Jasarat News:
2025-11-21@03:56:02 GMT

مٹیاری میں مخدوم امین فہیم کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

مٹیاری(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے مرحوم مخدوم امین فہیم کی برسی کے موقع پر پر کل بروز 21 نومبر جمع ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔

نمائندہ جسارت گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

یکم اور 2 دسمبر کو چھٹی کا اعلان!

ویب ڈیسک :متحدہ عرب امارات کی حکومت نے قومی دن کے موقع پر یکم اور 2 دسمبر کو عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

 عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کے قومی دن کے موقع پر (54 ویں عید الاتحاد) حکومت نے یکم اور 2 دسمبر کو سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، تاہم وفاقی وزارتوں کے دفاتر اور سرکاری ادارے چار روز بند رہیں گے۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں سنیچر اور اتوار کے روز ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے جب کہ یکم اور دو دسمبر کی تعطیلات پیر اور منگل کو ہوں گی، اس طرح یو اے ای کے شہری چار چھٹیاں ایک ساتھ انجوائے کریں گے۔ وزارت تعلیم نے بھی سرکاری اور نجی سکولوں میں یکم اور دو دسمبر کو دو دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات،سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق  

 یاد رہے امارات نے گزشتہ برس سرکاری اور نجی شعبے کے لیے تعطیلات کے شیڈول کی منظوری دی تھی۔

 اس میں عیدالفطر اور عید الاضحی کے علاوہ یوم عرفہ، نئے ھجری سال، 12 ربیع الاول، امارات کے قومی دن اور سال نو کی تعطیل شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

  • محرابپور،ٹریفک حادثہ،نوجوان جاں بحق
  • سکھر،بھٹی برادری کا احتجاج
  • مخدوم امین فہیم کی برسی پر عام تعطیل کااعلان
  • لاہور: اے پی این ایس کے وفد کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔ چھوٹی تصاویر میں جسارت کے سی اواو سید طاہر اکبر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان اور اے پی این ایس کے صدرسینیٹرسرمد علی کو جسارت کا خصوصی مجلہ پیش کررہے ہیں ۔ اس موقع پر ممتاز
  • کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم کی باضابطہ اجازت دیدی، سکھ رہنماگرپتونت سنگھ کا اعلان
  • محرابپور،چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
  • قاضی احمد،پرانی دشمنی کا شاخسانہ ،نوجوان قتل
  • تلہار،موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی نجی و سرکاری اسپتالوں میں رش
  • یکم اور 2 دسمبر کو چھٹی کا اعلان!