولیس کا بڑے پیمانے پر آپریشن، مقابلہ جاری، ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک، تین زخمی
راجن پور: کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شدت اختیار کر گیا ہے۔ ڈی پی او فاروق امجد کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ علاقے میں بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ڈی پی او نے بتایا...
1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت نے خطے میں دہشتگردی پھیلانے اور محب وطن پاکستانیوں، خصوصاً بہاری کمیونٹی پر مظالم ڈھانے کے لیے مکتی باہنی جیسے خونخوار دہشتگرد گروہوں کو آلۂ کار بنایا۔ مکتی باہنی نے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر وحشیانہ حملے کیے، آگ و خون کا دریا بہایا اور بے...
بنگلہ دیش نے نئی دہلی میں منعقدہ 7ویں کولمبو سیکیورٹی کانکلیو (CSC) کے اجلاس میں علاقائی سلامتی، سائبر سیکیورٹی تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کارروائی میں اپنی مضبوط وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے قومی سلامتی مشیر خلیل الرحمٰن نے بھارت کے اجیت ڈوول کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور بنگلہ دیشی...
انسداد اسمگلنگ کے لیے ملک گیر کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس فورس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 الگ الگ کارروائیوں میں نائیجیرین باشندے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں امریکا کو دنیا کا سب سے بڑا امداد دینے والا ملک قرار دیا ہے، جبکہ یورپی یونین دوسرا اور متحدہ عرب امارات تیسرا بڑا عطیہ دہندہ رہا۔اقوام متحدہ کے ادارے یو این آفس فار کوآرڈی نیشن آف ہیومینیٹیرین افیئرز (UNOCHA) کے جاری کردہ اعداد و شمار...
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مجوزہ امن منصوبے پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں جس کا مقصد روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو ختم کرنا ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپی اتحادیوں کی جانب سے اس منصوبے پر شدید...
فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث فیکٹری میں آگ لگ گئی، دھماکے سے فیکٹری اور قریب مکانوں...
ویب ڈیسک:پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے گزشتہ روز ایک اہم اجلاس...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے تمام محکموں کی کارکردگی کا 6 گھنٹے طویل کڑا احتساب کیا گیا۔ پنجاب نے اپنی حالیہ تاریخ میں پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگِ میل عبور کیا ہے۔ صوبائی وزراء اور سیکرٹریز نے پراجیکٹس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے ایک بار پھر دنیا بھر کے ماہرینِ فلکیات کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ایجنسی نے خلا کی دور دراز وسعتوں میں موجود ایک غیر معمولی جرمِ فلکی کی انتہائی واضح اور قریبی تصاویر جاری کی ہیں، جسے اس وقت دنیا بھر کی سائنسی برادری...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی کی جنگی تیاریوں کی بھرپور ستائش کی۔ انہوں نے قومی سمندری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ...
دبئی ائیر شو، جے ایف 17 تھنڈر مرکز نگاہ، فروخت کا سمجھوتہ: بھارتی اہلکار ساتھ تصاویر بنواتے رہے: سربراہ فضائیہ کی ملاقاتیں
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی ائر شو میں پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر طیارہ مرکز نگاہ بنا ہوا ہے۔ پاکستان نے دوست ملک کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کے ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دبئی ائر شو 2025ء کے موقع پر سربراہ پاک...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اصلاحاتی اقدامات کی کھل کر تعریف کی ہے۔ امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایک خصوصی خط لکھا ہے جس میں اینٹوں کے بھٹوں کو جدید...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے سری لنکا کے نائب وزیر برائے امور نوجوانان و کھیل سوگاتھ تھلا کراتھنے نے ملاقات کی۔ کرکٹ کے فروغ، کھیلوں میں باہمی تعاون اور دوطرفہ روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں ممالک کی جانب سے کھیلوں کو عوامی سطح...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور یورپی یونین نے غیرقانونی ہجرت روکنے اور قانونی راستے فعال کرنے کی حمایت اور معاونت کا اعادہ کیا اور یورا معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز میں یورپی یونین کے کمشنر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت آٹھواں انٹر ایکٹو پراگرس ای ویویشن ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریفارمز ایکشن پلان پر ماہانہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جسٹس محمد علی مظہر، چیئرمین این جے اے سی سمیت سینئر افسروں و تکنیکی ٹیموں نے شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے حل کے لیے ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا حامی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ روس یوکرین جنگ کے خطے پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے فریقین بات چیت کا راستہ اختیار کریں۔عاصم افتخار نے...
راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا آج باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ یہ جدید اور ماحول دوست سروس شہریوں کو آرام دہ، پرسکون اور کم خرچ سفر فراہم کرے گی۔ انتظامیہ کے مطابق الیکٹرو بس سروس کے ساتھ ایک موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی گئی ہے...
ڈگری بزنس ایڈمنسٹریشن میں حاصل کی، مگر ملک کی بہتری کے لیے پارلیمنٹ آ گئی، چیئرمین سینیٹ کی متحرک مشیر مصباح کھر
پاکستان نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اسلام آباد میں ’انٹر-پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (ISC) ‘ کی میزبانی کی، جو قیام امن، سلامتی اور پائیدار ترقی جیسے اہم موضوعات پر 40 سے زائد ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کو متحد کرنے کا ایک تاریخی اجلاس تھا۔ اس کانفرنس کی صدارت سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کی...
تحقیقاتی صحافت کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سینیئر صحافی فخر دُرّانی نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کا ٹرائل فارمل طور پر 13 نومبر کی شب ڈیڑھ بجے مکمل ہو چکا ہے اور فیصلے کا اعلان ’کسی بھی وقت‘ متوقع ہے۔...
چترال سے ’ریلیز عمران خان‘ تحریک کا آغاز: صوبے میں ناراض کارکنان کو منانے کے لیے کیا اقدامات جاری ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کے بعد صوبے میں دوبارہ فعال ہونے لگی ہے اور باقاعدہ ’ریلیز عمران خان‘ تحریک کا آغاز کرکے کارکنان کو فعال اور سرگرم کرنے کے ساتھ ناراض کارکنان کو منانا بھی شروع کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ریلیز عمران خان‘ جلسہ، پی ٹی آئی...
PERTH, AUSTRALIA: ایشز سیریز 2025 کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم آسٹریلیا میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی قیادت اسٹیو اسمتھ کے ہاتھوں میں ہے جبکہ انگلش ٹیم کو بین اسٹوک لیڈ کر رہے...
نیویارک: پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے گزشتہ روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مطلق اور بے محابا طاقت کا شوق جنون میں ڈھل کر ایک ایسے پالتو اژدھے کی شکل اختیار کرتا ہے جو ایک روز پلٹ کر اپنے مالک ہی کو ہضم کرتا ہے۔ طاقت کے جنون میں طاقتور حماقتیں کرتا جاتا ہے۔ اس کے کان مخالف آوازوں کو سننے اور اس کی آنکھیں مخالفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سیاسی تاریخ میں ایک اور غیر معمولی باب اس وقت رقم ہوا جب انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ اسدالزماں خان کمال کو انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں سزائے موت سنادی۔ سابق پولیس چیف عبداللہ ال مامون، جنہوں نے عدالت میں جرم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی اداروں پر انتقامی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی بیوروکریسی سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے اتحاد کو شد و مد سے توڑنے کی کوشش کررہی ہے ،ٹریفک پولیس پارٹی کی ٹرانسپورٹ پر لگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی میں امان سارَن درویش کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں روحانی ماحول، ذکر و اذکار اور نعت خوانی نے سماں باندھ دیا۔ علاقے بھر سے زائرین، عقیدت مندوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔عرس کی اس تاریخی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر روہڑی کے نواحی گاؤں کے رہائشی اور بھٹی برادری کے عبدالطیف بھٹی نے اپنے بچوں کیساتھ سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کے بھائی عبدالحبیب بھٹی کا 6 ماہ قبل انتقال ہوا تھا، جسکے بعد مرحوم کی بیوہ گھر چھوڑ کر چلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گیس سے متعلق حادثات سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا مقصد شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا اور گیس کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانا ہے۔کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سردیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ ( آئی این پی )جمعیت علما اسلام پاکستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالمالک،حاجی عبدالرزاق لانگو، پروفیسر حسین احمد شیرانی، مولانا عبدالغنی ساسولی اور ڈاکٹر حفیظ الرحمن کھوسہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر سیکورٹی وجوہات کے نام پر موبائل ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے مرحوم مخدوم امین فہیم کی برسی کے موقع پر پر کل بروز 21 نومبر جمع ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار موسم سرما کے آتے ہی سندھ کے ساحلی علاقوں میں سائبیرین پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا مہمان پرندوں کی آمد کے ساتھ ہی شکاریوں نے پرندوں کے شکارکے لیے مختلف جھیلوں پر ڈیرے ڈال لیے بدین، تلہار، گولارچی، ماتلی، ٹنڈوباگو شہر میں مختلف سائبیرین پرندے 300روپے سے...