نیو ڈریم ، نیو ٹیم، پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری،8ٹیمیں حصہ لیں گی
اشاعت کی تاریخ: 17th, November 2025 GMT
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیو ڈریم ، نیو ٹیم، پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔نیو ڈریم ،نیو ٹیم ،میچز زیادہ ،ٹیمیں زیادہ ،انٹرٹینمنٹ بھی بہت زیادہ ،پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے،پی ایس ایل11میں چھ کے بجائے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پی سی بی نے نئی ٹیموں کی فروخت کیلئے ٹینڈر طلب کر رکھے ہیں۔
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: پی ایس
پڑھیں:
چیف جسٹس نامین الدین نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے پہلا حکم جاری کردیا۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین ٰخان نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا۔ اس کے علاوہ مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا گیا جس کے مطابق محمد حفیظ اللہ وفاقی آئینی عدالت کے پہلے رجسٹرار ہوں گے۔