2025-11-26@18:11:35 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«ناصر صفوی کی»:
امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں معروف شعرائے کرام اپنا کلام پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ پیکر ایثار شہید علی ناصر صفوی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ قم کے زیراہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔ امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں مولانا عباس ثاقب، مولانا صائب جعفری،مولانا یاور عباس، مولانا یوشع ظفر حیاتی، مولانا ولایت حسین ولایتی، مولانا کاچو اظہر، مولانا زین عباس، مولانا عنایت علی شریفی، مولانا محسن...
تہران:۔ ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر اورسپریم لیڈر کے مشیرمیجر جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے لیے ایک عظیم معاہدہ ہے،ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔ میجر جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کے بارہ پائلٹ ہلاک ہوئے، دنیا کے ساٹھ فیصد ممالک کا ماننا ہے کہ جنگ میں ایران فتح یا ب ہوا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان نے ایسے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت کسی ایک پر حملہ دونوں کے خلاف جارحیت تصور کیا...
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے میجر جنرل اور ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر رحیم صفوی نے پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تہران میں ایرانی میڈیا سے گفتگو میں میجرجنرل رحیم صفوی نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مثبت پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران بھی اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو یہ اچھا ہو گا۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر میجر جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ امریکا کے علاقائی اثر و رسوخ میں کمی آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اب اپنی توجہ ایشیاء پیسیفک خطے کی طرف منتقل کر رہا ہے، اس صورتِ حال میں ہم ایک علاقائی اسلامی اتحاد قائم کر سکتے ہیں۔...
مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، درختوں کی نگہداشت کیلئے طلبا کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی، ہر شہری اپنے حصے کا ایک درخت ضرور لگائے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے "گرین پاکستان موومنٹ" کے عنوان سے ملک گیر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ شجر کاری مہم کا افتتاح مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز و دیگر رہنماؤں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں پودا لگا کر کیا۔ تقریب میں طلبا رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے...
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ملکی عوام آٹا، چینی، ایشائے خوردونوش کے مہنگے ہونے اور مختلف مافیاز سمیت بے جا لگائے جانے والے ٹیکس سے تنگ ہیں، ملک میں مصنوعی مہنگائی اتحادی حکومت کی دین ہے، وفاقی و سندھ حکومتیں ذخیرہ اندوزی روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکرٹری اطلاعات آصف صفوی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی مشکلات کا باعث بنتی جارہی ہے، جبری اجرک والی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کاکاروبار شروع کر دیا گیا ہے، نئی نمبر پلیٹس کے نام پر شہریوں سے رقم کی وصولی بھتہ خوری ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں، عوام سندھ سرکار کی نااہلی کی وجہ سے مختلف بحرانوں کا شکار...
ایم ایس ایم کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ "ہمارے تعلیمی ادارے صرف ڈگری تقسیم کرنے والے ادارے بن کر رہ گئے ہیں، جبکہ طلبہ کی شخصی، فکری اور اخلاقی تربیت کو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔"انہوں نے بتایا کہ ایم ایس ایم اس خلا کو پُر کرنے کیلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فکری نشستیں، تربیتی ورکشاپس، مطالعہ کی محافل، اور سیرت و اخلاقیات پر مبنی پروگرامز کا انعقاد کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (ایم ایس ایم) کے مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز نے کہا ہے کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نوجوانوں کو علم، کردار، قیادت اور قومی خدمت کے جامع پیغام سے روشناس کرا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
آغا سید حسن موسوی نے مرحوم کی تصانیف کو مشعل راہ قرار دیتے ہوئے جوان نسل پر زور دیا کہ وہ مرحوم کے افکار و خیالات کا بغور مطالعہ کریں چونکہ مرحوم دور اندیش اور بلد افکار کے مالک تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو انجمن شرعی شیعیان کا آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کی برسی پر خراج تحسین انجمن شرعی شیعیان کا آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کی برسی پر خراج تحسین انجمن شرعی شیعیان کا آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کی برسی پر خراج تحسین انجمن شرعی شیعیان کا آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کی برسی پر خراج تحسین انجمن شرعی شیعیان کا آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کی برسی پر...
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبیﷺ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید میں بیان کیے گئے انبیائے کرام علیہم السلام اور حضور نبی اکرمﷺ کی حیاتِ طیبہ سے متعلق واقعات ایمان والوں کیلئے سبق، رہنمائی اور بصیرت کے چراغ ہیں۔ ان قصصِ قرآنی کے ذریعے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ دینِ حق کی راہ میں صبر، استقامت، قربانی اور اخلاص بنیادی اوصاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی ممبران کے اعزاز میں مرکزی سیکرٹریٹ پر صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی زیر صدارت پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، گجرات، اوکاڑہ، قصور، جھنگ، فیصل آباد اور شیخوپورہ سے...
شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ سید محمد باقر الصفوی کی ہیمالیائی شخصیت کیلئے یہی کافی ہے کہ پورے کشمیر میں آپ سب سے بزرگ عالم دین کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی کی تدفین میں ہزاروں شریک کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی کی تدفین میں ہزاروں شریک کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی کی تدفین میں ہزاروں شریک کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی کی تدفین میں ہزاروں شریک کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی کی تدفین میں ہزاروں شریک...
