2025-12-12@23:34:42 GMT
تلاش کی گنتی: 1112

«مولانا کے»:

    آل پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے افغانستان کے  تقریباً ایک ہزار علما، مشائخ اور مفکرین کی جانب سے افغان شہری افغانستان سے باہر کسی بھی قسم کی دہشتگردی یا جنگ میں حصہ نہ لینے اور اپنے ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے سرگرم رہنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان سے کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے والے باغی تصور ہوں گے، افغان علما کا اعلان مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ یہ ایک خوش آئند اقدام ہے اور پاکستان علما کونسل کی طرف سے اس کو خوش آئند قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کو عملی شکل دینا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ افغانستان کی عبوری حکومت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس سیکرٹری کیرولائن لیوٹ کی غیر معمولی تعریف کرتے ہوئے انہیں خوبصورت چہرے اور ’’مشین گن جیسے ہونٹ‘‘ رکھنے والی قرار دے دیا۔ پنسلوینیا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جب کیرولائن ٹیلی ویژن پر آتی ہیں تو پورا اسکرین سنبھال لیتی ہیں۔ ان کے مطابق کیرولائن کے ہونٹ ’’چھوٹی مشین گن کی طرح‘‘ چلتے ہیں اور وہ بے خوف ہو کر بات کرتی ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ کیرولائن کے اعتماد کی وجہ یہ ہے کہ ہماری تمام پالیسیاں سو فیصد درست ہیں، اس لیے وہ دباؤ کے بغیر بھرپور انداز میں بات کرتی ہیں۔ Donald Trump drew attention at a Pennsylvania rally for remarks he made...
    جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین، مولانا ارشد مدنی نے ’وندے ماترم‘ (Vande Mataram) کے نعرے اور گیت کو مسلمانوں کے بنیادی مذہبی عقائد اور ایمان کے خلاف قرار دیا ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اس عبادت میں کسی کو شریک نہیں کر سکتے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک تفصیلی بیان میں، مولانا مدنی نے واضح کیا کہ انہیں کسی دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے ’وندے ماترم‘ پڑھنے یا گانے پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن مسلمانوں کے لیے اس میں شامل الفاظ شرعی طور پر ناقابل قبول ہیں۔ ’درگا ماتا‘ سے تشبیہ، عبادت کے الفاظ استعمال کیے گئے مولانا ارشد مدنی نے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، اطلاق دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے 3ماہ کے لیے ہوگا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا بجلی صارفین پر 6 ارب 6 کروڑ 70 لاکھ روپےکا بوجھ پڑے گا، نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے ذریعے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
    برطانیہ کے لینڈو نورس نے فارمولا ون 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، برطانوی ڈرائیور نے ابوظہبی میں ہونے والی سال کی آخری ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن کی چار سالہ بالادستی ختم کردی۔ ابوظہبی میں ہونیوالی سال کی آخری فارمولا ون ریس، ابوظہبی گراں پری میں ڈرائیورز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے ایک گھنٹے، چھبیس منٹ اور سات سیکنڈز میں ریس مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن وہ مسلسل پانچویں مرتبہ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے سے محروم رہے۔ اوسکر پیاستری ابوظہبی گراں پری میں دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ابوظہبی میں تیسرے نمبر پر آنے والے 26 سالہ لینڈو نوریس نے دو پوائنٹس کے فرق سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس پولیس نے وائٹ کرولا گینگ سے مقابلے کے دوران 3زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ سائوتھ پولیس نے ڈیفنس فیز 7میں بروقت اور بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے سفید کرولا استعمال کرنے والے بدنامِ زمانہ کرولا گینگ کے پانچ ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی اسد رضا کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ، لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور کرولا کار برآمد ہوا، گرفتار ملزمان علی اصغر، واجد اور محمد شبیر کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ابراہیم اور ماجد کو بھی مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ڈی آئی جی اسد رضا نے کہا کہ ملزمان کا تعلق پنجاب...
    سٹی 42 : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان پر صرف علماء عمل پیرا ہیں، باقی صرف مفاد کے تابع ہیں، بانی پاکستان کے نظریے کو مسخ کیا جا رہا ہے۔  ان خیالات کا اظہار سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے بہاول نگر میں تحفظ مدارس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، کہاکہ قرآن و سنت کے خلاف ترامیم قائد اعظم کی روح کو تڑپا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن چھپانے کے لیے آئینی ترامیم کی جا رہی ہیں۔  حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی پاکستان کا آئین قرآن و سنت کا عکاس ہے، اس سے چھیڑ چھاڑ ناقابلِ قبول ہے،...
    گرفتار ملزمان موبائل فونز کی آئی ایم آئی نمبر تبدیل کرنے کے ماہر ہیں اور چھینے گئے موبائل فونز کی آئی ایم آئی تبدیل کرکے فروخت کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 سے گرفتار ہونے والے کرولا گینگ کے کارندوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کر دیئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈکیت گروہ پنجاب سے کراچی وارداتیں کرنے کیلئے آیا تھا۔ کرولا گینگ چھینے ہوئے موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر تبدیل کرنے کا ماہر نکلا۔ ملزمان شہر کے مصروف ترین مقامات کو اپنا ہدف بناتے تھے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور رش والی جگہوں پر شہریوں کو لوٹتے تھے۔ تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تمام...
    ڈیفنس فیز 7 سے گرفتار ہونے والے کرولا گینگ کے کارندوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کردئیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ڈکیت گروہ پنجاب سے کراچی وارداتیں کرنے کیلئے آیا تھا۔ کرولا گینگ چھینے ہوئے موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر تبدیل کرنے کا ماہر نکلا۔  ملزمان شہر کے مصروف ترین مقامات کو اپنا ہدف بناتے تھے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور رش والی جگہوں پر شہریوں کو لوٹتے تھے۔ تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تمام گرفتار افراد کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ وہاں بھی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے زیرِ استعمال گاڑی پنجاب سے کرائے پر حاصل کی گئی...
    لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سپہ سالار کے خلاف مہم کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پی ٹی آئی جب اقتدار میں تھی تو فوج کے گن گاتی تھی، فوج کسی مکتبہ فکر یا جماعت کی نہیں بلکہ پاکستانیوں کی ہے۔ پاکستان دفاعی طور پر مستحکم ہے اب معاشی طور پر مستحکم ہونا ہے، ملک میں افراتفری کا مقصد ملک کو معاشی طور پر کمزور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے جا رہا لیکن ملک میں پروپیگنڈہ شروع کیا گیا، پاکستان و سعودی عرب کا اسرائیل سے کوئی معاہدہ نہیں، انہوں نے...
    کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس فیز 7 میں بروقت اور بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے سفید کرولا استعمال کرنے والے پنجاب سے تعلق رکھنے والے بدنامِ زمانہ کرولا گینگ کے پانچ ملزمان کو زبردست پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے گرفتاری کے دوران فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ تاہم پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت تمام ملزمان کو بغیر کسی جانی نقصان کے زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عرفان، بلال، عابد، شاہد اور وقاص کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ تمام ملزمان پنجاب کے مختلف شہروں سے...
    چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سپہ سالار اور فوج کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا اصل مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ جب پی ٹی آئی اقتدار میں تھی تو فوج کی تعریفیں کرتی تھی، مگر اب اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق فوج کسی ایک جماعت یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان دفاعی طور پر مضبوط ملک ہے اور اب معاشی استحکام کی ضرورت ہے، جبکہ ملک میں پھیلائی جانے والی افراتفری کا مقصد اسی معاشی استحکام کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے اسرائیل...
    اسلام ٹائمز: اگر ملی و قومی جماعتوں میں دم خم نہیں تو پاکستان میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں اور بہت سے اداروں کے لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنا چاہیئے، "شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔" کے مصداق کچھ مدد ہو جائے۔ ہمارے خیال میں اس مسئلہ پر اعلیٰ شیعہ قائدین کو بلا جھجھک سامنے آکر حکومت پاکستان کے ذریعے ان کی بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کرنا چاہیئے۔ اس کیلئے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے بھی وقت لینا پڑے تو لے کر تشویش پہنچانا چاہیئے، مگر عملی طور پر ایک محاورہ یاد آرہا ہے، جو اس ساری صورتحال کو مزید واضح کر دے گا: "بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے!" تحریر: علی ناصر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو  یوکرین کے علاقے دونباس پر فوجی یا دوسرے طریقوں سے قبضہ ضرور کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے  جہاں  نئی دہلی ائیرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر  مودی نے ان کا استقبال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی پیوٹن ملاقات میں جغرافیائی سیاست سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت میں توسیع اور ممکنہ دفاعی معاہدوں پر تبادلہ خیال کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ روسی  صدر پیوٹن آج روس بھارت سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب دورہ بھارت کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا  اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ماسکو یوکرین...
    دونوں رہنماؤں نے تجارت، صحت، نقل و حرکت، فوڈ سیفٹی، شپنگ اور عوامی رابطوں جیسے شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور روس نے جمعہ کے روز باہمی تعلقات کو نئی قوت دینے کے لئے جامع معاشی و تجارتی منصوبہ (2030ء اکنامک پروگرام) کو حتمی شکل دیتے ہوئے واضح کیا کہ بدلتی عالمی سیاست اور مغربی دباؤ کے باوجود دونوں ممالک کی شراکت داری "ثابت قدم اور قطبی ستارے کی طرح روشن" رہے گی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان نئی دہلی میں ہونے والی 23ویں سالانہ سربراہی ملاقات نے دنیا بھر میں خاص توجہ حاصل کی، خصوصاً ایسے وقت میں جب امریکہ اور مغربی ممالک روس پر سخت اقتصادی پابندیاں...
    گزشتہ سال اکتوبر میں 26ویں آئینی ترمیم پیش کرنے سے قبل حکومت اور اپوزیشن سمیت میڈیا اور دیگر حلقوں کی توجہ کا مرکز جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تھے، وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، محسن نقوی، بلاول بھٹو، سینیئر وزراء، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن رہنماؤں اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان نے مولانا فضل الرحمن سے متعدد ملاقاتیں کیں اور ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے مختلف حربے اپنائے تھے اور آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صدر، وزیراعظم، وزرا سب نے مولانا فضل الرحمن کا بھرپور شکریہ ادا کیا تھا، تاہم اس مرتبہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حکومت کو مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل تھی تو مولانا...
    -- فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ آبادی میں اضافے کے مسئلے سے نمٹنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔پاپولیشن سمٹ سے خطاب کے دوران مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آگاہی پیدا کی کہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ایسے موضوعات زیرِ بحث آتے ہیں تو انہیں غیر ملکی ایجنڈا کہہ دیا جاتا ہے، ماں اور بچے کی صحت کی بات کی تب لوگوں نے سمجھا کہ یہ واقعی ایک عظیم مقصد ہے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے یہ بھی کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ ایک انسان کی زندگی بہت قیمتی ہے۔
    نومنتخب ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی نے تنظیم کو مزید مضبوط اور تعلیمی میدان میں مزید فعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور بھاری اکثریت سے کامیابی پر اراکین شوریٰ کا شکریہ ادا کیا۔ اراکین نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں تنظیم مزید مضبوط اور فعال ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا انتخابی اجلاس زیرِ صدارت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم مرکزی دفتر راوی روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت،بلتستان اور آزاد کشمیر کے اراکینِ شوریٰ نے بھرپور شرکت کی۔ اراکینِ شوریٰ نے بھاری اکثریت سے مولانا عبدالرشید حجازی کو مرکزی ناظمِ اعلیٰ منتخب کرلیا۔ مولانا عبدالرشید حجازی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری افغان پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی، 78 سال میں ہم افغانستان کو اپنا دوست نہیں بنا سکے۔مردان میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو اپنے رویوں پر نظرِ ثانی کرنا ہو گی، مسلح گروہ جنگ چھوڑ دیں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئین کو کھلونا بنا دیا گیا ہے، ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے، پاکستان وہ نہیں،جس کی عوام نے امیدیں لگائی تھیں، حکومت عوام کو ان کے حقوق دے۔جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا...
    مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہا جاتا تھا عمران خان مغربی ایجنڈے پرکام کررہے تھے لیکن مغرب کے اصل ایجنڈے پر موجودہ حکومت عملدرآمد کر رہی ہے۔مردان میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ٹرمپ کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے اور شہباز شریف، ٹرمپ کو امن کا نوبل دلوانے کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، افغانستان کو اپنے رویوں پر نظرثانی کرنا ہوگی، مسلح گروہ جنگ چھوڑ دیں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ملک کی معیشت تباہ ہو چکی، پاکستان وہ نہیں جس کی عوام نے امیدیں لگائی تھیں، حکومت عوام کو...
    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جاتا تھا کہ عمران خان مغربی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے، لیکن اب موجودہ حکومت مغرب کے اصل ایجنڈے پر عملدرآمد کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ماضی کی تلخ یادیں بھول چکے، پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے ملکی معیشت کے بحران کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وہ ملک نہیں رہا جس کی عوام نے امیدیں لگائی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ان کے حقوق دے، آج آئین کو کھلونا بنا دیا گیا ہے...
    جمعیت علماء ہند کے سربراہ نے کہا تھا کہ بابری مسجد، تین طلاق اور دیگر فیصلوں کے بعد یہ تاثر گہرا ہوا ہے کہ عدلیہ حکومتی دباؤ میں کام کررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء ہند (جے یو ایچ) کے سربراہ مولانا محمود مدنی کے اس بیان پر سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ملک کی عدالتیں حکومتی دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔ بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے سپریم کورٹ آف انڈیا سے اپیل کی کہ وہ اس بیان کا از خود نوٹس لے۔ بھونیشور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سمبت پاترا نے کہا کہ ایک عام شہری کی حیثیت سے میں سپریم کورٹ سے گزارش کرتا ہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھوپال:ہندوتوا توا کی پیروکار مودی سرکار کی مسلم دشمنی کے خلاف جمعیت علمائے ہند نے حق کی آواز بلند کردی ہے۔جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسد مدنی نے جہاد کے تصور کو حق قرار دیتے ہوئے اسے اسلام کا مقدس فریضہ بتایا۔انہوں نے موجودہ حکومت کی مسلم مخالف سرگرمیوں پر بھی سوالات اٹھائے۔ انہوں نے’لو جہاد، لینڈ جہاد، تھوک جہاد‘ جیسے الفاظ کے استعمال پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ ان کا مقصد مسلمانوں کی توہین اور بدنامی ہے۔مولانا مدنی نے اپنے بیان میں سپریم کورٹ اور بھارتی عدلیہ کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بابری مسجد اور تین طلاق کے معاملات میں عدالتیں مرکزی حکومت کے دباو...
    اسلام آباد: رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 4 ماہ میں ترسیلات زر میں 9.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور جولائی تا اکتوبر ترسیلات زر کا حجم 11 ارب85 کروڑ ڈالر رہا ہے جبکہ 4 ماہ میں برآمدات دو فیصد اضافے سے 10.6 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ کے مطابق اس دوران درآمدات 9.6 فیصد اضافے سے 20.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جولائی تا اکتوبر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 26 فیصد کمی سے 74 کروڑ 77 لاکھ ڈالر رہی، ڈالر گزشتہ سال کے مقابلے 2 روپے 60...
    امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں معروف شعرائے کرام اپنا کلام پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ پیکر ایثار شہید علی ناصر صفوی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ قم کے زیراہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔ امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں مولانا عباس ثاقب، مولانا صائب جعفری، مولانا یاور عباس، مولانا یوشع ظفر حیاتی، مولانا ولایت حسین ولایتی، مولانا کاچو اظہر، مولانا زین عباس، مولانا عنایت علی شریفی، مولانا...
      پشاور:(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پاک افغان بارڈرز سے وابستہ تاجروں پر مشتمل جرگے نے مفتی محمود مرکز پشاور میں ملاقات کی اور سرحدوں کی طویل بندش پر معاشی و تجارتی خطرات سے آگاہ کیا۔ تاجروں کے مطابق 45 روز سے بارڈرز بند ہیں جس کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے، اگر حکومت نے فوری طور پر تجارت بحال نہیں کی تو تاجروں سمیت قومی خزانے کو بھی مزید بھاری نقصان کا اندیشہ ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے تجارتی بندش پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیا اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ جمعیت علمائے اسلام تاجروں کے اس مسئلے کو لے کر تمام فورمز...
    امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں معروف شعرائے کرام اپنا کلام پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ پیکر ایثار شہید علی ناصر صفوی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ قم کے زیراہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔ امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں مولانا عباس ثاقب، مولانا صائب جعفری،مولانا یاور عباس، مولانا یوشع ظفر حیاتی، مولانا ولایت حسین ولایتی، مولانا کاچو اظہر، مولانا زین عباس، مولانا عنایت علی شریفی، مولانا محسن...
    قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے تجارتی بندش پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیا اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ جمعیت  علمائے اسلام تاجروں کے اس مسئلے کو لے کر تمام فورمز پر موثر آواز اٹھائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے پاک افغان بارڈرز سے وابستہ تاجروں پر مشتمل جرگے نے مفتی محمود مرکز پشاور میں ملاقات کی اور سرحدوں کی طویل بندش پر معاشی و تجارتی خطرات سے آگاہ کیا۔ تاجروں کے مطابق 45 روز سے بارڈرز بند ہیں جس کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے، اگر حکومت نے فوری طور پر تجارت بحال نہیں کی تو تاجروں سمیت قومی خزانے کو بھی مزید...
    مولانا جاوید حیدر زیدی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان، انکے کردار اور اسلامی تاریخ میں انکی حیثیت پر مدلل اور تحقیقی گفتگو پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ سرکارِ حسینی کشمیری محلہ لکھنؤ میں ایّامِ فاطمیہ کے سلسلے میں تین روزہ مجالس منعقد ہوئیں، جن میں مرکزی خطابت مولانا جاوید حیدر زیدی نے پیش کی۔ مجالس میں شہر بھر سے مومنین کی قابلِ ذکر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مطابق مولانا جاوید حیدر زیدی نے 2 اور 3 جمادی الثانی کی مجالس سے خطاب کیا۔ ان کے خطابات کا مرکزی موضوع آیتِ مودّت رہا، جس کی روشنی میں انہوں نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان، ان کے کردار اور اسلامی تاریخ میں ان کی حیثیت پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی امن منصوبے پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی تجویز پر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں زیلنسکی نے واضح کیا کہ امن منصوبے میں موجود چند اختلافی نکات پر امریکا اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ مزید بات چیت کی جائے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ یوکرین میں ری ایشورنس فورس کی تعیناتی کے لیے ایک واضح فریم ورک تیار کریں۔زیلنسکی کا کہنا تھا کہ یورپ کو اس وقت تک یوکرین کی حمایت جاری رکھنی چاہیے جب تک ماسکو جنگ کے خاتمے کی حقیقی خواہش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع جنوبی کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کھڈہ میمن سوسائٹی آشیانہ والی گلی مرغی خانہ چوک لیاری میں آج بعد نماز عشا منعقد کی جائیگی جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے مرکزی راہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا، مرکزی مبلغ و خطیب پاکستان مولانا قاضی احسان احمد، جمعیت علمائے اسلام ضلع جنوبی کے امیر مولانا نورالحق، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے قدیم استاد و ممتاز عالم دین مفتی شکور احمد، مبلغ کراچی مولانا عبدالحء مطمئن، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے لیگل ایڈوائزر محترم جناب منظور مئیو سمیت دیگر سیاسی و سماجی عمائدین و معززین خطاب کریں گے۔ خبر ایجنسی گلزار
    اسلام ٹائمز: علوی، سنی، کرد اور دیگر اقوام و مذاہب کے درمیان پہلے سے موجود اختلافات مزید گہرے ہو رہے ہیں۔ داعش یا دیگر شدت پسند گروہ دوبارہ فعال ہوچکے ہیں۔ شام مختلف علاقوں میں تقسیم ہوسکتا ہے، کیونکہ ہر گروہ اپنے علاقے میں خود مختاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کردوں کی خود مختاری کے بھی امکانات زیادہ ہیں، جو ترکی، ایران اور عراق کے لیے یقیناً تشویش کا باعث ہے۔ ترکی اور سعودی عرب شام کو اپنے اسٹریٹجک مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے شام ایک پراکسی جنگ کا منظرنامہ پیش کر رہا ہے۔ روس اور امریکہ کے درمیان شام پر اثر و رسوخ کی جنگ بھی جاری نظر آرہی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن نے مینارپاکستان پر ہونے والے عظیم الشان اجتماعِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو دہائیوں سے نظرانداز کیا گیا، وسائل سے مالا مال صوبہ آج بھی پسماندگی، غربت اور محرومی کا شکار ہے، اور اس کی بنیادی وجہ کرپشن، بدانتظامی اور نااہل حکمران طبقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کے حقوق کی آواز ہر فورم پر بلند کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی کیونکہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے کہا کہ آج کے اجتماع میں لاکھوں عوام کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم پرانی سیاسی جماعتوں...
    سینیٹر حافظ عبدالکریم—فائل فوٹو بھارتی عالمِ دین مولانا ارشد کے بیان پر امیرِ مرکزی جمعیت اہلحدیث سینیٹر حافظ عبدالکریم نے لاہور سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مولانا ارشد کا بیان بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ امتیاز کا حقیقی عکاس ہے۔امیرِ مرکزی جمعیت اہلحدیث نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے لیے اعلیٰ عہدوں کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی برادری کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا: مولانا ارشد مدنی کی مودی حکومت پر تنقیدمولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں...
    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے الزام لگایا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو اعلیٰ تعلیمی و انتظامی مناصب تک پہنچنے سے منظم طور پر روکا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت نے امریکی دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، روس سے تیل کی درآمد بند بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے شہروں نیویارک اور لندن میں مسلمان میئر بن سکتے ہیں، مگر بھارت میں مسلمان وائس چانسلر تک نہیں بن سکتا۔ مولانا ارشد مدنی نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی سطح پر مسلمان اہم ذمہ داریوں پر فائز ہیں، مگر بھارت میں حالات اس کے برعکس ہیں۔ انہوں نے اعظم خان اور الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد...
    مسلمان نیویارک اور لندن کے میئر بن سکتے ہیں،لیکن بھارت میں کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا، مولانا ارشد مدنی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )جمعیت علمائے ہند(الف)کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک مسلمان نیویارک اور لندن کا میئر بن سکتا ہے لیکن بھارت میں ایک مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر (وی سی)نہیں بن سکتا۔ دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مولانا ارشد مدنی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی وائس چانسلر بن بھی جائے تو اسے جیل بھیج دیا جاتا ہے، جیسے اعظم خان کو بھیجا گیا، آج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    روسی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکی دستاویز میں کچھ ایسی شقیں شامل ہیں، جن پر بات چیت کی جا سکتی ہے، پیوٹن نے ولادیمیر زیلنسکی کو پیغام دیا کہ امریکا کا یہ 28 نکاتی امن منصوبہ یوکرین کے لیے حتمی امن معاہدے کی بنیاد بن سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے/ پیوٹن نے خبردار کیا کہ یوکرین کی جانب سے معاہدے کو مسترد کیے جانے کی صورت میں وہ مزید علاقوں پر قبضہ کرسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ جیسے حال...
    ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبہ تصفیہ کی بنیاد بن سکتا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے صدر ٹرمپ کی تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا لیکن اس حالیہ پیشرفت پر اپنے ساتھیوں سے مشورے شروع کردیئے ہیں۔ قبل ازیں صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ یوکرین کو اپنی تاریخ کے سب سے مشکل لمحات میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا تھا کہ امریکی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے امریکا کو ایک اہم شراکت...
    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری—فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولا گیا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہم پر پانی پھینکا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی خط لکھنے سے پہلے کسی وکیل سے پوچھ لیتے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کاش وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے جیل قوانین پڑھ لیے ہوتے، ان کا قیدیوں سے ملاقات کے معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو سہیل آفریدی کے خط کا جواب دینے کی ضرورت نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جیل رولز کو فالو کرنا ہو گا، کسی جیل میں کسی سیاسی میٹنگ کی اجازت نہیں،...
    ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اس ترمیم سے عدلیہ کی آزادی کو ایک سہانے خواب کی صورت میں تبدیل کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے، جس کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور ملک میں آئین کی بالادستی کے خواہاں ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ایم ڈبلیو ایم شعبہ برطانیہ کے صدر مولانا ابرار حسینی کی مشہد مقدس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات  ایم ڈبلیو ایم شعبہ برطانیہ کے صدر مولانا ابرار حسینی کی مشہد مقدس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات  ایم ڈبلیو ایم شعبہ برطانیہ کے صدر مولانا ابرار حسینی کی مشہد مقدس میں...
    ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے حوالہ سے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اس ترمیم سے عدلیہ کی آزادی کو ایک سہانے خواب کی صورت میں تبدیل کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے، جس کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور ملک میں آئین کی بالادستی کے خواہاں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ برطانیہ کے صدر حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا  ابرار حسینی کا  دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کا دورہ، مسئول شعبہ مشھد مقدس حجۃ الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان، حجۃ الاسلام والمسلمین آزاد حسین، حجۃ الاسلام والمسلمین عارف حسین و اراکین کے ساتھ ملاقات کی، ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے علمائے کرام اور اراکین سے برطانیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈاکٹر خالد مشتاق لاہور میں رات کا ٹمپریچر 10c، 11c ہوگا۔ جب درجہ حرارت کم ہوتا ہے تو سانس کا نظام متاثر ہوتا ہے۔ سانس کی نالی ناک خشک ہوجاتی ہے۔ خشک ہونے سے بے چینی ہوتی ہے۔ بعض افراد میں ناک بہنے بھی لگتی ہے۔ ایسے میں اجتماع عام میں شریک لوگ کیا کریں؟ -1ماسک استعمال کریں۔-2ناک میں سرسوں کا تیل/ وکس/ ویسلین لگا سکتے ہیں۔-3 پانی بار بار پئیں۔-4 نمک لے کر جائیں۔ سردی گلے کو بھی متاثر کرسکتی ہے۔ نمک نیم گرم پانی میں ڈال کر غرارے کریں۔ ناک اندر تک صاف کریں۔ کھانسی ہو تو نمک چاٹ سکتے ہیں۔-5 اسٹیمر لے کر جائیں تا کہ بھاپ لے سکیں۔-6 لونگ کا تیل۔ کی بوتل لے...
    اسلام ٹائمز: شرکائے کانفرنس نے غزہ کے مظلومین کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ کے موجودہ کردار پر سوال اٹھائے۔ اس موقع پر علامہ جواد نقوی کا کہنا تھا کہ اسوقت امت سو رہی ہے، پاکستان کے عوام اگر بیدار ہوتے تو ہمارے وزیراعظم کو شرم الشیخ کانفرنس میں جاکر مظلومین فلسطین کے حوالے سے منہ پر کالک ملنے کی جرات نہ ہوتی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) پشاور کے زیراہتمام "وحدتِ امت کانفرنس بعنوان: غزہ کے میدان میں امت کا امتحان" کا انعقاد صوبائی دارالحکومت میں کیا گیا، جس سے صدارتی خطاب جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کیا، جبکہ دیگر مقررین میں جماعت اسلامی کے سابق...
    کنونشن میں شیعہ علما کونسل کے صوبائی، ضلعی اور علاقائی رہنما موجود تھے، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر مولانا سید روح اللہ کاظمی نے نومنتخب تحصیل صدر سید ظل حسنین شاہ کو مبارکباد دی اور پروگرام کے اختتام پر قومی سلامتی، امن و امان، اتحاد بین المومنین و اتحاد بین المسلمین کے لیے خصوصی دعا کرائی۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے صدرو پرنسپل جامعہ شمس العلوم قائم بھروانہ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کے منعقدہ کنونشن امام بارگاہ خیمہ سادات گڑھ مہاراجہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں شیعہ علما کونسل کے صوبائی ، ضلعی اور علاقائی رہنما موجود تھے ،ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدرمولانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    لاہور (نیوزڈیسک) لفظ ’’پاکستان‘‘ کے موجد چودھری رحمت علی کا آج یوم ولادت منایا جا رہا ہے، چودھری رحمت علی کا شمار برصغیر کے نہایت متحرک اور فعال سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قیام پاکستان میں ایک منفرد اور مثالی کردار ادا کیا۔ نقاش پاکستان چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں ایک متوسط زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، جالندھر سے میٹرک اور 1918ء میں لاہور سے بی اے کیا۔ انہوں نے محض 18 سال کی عمر میں پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں ہندوستان کے شمالی علاقوں کو ایک مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی، پھر 1928ء میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان اور بنگلا دیش کے مسلمان ایک قوت، جماعت اور امت ہیں: مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 November, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے مسلمان ایک قوت اور ایک جماعت اور ایک ہی امت ہیں۔بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہونے والی بین الاقوامی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک کسی تشدد کا نہیں بلکہ جدوجہد کے تسلسل کا نام ہے،برصغیر کے مسلمان اور تمام مکاتب فکر کے علما متفق ہیں کہ رسول اللہ ۖکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔ انہوں نے کہا کہ نبوت کا دعوی کرنے والا دائرہ اسلام سے...
    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہونے والی بین الاقوامی ختمِ نبوتؐ کانفرنس کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش پورے ملک میں ایک سالہ مہم چلائے گا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا جائے۔ کانفرنس کے مرکزی اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت بنگلہ دیش کے سیکریٹری جنرل مولانا محی الدین ربانی نے خبردار کیاکہ اگر یہ مطالبہ قبول نہ کیا گیا تو ایک سخت تحریک کا آغاز قومی علما ومشائخ کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا۔ سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب@MoulanaOfficial pic.twitter.com/76JvWGTWg2 — Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) November 15, 2025 ...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) بادشاہی مسجد لاہور میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی و امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا دین اسلام امن، احترام انسانیت، مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا درس دیتا ہے۔ آج پاکستان کو جن چیلنجز کا سامنا ہے اس کیلئے اتحاد و وحدت اور قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ علماء اور قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ملک دشمن طاقتیں پاکستان میں فرقہ واریت، انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں، لیکن دشمن کان کھول کر سن لے، ہم ان کا ناپاک ایجنڈا نہیں چلنے دیں گے‘ پاکستان متحد ہے۔ مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا قرآن مجید مکمل دستور...
    رائے ونڈ (این این آئی) رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتما ع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبداللہ خورشید، مولانا ضیاء الحق آف مردان، مولانا محمد اسماعیل گودھرا، مولانا قاری زبیر احمد، مولانا احمد لاٹ ودیگر نے کہا کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، یہاں جو کچھ بوئیں گے وہی آگے جاکر کاٹیں گے۔ اپنی اولاد، مال کو دین کیلئے وقف کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا میں جو افراتفری پھیلی ہوئی ہے، آفات، مصائب کے جو پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں اس کا سبب صرف اور صرف دین سے دوری ہے۔ علماء کرام نے مزید کہا کہ  معاشرے کی اصلاح کیلئے سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری ہے۔ مسلمان آج ذلیل و رسوا ہورہا ہے۔...
    مولانا عبدالواسع کا موقف ہے کہ کم عمر کی شادی سے روکتھام کا قانون نہ صرف قرآن و سنت اور پاکستان کی اسلامی اساس کے منافی ہے، بلکہ عوامی مذہبی جذبات کی کھلی توہین بھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان اسمبلی میں کم عمر شادی کی روک تھام سے متعلق چائلڈ میرج بل کو شریعت کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ یہ قانون نہ صرف قرآن و سنت اور پاکستان کی اسلامی اساس کے منافی ہے، بلکہ عوامی مذہبی جذبات کی کھلی توہین بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی سے متعلق بل کی متعدد دفعات واضح طور پر شریعت کے خلاف...
    اپنے ایک ٹویٹ میں ایدی كوھن كا کہنا تھا کہ تمہارے پاس اس کانفرنس کو ملتوی کرنے کیلئے صرف آج کے دن کی مہلت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خبررساں اداروں نے رپورٹ دی کہ "شام" کے شہر حلب میں طوفان الاقصی کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔ یہ کانفرنس، اس وقت ملتوی کی گئی جب ایک صیہونی صحافی "ایدی کوھن" نے شام پر قابض باغی سربراہ "ابو محمد الجولانی" کو سنگین نتائج کی دھمکی دی۔ اس حوالے سے ایدی کوھن نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم "ایکس" پر جولانی رژیم کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ تمہارے پاس اس کانفرنس کو ملتوی کرنے کے لئے صرف آج کے دن کی مہلت ہے۔ اس کے علاوہ اس اقدام پر شامی وزیر...
    یروشلم پوسٹ نے اسے شام، اسرائیل اور پورے خطے کے لیے ایک مثبت پیشرفت قرار دیا اور کہا کہ یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دمشق اور تل ابیب کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شام پر قابض محمد جولانی کی حکومت کی وزارتِ خارجہ کی تردید کے باوجود شامی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کا ایک دستہ دمشق کے نزدیک ایک فوجی اڈے میں تعینات ہونے والا ہے۔ المیادین ٹی وی کے مطابق جولانی کی حکومت کے کچھ عہدیداران نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ امریکی فوجیوں کا ایک گروہ دمشق کے قریب ایک اڈے میں مستقر ہو گا۔ ان عہدیداران کے مطابق امریکی فوجی اس سکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے دن ہی جمہوری اصلاحات پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد یونس نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ریفرنڈم کے انعقاد سے اصلاحات کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی بلکہ یہ نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور کم خرچ بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ مجوزہ جمہوری اصلاحات میں وزیراعظم کے لیے دو مدت کی حد مقرر کرنے اور صدارتی اختیارات میں توسیع کی تجاویز شامل ہیں  تاکہ حکومت میں اختیارات کی تقسیم متوازن کی جا سکے، یہ اصلاحات بنگلادیش میں پائیدار جمہوریت کے قیام کی سمت ایک اہم...
    کراچی: مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ڈاکٹر نبیہا علی کا نکاح پڑھانے کے بعد سوشل میڈیا پر والد پر ہونے والی تنقید سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈاکٹر صاحبہ (ڈاکٹر نبیہا علی) کا نکاح پڑھایا، جس کے بعد اُن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل اس خاتون کو جانتے تک نہیں تھے۔ مولانا کے ایک دوست نے نکاح پڑھانے کی درخواست کی تھی، جس پر انہوں نے انکار نہیں کیا، کیونکہ وہ اپنی زندگی میں ہزاروں نکاح پڑھا چکے ہیں اور جو بھی نکاح پڑھوانے...
    پاکستان کی معروف ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے نکاح کے بعد مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کے تنقیدی بیان کے جواب میں اپنی وضاحت جاری کر دی۔ ڈاکٹر نبیہا علی خان نکاح کے بعد جلد ہی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوئیں اور اپنے اوپر کی جانے والی تنقید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر ان کے نکاح اور ذاتی زندگی کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم غیر منصفانہ ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کی ذاتی زندگیوں کو ہدف بنانا بہت گھناؤنا ہے،  انہوں نے یہ بھی عندیہ دیا کہ یہ مہم کسی خاص چینل یا تنظیم کے تحت چلائی جاری ہے اور اس تشہیر سے انہیں شدید نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں...
    امریکی نشریاتی ادارے کیساتھ گفتگو میں الجولانی نے بتایا کہ ہم نے شام میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات کی تاکہ شام کو ایک سیکیورٹی تھریٹ کے بجائے ایک اسٹریٹیجک اتحادی کے طور پر دیکھا جائے، اسرائیل نے جولان پر قبضہ کر رکھا ہے اور ہم فی الحال اس کے ساتھ براہِ راست مذاکرات نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے ایک امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ واشنگٹن ان کی حکومت کو اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات تک پہنچنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارہ تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق احمد الشرع المعروف ابومحمد الجولانی اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے فاکس...
    فائل فوٹو مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش ہورہی ہے، اس سے قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی اس معاملے پر مشاورت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ترمیم کے تمام پہلوؤں پر غور خوض کے بعد جے یو آئی نے اس ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کیا، جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی اس ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔بحیثیت امیر جے یو آئی و پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے ارکان کو ہدایت نامہ جاری کیا۔
    بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے عبوری حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جولائی نیشنل چارٹر کے دائرہ کار سے باہر پالیسی فیصلے نہ کرے، جو ایک مفاہمتی دستاویز ہے اور پچھلے ماہ سیاسی جماعتوں اور نیشنل کونسنسیس کمیشن کے درمیان دستخط کی گئی تھی۔ بی این پی کی قومی اسٹینڈنگ کمیٹی کے پیر کی شب طارق رحمان کی صدارت میں ہونے والی میٹنگ کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چارٹر کے دائرہ کار سے باہر کوئی بھی حکومت کا فیصلہ دستخط کرنے والی جماعتوں پر لازم نہیں ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش: انتخابات سے قبل غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے...
    سیاست کے کھیل میں شطرنج کی اصطلاحات کا استعمال بے سبب نہیں، سیاست کی بازی بھی شطرنج کی بازی کی طرح آگے بڑھتی ہے، اگر آپ شطرنج کا کھیل سمجھتے ہوں تو بساط کی صورتحال دیکھ کر آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ کس پلیئر کی پوزیشن مضبوط ہے، اور کمزور پلیئر کس جانب سے اپنی صف کمزور کر بیٹھا ہے۔ اس پس منظر کو ذہن میں رکھ کر آئیے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بساط کا جائزہ لیتے ہیں۔ مولانا کا سیاسی کیریئر جنرل ضیا کی آمریت کے دوران شروع ہوا تھا، وہ نو آموز تھے سو نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم نے انہیں سرپرستی میں لے لیا۔ نوابزادہ کو پاور پالیٹکس میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ احراری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز) جماعت اسلامی ضلع ٹھٹھہ کے رہنما اورگھارومیں مدرسہ کے مہتمم مولانا عبدالسمیع ہالیپوتہ کے بڑے بھائی محمد جمن انتقال کرگئے، نمازجنازہ وتدفین آبائی گائوں ارسلان ہالیپوتہ میں کی گئی ۔جس میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری الطاف احمد ملاح ،ٹھٹھہ و بدین اضلاع کے ذمے داران سمیت علاقے کے معززین اورقریبی رشتے دار شریک تھے ۔ دریں اثنا جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو، اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مولانا عبدالسمیع ہالیپوتہ سے بھائی کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ جسارت نیوز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی:(نیوزڈیسک)مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ڈاکٹر نبیہا علی کا نکاح پڑھانے کے بعد سوشل میڈیا پر والد پر ہونے والی تنقید سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈاکٹر صاحبہ (ڈاکٹر نبیہا علی) کا نکاح پڑھایا، جس کے بعد اُن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل اس خاتون کو جانتے تک نہیں تھے۔ مولانا کے ایک دوست نے نکاح پڑھانے کی درخواست کی تھی، جس پر انہوں نے انکار نہیں کیا، کیونکہ وہ اپنی زندگی میں ہزاروں نکاح پڑھا چکے ہیں اور جو بھی نکاح پڑھوانے کی درخواست...
    — فائل فوٹو  مولانا فضل الرحمٰن بنگلادیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن مختلف مذہبی اجتماعات سے خطاب کریں گے اور عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن مدارس کے سالانہ اجتماعات میں بھی شرکت کریں گے اور ان کےاعزاز میں ڈھاکا، سلہٹ اور دیگر شہروں میں بھی تقریبات ہوں گی۔ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے مزید بتایا کہ مولانا عبد الغفورحیدری، مولانا اسعد محمود، مولانا سعید یوسف، مفتی ابرار احمد اور دیگر بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ ہیں۔
    معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو کر اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ دونوں کی نکاح کی تقریب معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس تقریب کے حوالے سے مختلف آراء اور تنازعات سامنے آئے۔ ڈاکٹر نبیحہ علی خان کے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ان ویڈیوز میں مولانا طارق جمیل کو دلہن کے ساتھ بیٹھے دیکھا گیا، جس پر بعض صارفین نے سوالات اٹھائے کہ آیا یہ طرزِ عمل مناسب تھا یا نہیں۔   View this post on...
    جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن مختلف مذہبی، اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے اور مدارس کے سالانہ اجتماعات میں شرکت کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ڈھاکا اور سلہٹ سمیت دیگر شہروں میں بھی تقریبات ہوں گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اسعد محمود، مولانا سعید یوسف، مفتی ابرار احمد اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
    معروف سوشل میڈیا اسٹار اور میک اپ ایکسپرٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی ان دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ انہوں نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کر لیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان کے مہنگے عروسی لباس اور قیمتی زیورات نے بھی مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ کے مطابق انہوں نے شادی کے موقع پر جو سونے کا زیور پہنا تھا وہ 40 تولے کا ہے جس کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے ہے، جبکہ ان کا عروسی لباس بھی تقریباً 1 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا۔ Motivational speaker Dr. Nabiha Ali Khan, who recently got married to Haris, shared in...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-2-12 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قومی عوامی تحریک کے سربراہ، نامور قانون دان اور دانشور ایاز لطیف پلیجو کو تھانہ بولا خان روڈ پر پولیس کی بھاری نفری نے روک لیا، تاہم ایاز لطیف پلیجو نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔اس حوالے سے قومی عوامی تحریک کے مرکزی ترجمان اشرف پلیجو نے بتایا کہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے انصاف اور جمہوریت کے قتل، وسائل اور صوبائی وحدت کیخلاف تھانہ بولا خان میں ہزاروں افراد کا جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے، مگر پولیس نے تھانہ بولا خان روڈ پر رکاوٹیں لگا کر ایاز لطیف پلیجو کو روک لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کوہستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے عوامی قافلوں کو بھی...
    کراچی: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے جس کے بعد وہ بنگلا دیش پہنچیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود بھی ان کے ساتھ دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا سربراہ جے یو آئی بنگلا دیش میں عالمی ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں دنیا بھر سے علماء و مشائخ کو مدعو کیا گیا ہے۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے 26 ویں...
    فائل فوٹو۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے۔کراچی سے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔  ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود بھی والد کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 9 November, 2025 سب نیوز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ اقبالؒ کی فکر و فلسفہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے بیداری اور آزادی کا پیغام ہے اُنہوں نے کہا کہ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے آزادی، خودی اور خوداعتمادی کے جذبے سے منور کیا۔ اقبالؒ کی فکر نے نہ صرف ایک نئی سوچ کو جنم دیا بلکہ تحریکِ آزادیِ ہند میں تازہ روح پھونکی جس کے نتیجے میں ایک خودمختار...
    چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا طیب قریشی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو غیر محتاط اور خلافِ توقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، لہٰذا قیادت کو ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنا چاہیے۔ مولانا طیب قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ ملک اور خصوصاً خیبرپختونخوا کے لیے فوج نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ جب آئے دن مساجد میں دھماکے ہوتے تھے، تب یہی فوج صفِ اول میں کھڑی تھی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں فوج کی لازوال قربانیاں ہیں، ایسے بیانات سے قربانیاں دینے والے جوانوں اور ان کے اہلِ خانہ کی دل آزاری ہوتی ہے۔ ’شہداء کے اہلِ خانہ ایسے معاملات...
    کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیہا نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ڈاکٹر نبیہا کے نکاح کی تقریب مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جہاں مولانا نے خود نکاح پڑھایا۔ اس موقع پر تقریب میں محدود مہمان شریک ہوئے جن میں فرح اقرار اور دیگر معروف شخصیات بھی شامل تھیں۔ڈاکٹر نبیہا نے آف وائٹ رنگ کا سادہ مگر پروقار عروسی لباس زیب تن کیا، جبکہ ان کے ہمسفر حارث کھوکھر نے بھی اسی رنگ کی شیروانی پہن کر ہم آہنگی برقرار رکھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر...
     کنونشن میں حمایت مظلومین جہاں کانفرنس سے علامہ سید اکبر کاظمی، یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ، آصف رضا ایڈووکیٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔ کنونشن کے دوران آئندہ تین سالہ مدت کے لیے ضلعی صدر کا انتخاب کیا گیا، جس میں اکثریتِ رائے سے مولانا سید روح اللہ کاظمی کو دوبارہ مجلسِ وحدتِ مسلمین ضلع جھنگ کا ضلعی صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر شمالی پنجاب مولانا سید علی اکبر کاظمی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی قائدین بشمول کوراڈینیٹر برائے اجرائی اُمور آصف رضا ایڈووکیٹ، سابق مرکزی رہنما یافث نوید ہاشمی سمیت علمائے کرام، سینیئرز، سابقین امامیہ، وحدت یوتھ کے رہنمائوں سمیت تحصیل صدور و کابینہ، یونٹ...
     مولانا طاہر اشرفی(فائل فوٹو)۔ چئیرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے بیان کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مساجد کے حوالہ سے جو گفتگو کی وہ قابلِ افسوس ہے، سہیل آفریدی کا بیان نہ صرف قابل مذمت بلکہ پاکستان کے تشخص کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔ مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاک فوج مساجد و مدارس کی محافظ ہے جو کہ کبھی بھی غیر محفوظ نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کے لوگوں کو اس طرح کی بات پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو عقل و شعور دینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ سیاسی مخالفت میں اِس انتہا تک نہ جائیں جس سے ملک،...