Jasarat News:
2025-11-21@03:24:28 GMT

محرابپور،ٹریفک حادثہ،نوجوان جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی ہوگئے، حادثہ اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر ہوا جہاں پر تیز رفتار کار نہر پر بنے دائود پل کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، اس حادثے میں شیراز لاشاری ولد استاد نذیر احمد لاشاری جاں بحق ہوگیا، صابر لاشاری، شاہ زین لاشاری اور ہسبانی برادری کا نوجوان زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کر دیا ہے، حادثے کا شکار افراد کا تعلق سانجاھوسے تھا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حیدرآباد: چیئرمین ٹریفک اینڈ روڈ سیفٹی فائونڈیشن کے سیکریٹری جاوید اقبال کی جانب سے دیے گئے اعزازیے میں شرکاء کا گروپ فوٹو

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • سکھر،بھٹی برادری کا احتجاج
  • مٹیاری میں مخدوم امین فہیم کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان
  • حیدرآباد: چیئرمین ٹریفک اینڈ روڈ سیفٹی فائونڈیشن کے سیکریٹری جاوید اقبال کی جانب سے دیے گئے اعزازیے میں شرکاء کا گروپ فوٹو
  • محرابپور،دونوجوان کے اغوا کی مبینہ واردات،پراسرارطورپر لاپتا
  • محرابپور،چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
  • قاضی احمد،پرانی دشمنی کا شاخسانہ ،نوجوان قتل
  • تلہار،موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی نجی و سرکاری اسپتالوں میں رش
  • مدینہ بس حادثہ، جاں بحق ہونے والے تمام عمرہ زائرین میں واحد بچ جانے والا مسافر کون ہے؟
  • لائنز ایریا میں سیوریج کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کاسامناہے