City 42:
2025-11-26@18:16:29 GMT

ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آ گئی، ٹرالی ڈرائیور جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

ویب ڈیسک : اڈہ رسول پور کے قریب کھلے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آ گئی، ٹرالی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر امدادی کاروائیوں مصروف ہیں۔

بورےوالا کے علاقے  اڈہ رسول پور کے قریب کھلے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی ٹرین  کی زد میں آ گئی۔ 37 اپ فرید ایکسپریس کو حادثہ گیٹ نمبر 106 کے قریب پیش آیا۔ ٹرالی حادثے کے بعد نہر میں جا گری ۔ٹرالی ڈرائیور موقع پر جاں بحق  ہوگی ا۔ نہر سے ڈرائیور کی نعش کی تلاش جاری ہے ۔ حادثہ ٹرالی ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا

لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا

اڈہ رسول پور کے قریب کھلے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آ گئی، ٹرالی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر امدادی کاروائیوں مصروف ہیں ۔حادثہ اڈہ رسول پور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور 37 اپ فرید ایکسپریس کے درمیان  کھلے پھاٹک پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرالی ڈرائیور ٹرالی چلاتے ہوئے غفلت برتنے کے باعث ٹرین کی زد میں آ گیا اور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ٹرالی حادثے کے بعد نہر میں جا گری، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کی نعش نکالنے  اور ٹریکٹر ٹڑالی کے نکالنے کا عمل شروع کر دیا۔ حادثے کے بعد فرید ایکسپریس کراچی سے لاہور روانہ ہو گئی۔ پولیس  کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار، 3 افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: ٹریکٹر ٹرالی ٹرین ٹرین کی زد میں آ کی زد میں آ گئی ٹرالی ڈرائیور

پڑھیں:

ٹنڈو جام ریلوے کے ہیڈ ٹرالی مین کی ریٹائرمنٹ پر اعزازیے کا اہتمام

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ریلوے حیدرآباد کے پرمنٹ وے انسپکٹر سکندر لاشاری کی جانب سے ٹنڈوجام میں ریلوے کے ہیڈ ٹرالی مین عزیز چوہان کے ریٹائر ہونے پر انکے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں ریلوے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام ریلوئے کے ہیڈ ٹرالی میں عزیز چوہان کے ریٹائرڈ ہونے پر ریلوئے ملازمین اور ریلوئے حیدراآباد کے پرمنٹ انسپکٹر سکند لاشاری کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے انھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ا ریلوے ملازم عزیز چوہان نے ہمیشہ ایمانداری سے ڈیوٹی انجام دی اور ریلوے کے پہیہ کو چلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں تمام ملازمین کو چاہیے کہ وہ عزیز چوہان کی طرح ایمانداری سے ڈیوٹی انجام دے تاکہ ہماری ریل اور پٹڑی ترقی کی جانب رواں دواں ریے، ریلوے یونین کے رہنما وحید لغاری نے کہا کہ ریلوے کی ترقی میں ملازمین کا اہم کردار ہے ریلوے ملازمین سخت گرمی اور سخت سردی میں پٹڑی پر کام کرتا ہے جس سے ہماری ریل چلتی ہے اور عوام کو سفری سہولت حاصل ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ عزیز چوہان کا حسن اخلاق بہترین تھا اور وہ ملازمین سے میل جول اچھا رکھتا تھا اپنیڈیو ٹی کا پابند رہے انہوں نے کہا کہ تمام ملازمین کو عزیز چوہان سے سبق حاصل کرنا چاہے۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • ڈیرہ بگٹی، ایام فاطمیہ کے سلسلے میں مجلس عزاء و ماتمداری
  • لاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید، ایک شدید زخمی
  • لاہور، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
  • بدحال ریلوے نظام اور بلٹ ٹرین کے دعوے
  • کراچی میں تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
  • ٹنڈو جام ریلوے کے ہیڈ ٹرالی مین کی ریٹائرمنٹ پر اعزازیے کا اہتمام
  • پنجاب میں گندم کا پیداواری مقابلہ؛ کاشتکاروں کیلئےکروڑوں کے انعامات
  • اوبر ڈرائیور کے طرز عمل اور خاتون مسافر کے ردعمل نے لاکھوں دل جیت لیے، ویڈیو وائرل
  • قال اللہ تعالیٰ وقال رسول اللہﷺ