2026-07-24@16:21:12 GMT
تلاش کی گنتی: 254
«شکرگڑھ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-14 مظفرگڑھ(مانیٹر نگ ڈ یسک )مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ ڈی پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے۔ ڈی پی او کے مطابق گینگ کے 12...
مظفر گڑھ، کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ڈاکو پولیس مقابلوں، قتل، ڈکیتی اور اغواء کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے، بوسن گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ...
ایس ایچ او فراز خان کی تعیناتی کے بعد ماوا گٹکا اور اسمگل شدہ اشیا کی کھلے عام فروخت جاری ہیڈ محرر یاسر اور ایس ایچ او گلبہار دونوں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے،پان کیبن مالکان کا دعویٰ (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) ضلع وسطی کا تھانہ گلبہار جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت بن...
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان رجیم کے تحت افغانستان ایک باقاعدہ ریاست کے بجائے دہشتگردی اور شدت پسندی کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں سے شدت پسند عناصر کی سرحد پار دراندازی اور ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ عالمی جریدے نے افغانستان سے پڑوسی ممالک میں ہونے والی دراندازی اور دہشتگردی...
مظفرگڑھ: تحصیل جتوئی میں حوالات میں قید ملزم پر تشدد کرنے پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں پولیس نے حوالات میں قید ملزم پر تشدد کرنے پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مظفرگڑھ کے ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تھانے میں لگے سی سی ٹی...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نالا بسنتر سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن، تھانہ لیسر کی حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی، مقامی کسانوں نے مائن کی اطلاع سول ڈیفنس نارووال کے بم ڈسپوزل یونٹ نے مائن کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
طالبان کی پالیسیاں جاری رہیں توخطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے طالبان حکومت غیر مستحکم بنیادوں پر قائم ہیعالمی محققین اور تجزیہ کاروں کا سخت انتباہ عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔مختلف...
عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔ مختلف بین الاقوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت نہ صرف ناقابلِ اعتماد ہے بلکہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام کو بڑھا سکتی ہیں۔ افغان جریدے افغان...
واشنگٹن (این این آئی) امریکی حکام کی تحقیقات میں بھارت میں بڑے پیمانے پر ہونے والے سائبر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔امریکی جریدے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں کروڑوں ڈالر کے مالی فراڈ کی تحقیقات کے دوران بھارت سے چلنے...
امریکی حکام کی تحقیقات میں بھارت میں بڑے پیمانے پر ہونے والے سائبر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں کروڑوں ڈالر کے مالی فراڈ کی تحقیقات کے دوران بھارت سے چلنے والے...
شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکرگڑھ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد اسپتال میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث انجیکشن لگاتے ہی اس کی...
یوریشیا ریویو کی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں خطے کے لیے ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بنتی جا رہی ہیں۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر سائبر کرائم ایجنسی کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو یوٹیوب پر کردار کشی اور نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے سے 6 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 101 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ضلع بالودابازار بھٹاپارا کے گاؤں باکولاہی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے شہر قائد میں ہونے والے حادثات اور واقعات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت، شہری حکومت اور متعلقہ ادارے اگر اپنی آئینی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں دیانت داری سے ادا...
مظفر گڑھ میں ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے بیماری سے انتقال کر گئے۔ تیز بخار اور منہ پر سوجن سے بچے بیمار ہوئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو پہلے تیز بخار ہوتا ہے، پھر ان کے منہ پر سوجن ہو جاتی ہے اور دو سے تین...
گزشتہ روز تاجکستان کے ساتھ افغان سرحد پر 4 افراد کی گرفتاری اور ہلاکت اور کابل کے مرکزی علاقے شھرِ نو میں آج صبح دھماکے نے ایک بار پھر خطے میں سیکیورٹی خدشات کو فروغ دیا ہے، جس سے سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا افغانستان دوبارہ دہشتگردی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے یا...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بلدیہ ٹاون یوسی 3 بنیادی مسائل کا گڑھ بن گیا ہے۔ قائم خانی کالونی اورنواب کالونی کی گلیاں کھنڈربن گئیں جبکہ جگہ جگہ کھلے مین ہول اور کچرے کے ڈھیر کی وجہ سے مکینوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی فنڈز ملنے کے باوجود مقامی نمائندے مسائل حل نہیں کررہے ہیں ۔عوامی...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا...
زمیندار نے زبردستی شراب پلاکر مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی زمیندار کو گرفتار کرلیا، پولیس ترجمان کیمطابق خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا، فرانزک شواہد کی رپورٹ آنے پر کیس میں مزید پیشرفت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے ہیڈبکائنی میں اعجاز نامی...
این اے 175 مظفرگڑھ میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذار امیر اکبر کے وکیل سجیل شہریار سواتی پیش ہوئے جبکہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سیشن کورٹ نے جمشید دستی کو نااہل کردیا ہے اب لاہور ہائیکورٹ...
نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں...
نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں...
سی ٹی ڈی کراچی کے اعلیٰ افسروں نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کی اطلاع پر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے اور تین دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جو بلوچستان کی دہشت گرد تنظیم مجید بریگیڈ اور بی ایل...
نومنتخب یونٹ صدر تجمل عباس نے صیہونی میڈیا کی جانب سے کیے گئے بے بنیاد پروپیگنڈہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مظلوموں اور مستضعفین کی توانا اور مظبوط آواز کا نام سید علی خامنہ ای ہے، دشمن لاکھ سازشیں کر لے اللہ اپنے نور کو باقی رکھے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
روشنیوں کا شہر مختلف مسائل کا شکار، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی،ماہرین نے صحت کیلئے ہولناک قرار دیدیا ان فوڈ اسٹریٹس اور غذائی اسٹالز میں پہلے ہی حفظان صحت کے اصولوں کا فقدان ہے رہی سہی کسر اڑتی دھول مٹی نے پوری کردی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی مختلف...
کراچی: وشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی مختلف مسائل کا شکار ہے، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی، گزشتہ کئی برس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ادھڑی ہوئی سڑکوں کے اطراف فوڈ اسٹریٹس قائم ہیں جو کھانے پینے کا مرکز بنی ہوئی ہیں جہاں روزانہ ہزاروں افراد باربی کیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-12 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی...
پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔ نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی تک...
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ راضی نامہ دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فائل فوٹو مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں منشیات فروشی کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔سی سی ڈی کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزمان اپنے ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے، جس نے 15 سال میں 3360 ارب روپے کھا لیے۔شہر قائد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی ابتر صورتحال اور حکومتی نااہلی پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن...