2025-11-26@15:01:00 GMT
تلاش کی گنتی: 84671
«دماغی عمر کے 5 مراحل»:
بنگلہ دیشی حکام نے حسینہ واجد کے بینک لاکرز میں موجود 10کلو سونا ضبط کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش میں بدعنوانی کے حکام نے معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریبا 10 کلوگرام سونا ضبط کر لیا، جس کی قیمت تقریبا 13 لاکھ...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں سابق جوائنٹ چیفس اور سینئر افسران نے شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی...
امریکی حملے کے خوف نے عالمی ایئرلائنز کو وینزویلا کے لیے پروازیں معطل کرنے پر مجبور کردیا ہے، کئی ممالک نے وینزویلا کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں، جس سے متعدد مسافر وہاں پھنس گئے ہیں۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئرلائنز کو وینزویلا کے اوپر پروازوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا چھوٹا مگر اہم اپڈیٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا۔کمپنی کے مطابق اب چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن اور موبائل ایپلیکیشنز میں وائس موڈ کا استعمال کسی بھی چیٹ کے اندر براہِ...
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات میں ابراہم معاہدوں میں شمولیت کی امریکی پیشکش مسترد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات، سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا اعلان سعودی گزٹ...
بحرین:(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی...
مولانا جاوید حیدر زیدی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان، انکے کردار اور اسلامی تاریخ میں انکی حیثیت پر مدلل اور تحقیقی گفتگو پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ سرکارِ حسینی کشمیری محلہ لکھنؤ میں ایّامِ فاطمیہ کے سلسلے میں تین روزہ مجالس منعقد ہوئیں، جن میں مرکزی خطابت مولانا جاوید حیدر زیدی نے...
اسلام آباد: پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر...
اسلام آباد: وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی...
کراچی: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے کارروائیوں کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے14ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اورکے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،گرفتارملزمان میں4 کا تعلق گوجرانوالہ، گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور...
برطانیہ کی حکومت نے بالآخر عوام کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں کم از کم اجرت میں ملازمین کی عمر کی حساب سے اضافہ کردیا۔ جس کے تحت 16 اور 17 سال کے ورکرز کی اجرت میں 6 فیصد...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، 40سالہ عسکری خدمات کو شاندار خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی جس میں 40 سالہ عسکری خدمات کو شاندار خراجِ تحسین کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
کراچی:(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے کارروائیوں کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے14ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اورکے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،گرفتارملزمان میں4 کا تعلق گوجرانوالہ، گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور حافظ...
تصویر سوشل میڈیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔ مناما میں قصر القضیبیہ پہنچنے پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ وزیراعظم نے پرتپاک استقبال پر شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کا شکریہ ادا کیا اور دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے میں بحرین کی قیادت کو...
کیمرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق انسانی دماغ زندگی میں 5 مختلف مراحل سے گزرتا ہے جن کے اہم موڑ 9، 32، 66 اور 83 سال پر آتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پہلی بار انسانی دماغ کے خلیوں کا جامع نقشہ تیار، کونسی بیماریوں پر قابو پایا جاسکے گا؟ تقریباً 4,000 افراد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی ایک بڑے رہائشی کمپلیکس میں لگی،...
بنگلہ دیش میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے 9.7 کلوگرام سونا برآمد کیا ہے جس کی مارکیٹ قیمت تقریباً 1.3 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟ قومی محصولات کے مرکزی انٹیلیجنس سیل کے...
اسلام آباد: نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ دسمبر کے وسط تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی بڈنگ مکمل کر دی جائے گی، جس کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت منعقد ہوا،...
پنجاب وائلڈ لائف نے صوبے بھر میں تیتر کے شکار کے لیے کے سیزن کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تیتر کا شکار صرف اتوار کے دن ہی مخصوص علاقوں اور تاریخوں میں کیا جا سکے گا۔مخصوص علاقوں کے علاوہ تیترکے شکار کی فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ شکار کے لئے سپیشل اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی :ایک تازہ ترین تحقیق نے عام تاثر کی نفی کی ہے کہ بچوں کا زیادہ اسکرین ٹائم صحت کے لیے نقصان دہ ہے، آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے محققین نے 18 سال سے کم عمر تقریباً 1 لاکھ 33 ہزار بچوں اور نوجوانوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا، جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کو سیکورٹی فراہم کرتے ہوئے اہم افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق وفاقی پولیس نے وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کو باضابطہ طور پر سیکورٹی فراہم کر دی ہے جس کے لیے سینئر افسران...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ دسمبر کے وسط تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی بڈنگ مکمل کر دی جائے گی، جس کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جہاں سیکریٹری نجکاری...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب وائلڈلائف رینجر نے ترمیم شدہ وائلڈلائف ایکٹ کے تحت چکوال، تلہ گنگ، جہلم اورخوشاب میں مختلف علاقوں کو ہنٹنگ گراؤنڈز کا درجہ دیا ہے ۔مجموعی طور پر 125 سپیشل ہنٹنگ گراؤنڈز تشکیل دی گئی ہیں جہاں تیتر کے شکار کے لئے پرمٹ نیلامی کے ذریعے حاصل کرنا ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تیتر...
انہوں نے اس بنیاد پر عبوری ضمانت یا حراستی پیرول کی درخواست کی کہ انجینیئر رشید ایک رکن پارلیمنٹ ہیں اور انہیں اپنی عوامی ذمہ داری کی تکمیل کیلئے یکم دسمبر سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس میں شرکت کرنا ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے انجینیئر رشید کی حراستی پیرول کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے منجمد بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کر لیا ہے جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز بتائی جا رہی ہے، یہ اقدام حسینہ واجد کے انسانیت کے خلاف جرائم، کرپشن اور حکومتی عہدے کے ناجائز...
فوڈ ایگ (FoodAg) نمائش2025- پاکستان کے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ ایس آئی ایف سی کے مؤثر اقدامات سے زرعی شعبہ جدید ٹیکنالوجی کی جانب گامزن ہے۔ تیسری بین الاقوامی فوڈ و ایگریکلچر نمائش، 25 تا 27 نومبر 2025، کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہورہی ہے، ہارویسٹنگ انوویشن کے تحت 350 سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ذیابطیس کے بڑھتے کیسز اور ڈائیبیٹک فٹ سے پاؤں کٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے ڈسکورنگ ڈائبٹیز اور بقائی انسٹیٹیوٹ آف ڈائبٹالوجی اینڈ انڈوکرائنالوجی (BIIDE) کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے کی تقریب میں ڈائریکٹر بائیڈ ڈاکٹر زاہد میاں، ڈاکٹر سیف الحق، ڈسکورنگ ڈائبٹیز کے عبدالصمد اور محمد محسن...
اسلام ٹائمز: مجلسِ عزا سے خطاب مولانا ڈاکٹر مظفر حسین رضوی نے کیا، جنہوں نے سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت، مقام اور مظلومیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ بعد از مصائب، دستہ اباالفضلؑ نے اپنے روایتی انداز میں غنچہ و سینہ زنی کرتے ہوئے امامِ زمانہ عجّل اللہ فرجہٗ الشریف کی خدمت میں...
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور شہر ناز کی درخواستیں خارج کر دی، تفیصلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلی کو ایبٹ آباد ہری پور جلسے تقریر پر طلبی نوٹس...
راولپنڈی: پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات 2026 کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 3 مارچ 2026 کو ہوں گے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں...
سویڈش مسلح افواج کی ایک رپورٹ کے مطابق سویڈن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کی ضرورت ہے تاکہ وہ ایسے ممالک میں گہرائی تک حملہ کر سکیں جنہیں خطرہ سمجھا جاتا ہے، جیسے کہ روس، تاہم ماسکو نے مغربی ممالک کے خلاف دشمنانہ ارادوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایل ای ڈی لائٹس نے پچھلی دہائی میں وہ انقلاب برپا کیا ہے جس نے نہ صرف روشنی کے معیار کو بہتر بنایا بلکہ بجلی کے استعمال کے انداز کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔گھروں میں روایتی بلب اور ٹیوب لائٹس برسوں سے استعمال ہوتے رہے ہیں، مگر وہ بجلی کی اس...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ایران کے ساتھ قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی اردشیر لاریجانی نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیش لیس...
پولیس بھکر نے ملزمان کی نشاندہی پر مقتول کی لاش برآمد کر لی، لاش حیدرآباد تھل کے ریگستان کے ٹیلے میں دفن کی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے ضلع بھکر کی آفیشل کالونی میں میاں بیوی کے اغواء کا معمہ حل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیوی اور اس کا آشنا محمد عمران خان...
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جن لوگوں کو عام انتخابات کے موقع پر پاکستان کے عوام نے واضح طور پر ردّ کر دیا، انہیں زبردستی ملک پر مسلط کرنا عوام کے مینڈیٹ اور جمہوری اقدار کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ...
سرگودھا میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد 3 مجرمان کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔سیشن کورٹ سرگودھا نے 2 افراد کے قتل کے الزامات ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو سزا سنائی۔پولیس حکام کے مطابق 6 سال قبل تھانہ ساجد شہید کی حدود میں دشمنی پر 2 افراد کو قتل کیا...
تصویر: اسکرین گریب۔آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تقریب سے خطاب کرتے...
نیشنل میوزیم آف کوریا (NMK) نے اعلان کیا ہے کہ 22 نومبر 2025 کو پہلی بار اسلامی تاریخ اور ثقافت کے لیے مستقل گیلری کھولی جائے گی، جو سیول اور دوحہ کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اہم موقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پیرس: میوزیم سے چوری کے بعد بچ رہنے والے جواہرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ نفرت، جھوٹ، گالی گلوچ، منافقت، بدتمیزی، بدتہذہبی، دنگا فساد، فتنے کو بری طرح شکست ہوئی۔ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا.جس میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری اعلامیے کے مطابق تقریب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اُن کی 40 سالہ عسکری خدمات پر خراجِ تحسین...
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ منامہ ایئرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ اور دیگر بحرینی قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، وزیر...
کرپشن اسکینڈل، این سی سی آئی اے کے ملوث افسران کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں ملوث افسران کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 ایڈیشنل ڈائریکٹرز سمیت...
ترقی کی چابی صرف ن لیگ کے پاس ہے ،سازشیں کرنے والے تاریخ کی کتاب میں بند ہو گئے، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تین دفعہ سازش کر کے نوازشریف کو نکالا گیا، ہر دور میں کہا گیا نوازشریف کا...
جنوبی کوریا کے ایک دفاعی تجزیہ کار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا آئندہ برسوں میں جوہری صلاحیت میں تیزی سے اضافہ کرتے ہوئے 2040 تک اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد 400 سے زیادہ کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:روس، چین اور شمالی کوریا کی مذمت پر مشتمل جی 7 اجلاس کا اعلامیہ...
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز منامہ(سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔منامہ ایئرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ، بحرینی...
امن و امان کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار صوبائی حکومت نے وفاق جبکہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں امن و امان پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں الجھ پڑے، امن و...
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اہم ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون، دفاعی شراکت داری اور علاقائی...
معروف کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے Kap’s Cafe پرتین بار فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اداکار و کامیڈیئن کپل شرما نے کینیڈا میں اپنے کیفے پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔...
