پنجاب میں گندم کا پیداواری مقابلہ؛ کاشتکاروں کیلئےکروڑوں کے انعامات
اشاعت کی تاریخ: 24th, November 2025 GMT
سٹی 42: پنجاب میں گندم کے پیداواری مقابلہ 2025-26 کا اعلان کردیا گیا ۔
جیتنے والے کاشتکاروں کیلئے ٹریکٹرز سمیت کروڑوں کے انعامات رکھے گئے ہیں ۔صوبائی سطح پر اول انعام 85 ہارس پاور ٹریکٹر ہوگا ۔دوئم انعام میں 75 ہارس پاور ٹریکٹر، سوئم میں 60 ہارس پاور ٹریکٹر ہوگا ۔
ضلعی سطح پر اول انعام 10 لاکھ، دوئم 8 لاکھ، سوئم 5 لاکھ روپے ہوگا۔
مقابلے میں حصہ لینے کیلئے 5 ایکڑ یا زائد رقبہ لازمی ہونا چاہیے ۔ درخواست فارم تحصیل اسسٹنٹ ڈائریکٹر یا زراعت آفیسر کے دفتر سے دستیاب ہوگی
پاکستان نےسنوکر ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اراکین اسمبلی، سرکاری افسران اور زراعت ملازمین مقابلے میں شامل نہیں ہوں گے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔
ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔