2025-12-14@05:22:39 GMT
تلاش کی گنتی: 231
«پی ایس ایل نئی ٹیمیں»:
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل، 2 نئی...
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے اور وہ مستقبل میں مزید پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایکسپرَیس سے گفتگو میں وائٹ نے بتایا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ آئی...
آئی ایل ٹی ٹوئںٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے، مستقبل میں مزید پاکستانیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ دبئی میں نمائندہ ’ایکسپریس‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم...
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد لیگ کی ٹیمیں خریدیں وہ کوچز سے یہ سوال نہ کریں کہ میچ کیوں ہارے ہیں۔ جو بھی لوگ پی ایس ایل کی...
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 9مئی مقدمات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی۔ذرائع نے بتایا کہ 9مئی مقدمات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، اہم رہنماؤں کے...
شو آئندہ ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان، دو نئی ٹیموں بیچنے کی تیاریاں تیز ہو گئیں قومی ٹی20 کپتان سلمان آغا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سعود شکیل شرکت کرینگے برطانیہ کے شہر لندن کے بعد امریکا کے شہر نیو یارک میں بھی پی ایس ایل روڈ شو کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔امریکی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 7 دسمبر کو لندن میں پی ایس ایل کا روڈ شو کرانے کا اعلان کردیا۔اس روڈ شو میں عالمی سرمایہ کار، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ہے، ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کو بیچنے کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں اور ان...
انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی پہلے دن سے مطالبہ کررہی ہے کہ اسطرح کے کام کے دباؤ سے گریز کیا جائے، کیونکہ یہ بہت ذمہ دار، پیچیدہ اور حساس کام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام...
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے آئندہ ایڈیشن میں پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے انڈین پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ فاف ڈوپلیسی نے یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کیا جس میں انہوں نے آئی پی ایل نیلامی میں نام شامل نہ کرنے کا بتایا۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے...
پاکستانی سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے یہ دعویٰ گردش کررہا ہے کہ معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور ٹک ٹاک شخصیت مہک ملک نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی نئی فیصل آباد فرنچائز خرید لی ہے، اور وہ مبینہ طور پر پی ایس ایل ٹیم کی پہلی ٹرانس جینڈر مالک بن گئی ہیں۔ یہ...
کراچی:(نیوزڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں کارروائی کے دوران ایل پی جی گیس کنٹینرسے 154.15 ملین ڈالر مالیت کی منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی اور ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم(ڈی ٹی او)کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ منشیات اسمگلنگ کےخلاف جاری کارروائیوں...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں کارروائی کے دوران ایل پی جی گیس کنٹینرسے 154.15 ملین ڈالر مالیت کی منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی اور ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم(ڈی ٹی او)کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ منشیات اسمگلنگ کےخلاف...
کراچی: نئی پی ایس ایل فرنچائز کی ریزرو پرائس سوا ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، بڈنگ میں ملکی رئیل اسٹیٹ اور سولر انرجی کمپنی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کا فیصلہ جنوری میں کیا جائے گا، اس حوالے سے ابتدائی ٹینڈر جاری کیا...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 اسکولز کپ 2025 کے فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20جونیئر کرکٹ فیسٹیول کے دوران ہونے والے اسکولز کپ 2025 کے فائنلز کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ لڑکوں کے فائنل میں دبئی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔...
پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے حوالے سے شہروں کے ناموں پر گردش کرتی خبروں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے صورتحال واضح کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، گلگت اور فیصل آباد مضبوط امیدوار پی سی بی کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے نام سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہوجائے گی۔ پی سی بی نے گزشتہ دنوں پرانی فرنچائزز کی ویلیوایشن مکمل ہونے پر دو نئی ٹیموں کے لیے چھ شہروں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کا انتخاب حتمی شکل دے دی ہے۔ نئی متوقع ٹیموں کے نام گلگت اور فیصل آباد ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف عدالت جانے کا عندیہ دے دیا...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 ، سابقہ تین ایڈیشنز کے ریکارڈز اور نمایاں کھلاڑیوں کی کارکردگی سامنے آگئی
دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 2 دسمبر کو یومِ اتحاد (یو اے ای نیشنل ڈے) کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا، جبکہ فائنل 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیو ڈریم ، نیو ٹیم، پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔نیو ڈریم ،نیو ٹیم ،میچز زیادہ ،ٹیمیں زیادہ ،انٹرٹینمنٹ بھی بہت زیادہ ،پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے،پی ایس ایل11میں چھ کے بجائے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پی سی بی نے نئی ٹیموں کی فروخت...
پی سی بی نے پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقاوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی ساتویں اور آٹھویں ٹیم کے مالکانہ حقوق کے لئے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے فرنچائز حقوق فروخت کرنے کیلیے بڈز طلب کر لیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔ صرف تکنیکی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے فرنچائز حقوق فروخت کرنے کیلیے بڈز طلب کر لیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔ صرف تکنیکی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ٹیموں اور دیگر اثاثوں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اگلے دس برس کے لیے نئی فیس کے ساتھ فرنچائز معاہدوں کی تجدید کی پیشکش تمام اہل پی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل فرنچائزز اور دیگر تجارتی اثاثوں کے لیے آزادانہ تخمینہ کاری کے عمل کو مکمل کر لیا ہے۔ اس عمل کے اختتام پر، تمام مستند پی ایس ایل فرنچائزز کو تجدیدی پیشکش کے خطوط نئی فرنچائز فیس معلومات کے ساتھ باضابطہ طور پر ارسال کر...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز نے پی سی بی کی جانب سے لیگ میں مزید دو نئی ٹیموں کے اضافے کی تجویز پر ناراضی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز مالکان نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال ٹیموں کی تعداد نہیں بڑھائی جانی...
ممبر قومی اسمبلی ارباب شیر علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جو کہ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ خان نے کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ایم این اے ارباب شیر علی کا نام ای...
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ایم این اے ارباب شیر علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی ارباب شیر علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر...
پنجاب کابینہ نے محراب محفوظ روشن پنجاب، مصر کیساتھ زرعی اشتراکِ کار کے ایم او یو، پنجاب سنٹر آف ایکسی لینس انسداد تشدد و انتہا پسندی کے بورڈ آف گورنر کی تشکیل، ٹریفک جرمانہ اور پوائنٹ سسٹم کی مجوزہ سمری، نیشنل بینک پارک میں میوزیم اور یادگار تعمیر کرنے کیلئے فنڈز، لاہور میوزیم کی بحالی، بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے درمیان ایک اہم اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل مینجمنٹ سے ملاقات کے دوران اس اجلاس کے انعقاد کا مطالبہ کیا تھا، جسے قبول کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او نے کہا ہے کہ کہ دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی ہوگی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس ایل ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ بڈ کرنے والی پارٹیز کو شہروں کے نام کا پول دیا جائے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ سال 2026 میں لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے 2 نئی فرنچائز ٹیموں کی نیلامی منعقد کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فرنچائزز کے نئے 10 سالہ معاہدے: 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، لیگ 8 ٹیمیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے اعلان کیا کہ لیگ میں دو نئی فرنچائزز کے لیے جلد ہی آکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے بعد لیگ کی نئی ویلیو ایشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی سی ایل گروپ اور جی ایس ایم اے نے جائیٹکس گلوبل 2025 کے دوران ایک طویل المدتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت دونوں ادارے پاکستان میں ٹیلی کام کے علاوہ متعدد دیگر شعبوں میں بھی تعاون بڑھائیں گے۔ جی ایس ایم اے اوپن گیٹ وے انیشیٹو...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے ساتھ نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے بعد لیگ میں فرنچائزز کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہونے جا رہی ہے۔ چارٹرڈ فرم ای وائے مینا کے نمائندوں نے چیئرمین پاکستان کرکٹ...
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کا 10 سالہ معاہدہ ختم ہوگیا ہے اور نئے معاہدے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں تاہم صرف اہل ٹیمیں ہی نئی بولی میں شامل ہوں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کی زیرصدارت...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ نئی فرنچائز ٹیموں کی فروخت کا کام نومبر میں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیرنے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے ایڈیشن 11 میں 2 نئی ٹیمیں اور 2 اضافی مقامات شامل کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پوڈ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان نصیر نے بتایا کہ بورڈ سنجیدگی سے 6 وینیوز پر میچز...