ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT
ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 October, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی بیوروکریسی میں اعلی سطح تقرر و تبادلے، ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، گریڈ 20کے وقار الدین سید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت، گریڈ 21کے خرم علی کو ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے تعینات کرنے کی منظوری۔ نوٹٰفکیشن کے مطابق خرم علی پنجاب حکومت میں فرایض انجام دے رہے تھے،کمشنر ریجنل ٹیکس آفس عظمی منیر کو ڈائریکٹر جنرل صدر سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام تبادلوں اور تعیناتیوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹی ایل پی کی دھمکیوں کے بعد سرگرمیاں محدود کردیں، سیکیورٹی اسٹاف تبدیل راولپنڈی: توہین ازواج مطہرات کیس میں سزا کیخلاف اپیل، ملزمہ کی سزائے موت کالعدم قرار، بری کرنے کا حکم استعفی تب دینگے جب جیل سے بانی پی ٹی آئی آئے گا: پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی منحرف گروپ پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین وزرا کی عدم موجودگی پر برس پڑے اسحاق ڈار اور ترک وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی بدلتی صورتحال پر گفتگو عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی کے پی کا توہین عدالت کی درخواست دینے کا اعلان بجلی کمپنیاں نقصانات میں کمی اور ریکوری بڑھانے میں ناکام، جرمانے عائدCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: وقار الدین سید کو سی سی آئی اے دیا گیا
پڑھیں:
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا۔رانا سکندر حیات نے ستمبر کے پہلے ہفتے سے انگلش اور کیمسٹری سمیت دیگر مضامین کی تدریس کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس کو پڑھاناشروع کروں گا، انگلش اور کیمسٹری میرے پسندیدہ مضمون ہیں لہٰذا ان ہی مضامین سے شروع کروں گا۔وزیر تعلیم نے کہنا ہےکہ پرائمری اسکولوں میں انگلش اور ہائی اسکولوں میں کیمسٹری سے آغاز کروں گا جب کہ انگلش اور کیمسٹری کے علاؤہ دیگرمضامین کی بھی تدریس کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر ہفتے کسی ایک اسکول میں بغیر پیشگی اطلاع پڑھانے جاؤں گا، اساتذہ کی عزت کرتا ہوں، استاد بن کر فخر محسوس کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے تعلیمی معیار کو جانچ کر تدریسی کمزوریاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔