2025-11-03@14:32:01 GMT
تلاش کی گنتی: 125

«فلپائن»:

    فلپائن اور کینیڈا نے اتوار کو ایک اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مشترکہ فوجی مشقوں کو فروغ دینا اور چین کی بڑھتی ہوئی جارحانہ سرگرمیوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ فلپائنی وزارتِ دفاع کے مطابق وزیرِ دفاع گِلبرٹو تیودورو اور ان کے کینیڈین ہم منصب ڈیوڈ مک گنٹی...
    پینٹاگون کے اعلان کے مطابق امریکا اور فلپائن نے تعاون کے فروغ اور خاص طور پر جنوبی بحیرہ چین جیسے علاقوں میں، فوجی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے ایک نئی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پینٹاگون کے سربراہ پیٹ ہیگسیتھ اور فلپائن کے وزیرِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: فلپائنی اور چینی بحریہ کے مابین کشیدگی میںمزید اضافہ ہونے لگا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کی بحریہ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ چینی اعلیٰ حکام کے مطابق فلپائنی کشتی کی جانب سے قصداً چینی بحریہ کے راستے میں برملا رکاوٹ ڈالی گئی ہے، جسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن کے کئی علاقوں میں خوفناک زلزلوں کے مزید جھٹکے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی خبررساں اداروں کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ فلپائنی محکمہ ارضیات کی...
    منیلا: فلپائن کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7ریکارڈ کی گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے دوران متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ فلپائن میں دو روز میں آنیوالا یہ تیسرا زلزلے کا جھٹکا ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی...
    جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کی بحریہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ چینی حکام کے مطابق فلپائنی نیوی کی کشتی نے جان بوجھ کر چینی بحری جہاز کا راستہ کاٹنے کی کوشش کی۔ اس دوران چینی بحری جہاز نے فلپائنی کشتی کو ٹکر ماردی۔ چینی بحریہ نے فلپائنی کشتیوں پر پانی کی...
    فلپائن میں 7.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی  ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے،انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو ساحلی علاقوں سے فوری طور پر نکلنے کی ہدایت کردی ہے،تاحال کسی بڑے نقصان کی اطلاع موصول نہیں...
    فلپائن کے جنوبی علاقے میں آج صبح 7.4 اور شام میں 6.9 شدت کے زلزلوں اور پھر متعدد آفٹر شاکس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 7.4 شدت کے زلزلے کا مرکز سمندر میں تقریباً 20 کلومیٹر دور تھا اور 20 سے 30 سیکنڈ تک جزیرہ لرزتا رہا تھا۔ زلزلوں اور آفٹر شاکس کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے ساحل کے قریب 7.4 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ 10 اکتوبر کی صبح 9 بج کر 43 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکے دور دراز علاقوں تک محسوس کیے...
    فلپائن میں 7.6 شدت کا زلزلہ ، سونامی کی وارننگ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 10 October, 2025 سب نیوز فلپائن میں 7.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے،انتظامیہ کی جانب سے...
    منیلا ( ویب ڈیسک) جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، سونامی وارننگ جاری کر دی گئی، سکول بند کر دیے گئے، شہری کھلے میدانوں میں آ گئے۔ فلپائنی میڈیا کے مطابق منڈاناؤ جزیرے کے دارالحکومت ڈیوس میں زلزلے کے جھٹکے آتے ہی شہری رہائشی و کاروباری عمارتوں...
    منیلا: فلپائن کے جنوبی علاقے منداناؤ کے ساحل کے قریب جمعہ کی صبح 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد عمارتوں اور پلوں کو نقصان پہنچا۔ فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے (Phivolcs) کے مطابق زلزلہ...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 10 اکتوبر 2025ء) جمعہ کی صبح فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقے میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے عمارتوں کو نقصان پہنچا، بجلی منقطع ہو گئی، کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا اور ممکنہ سونامی کے خدشے کے باعث ساحلی علاقوں سے انخلا کرایا گیا۔ پیسیفک...
    فلپائن کے ساحل کے قریب 7اعشاریہ6 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری کر دی گئی، سکول بند ، شہری کھلے میدانوں میں آ گئے،فلپائنی میڈیا کے مطابق منڈاناؤ جزیرے کے دارالحکومت ڈیوس میں زلزلے کے جھٹکے آتے ہی شہری رہائشی و کاروباری عمارتوں سے باہر نکل آئے، فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے...
    فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناو کے ساحل کے قریب 7.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔ تاہم امریکی پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق اب فلپائن، انڈونیشیا اور پلاؤ میں سونامی کا خطرہ ختم ہو گیا ہے۔ زلزلے کے باعث ڈیواؤ اوریئنٹل سمیت کئی علاقوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن انسٹیٹیوٹ آف وولکینالوجی اینڈ سیسمولوجی کے مطابق پچھلے ہفتے 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد سے 8 ہزار سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ 30 ستمبر کے بعد 8 ہزار 298 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی شدت 1.0 سے 5.1 کے درمیان تھی۔ گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے بعد سے اب تک 8 ہزار سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں، جسے ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن انسٹیٹیوٹ آف وولکینالوجی اینڈ سیسمولوجی کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ ہفتے 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد...
    لاہور: لاہور کے باصلاحیت ٹرائی ایتھلیٹ شاہریز خان نے میگا ایونٹ آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر کے پاکستان کے لیے ایک نیا سنگ میل قائم کر دیا۔ یہ عالمی مقابلہ 9 نومبر 2025 کو ماربیلا اسپین میں منعقد ہوگا جہاں شاہریز دنیا کے بہترین ایتھلیٹس کے ہمراہ ملک...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 03 اکتوبر 2025ء) فلپائن میں آنے والےزلزلے میں 72 ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 20 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ہسپتالوں پر بوجھ میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے سے امدادی کاموں میں مشکلات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251002-08-26 منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 69 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے آیا، زلزلے کی...
    فلپائن کے وسطی حصے میں 6.9 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی جب کہ 140 سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی کاموں کے درمیان لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سب سے متاثرہ...
    فلپائن میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 60سے زائد افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی، عمارتیں زمین بوس WhatsAppFacebookTwitter 0 1 October, 2025 سب نیوز منیلا: (آئی پی ایس) فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث باسکٹ بال میچ کے دوران...
    منیلا: فلپائن کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکزجنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں تھا اور زیرزمین گہرائی تقریباً 10 کلومیٹرتھی، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی شہروں میں عمارتیں لرزیں اور شہری گھروں اوردفاتر...
    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث باسکٹ بال میچ کے دوران سپورٹس کمپلیکس گر گیا، 26 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث باسکٹ...
    فلپائن کے وسطی حصے میں منگل کی شب آنے والے 6.9 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی جبکہ 140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملبے تلے مزید افراد دبے ہونے کے باعث یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ زلزلہ سیبو صوبے...
    MANILA: فلپائن کے مرکزی صوبے سیبو شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 37 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، جس نے متعدد عمارتوں کو منہدم کر دیا اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا۔ فلپائن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکزجنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں تھا اور زیرزمین گہرائی تقریباً 10 کلومیٹرتھی، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی شہروں میں عمارتیں لرزیں اور شہری گھروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) سپر طوفان راگاسا 285 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بابویان جزائر سے ٹکرا گیا ہے، جس سے فلپائن میں تباہی مچ گئی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے باعث سمندر کی لہریں 10 فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں۔ فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹرٹے پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کر دیے۔ سابق صدر پر الزام ہے کہ اْنہوں نے بطور میئر اور صدر منشیات کے خلاف مہم کے دوران درجنوں ماورائے عدالت قتل میں کردار ادا کیا۔ وہ 2013ء تا 2016ء...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے شمالی حصے میںسمندری طوفان راگاسا کے باعث تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے پیش نظر 10 ہزار سے زائد افراد کو سکولوں اور ایمرجنسی مراکز سمیت محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ طوفان راگاسافلپائن کے بابویاں جزائر سے ٹکرائے گا۔ یہ ویران جزائر تائیوان کے تقریباً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا : فلپائن میںسمندری طوفان نے تباہی مچادی، جس کے باعث ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پرنقل مکانی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے شمالی حصے میںسمندری طوفان راگاسا کے باعث تیز ہواو¿ں اور شدید بارشوں کی وجہ سے 10 ہزار سے زائد افراد کو اسکولوں اور ایمرجنسی...
    ایک خطرناک اور طاقتور سمندری طوفان ’راگاسا‘ نے فلپائن کے ساحلی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچا دی۔ تیز ہواؤں نے گھروں کی چھتیں اُڑا دیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، اور کئی علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا۔...
    فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں50 ہزار سے زائد افراد نے حکومتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر شدید احتجاج کیا۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین کی پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں 39 پولیس اہلکار اور کئی شہری بھی زخمی ہوئے۔ مشتعل مظاہرین نے منیلا میں املاک کو نقصان پہنچایا اور میٹرو...
    فلپائن میں سیلاب سے بچاؤ کے منصوبوں میں بدعنوانی کے خلاف عوام کا صبر جواب دے گیا۔ ہزاروں افراد دارالحکومت منیلا کی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے کرپشن میں ملوث اعلیٰ حکام، ارکانِ اسمبلی اور بااثر کاروباری شخصیات کے فوری احتساب کا مطالبہ کیا۔ یہ احتجاج ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب...
    بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ فلپائن نے چین کی جانب سےبار بار انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے ماہی گیری کے بحری جہازوں کو سپلائی کی فراہمی کی آڑ میں کوسٹ گارڈ  کے متعدد جہازوں اور سرکاری بحری جہازوں کو  چین کےجزیرہ ہوانگ یئن  کی حدود میں بھیجا۔ چائنا...
    تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنے سےفلپائن صرف خود آگ کے گڑھے میں گر جائے گا ، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 August, 2025 سب نیوز بیجنگ :حال ہی میں فلپائن کے رہنما نے اپنے دورہ بھارت کے دوران ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکہ کے...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر میں جائیداد کے تنازعہ پر ایک غیر ملکی خاتون کو گولی ماردی گئی۔ پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کے پاکستانی شوہر ناصر کا انتقال ہوگیا تھا، جس کے بعد خاتون اپنا حصہ لینے سسرال آئی تھی۔پولیس کا بتانا ہے کہ جھگڑے کے دوران خاتون کے دیور دانش نے...
    بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور فلپائن کے فوجی تعاون کی مضبوطی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے کو فوجی اتحاد کو مضبوط کرنے اور کسی کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی تعیناتیوں اور کارروائیوں میں...
    منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک اور 7لاپتہ ہو گئے ہیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این ڈی آر آر ایم سی) نے بتایا کہ فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک اور...
     ’مجھے نہیں پتہ تھا میں اپنی زندگی کے ساتھ کیا کر رہی ہوں۔ میں تو بس جینے کی کوشش کر رہی تھی‘ یہ الفاظ تھے 24 سالہ ریچل کے جنہوں نے دبئی کے ایک ریستوران میں بطور ویٹرس کام شروع کیا لیکن جلد ہی وہ ٹک ٹاک اسٹار اور مس یونیورس فلپائنز 2025 کی امیدوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن کے جنوبی مسلم اکثریتی علاقے سولو سے تعلق رکھنے والی روزماواتی ریمو دیگر مسلم خواتین کے لیے مشعل راہ بن گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرنل روزماواتی ریمو فلپائن کی پہلی مسلم خاتون پائلٹ ہیں، جنہوں نے 2,000 گھنٹوں سے زائد فضا میں گزارے۔ اس دوران انہوں نے متعدد سرچ...