امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں معروف شعرائے کرام اپنا کلام پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ پیکر ایثار شہید علی ناصر صفوی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ قم کے زیراہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔ امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں مولانا عباس ثاقب، مولانا صائب جعفری، مولانا یاور عباس، مولانا یوشع ظفر حیاتی، مولانا ولایت حسین ولایتی، مولانا کاچو اظہر، مولانا زین عباس، مولانا عنایت علی شریفی، مولانا محسن آھیر، مولانا کاچو یوسف دانش، مولانا صادق علی قمی، مولانا کمیل شیرازی، مولانا ابراہیم نوری، مولانا شفیع رضوی بھیکپوری، مولانا صادق ناصری، مولانا علی رضا تقوی، مولانا رحیم درانی اور مولانا حیدر انقلابی "میں ناصر امام ہوں، یہ میرا افتخار ہے" کے عنوان سے اپنا کلام پیش کرینگے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: محفل مسالمہ کی برسی

پڑھیں:

کراچی: وکلاء کے ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کردیا

فوٹو: جنگ

کراچی میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلاء کے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، وکلاء کا وفد کمشنر ہاؤس سے واپس روانہ ہوگیا۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کی سربراہی میں وفد نے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے ملاقات کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔

کراچی، وکلا کی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب ریلی، پولیس سے جھڑپ

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب بڑھنے پر پولیس نے وکلا کو روکنے کی کوشش کی، پولیس سے جھڑپ اور دھکم پیل کے دوران کئی وکلا کنٹینر پر چڑھ گئے۔

ناصر شاہ نے وکلاء سے کہا کہ آپ کی اور ہماری جہدوجہد مشترکہ ہے، کینال اور پانی ہمارا بھی ایشو ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ چیئرمین صاحب نے کینالز کا ایشو واپس کروایا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ کارونجھر کے مسئلہ پر ہم آپ کے ساتھ ہیں، اسمبلی میں آپ کی نمائندگی کروں گا۔

متعلقہ مضامین

  • قم، شہید ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر محفل مسالمہ 27 نومبر کو منعقد ہو گی
  • فوڈ ایگ (FoodAg) نمائش2025- پاکستان کے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت
  • ایم کیو ایم کا لیاقت علی خان کی برسی پر عام تعطیل کا مطالبہ
  • کراچی: وکلاء کے ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کردیا
  • ضلع جنوبی کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی
  • امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میں بزنس کرنے کیلئے دعوتی تقریب منعقد
  • عمان: قومی دن کے موقع پر 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • پاکستان میں پہلی بار عالمی مقابلہ حُسن قرات کا انعقاد
  • پہلی پاکستانی شہیدخاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج دسویں برسی