2025-11-26@14:44:01 GMT
تلاش کی گنتی: 20
«آگاہی واک»:
کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر فارن آبجیکٹ ڈیبری آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر'فارن آبجیکٹ ڈیبری' (ایف او ڈی) آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا،ڈومیسٹک سے انٹرنیشنل آرائیول تک ہونے والی آگاہی واک کی قیادت ایئرپورٹ منیجر نے کی۔ آگاہی واک میں سول ایوی ایشن، ایئر لائنز اور گراؤنڈ ہینڈلنگ ایجنسیوں کے نمائندگان بھی شریک تھے، شرکاء نے راستے میں موجود معمولی کچرا اٹھا کر سیفٹی اور سیکیورٹی شعور کو اجاگر کیا۔ واک کا مقصد ایئر سائیڈ کی صفائی اور حفاظتی ذمہ داریوں کے شعور کو مضبوط کرنا تھا، واک کے دوران ایف او ڈی سے بچاؤ اور جہازوں کو نقصان سے محفوظ رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ...
کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، بچوں کے حقوق کا تحفظ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔عالمی یومِ اطفال کے حوالے سے بچوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سی ویو گئے، اس موقع پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر طارق علی تالپور اور سیکریٹری آغا سہیل نے وزیراعلی سندھ کا استقبال کیا۔وزیراعلی سندھ نے ورلڈ چلڈرنز ڈے آگاہی واک کی قیادت کی، واک میں بچوں کے حقوق، تحفظ اور فلاح کے بارے میں آگاہی دی گئی، اس موقع پر وزیراعلی بچوں میں گھل مل گئے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہیں،...
وزیراعلیٰ سندھ مرادشاہ احسن آباد میں جامعۃ الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں دوسری جانب بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز سی ویو پر بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کی اور بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے صوبائی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔سی ویو آمد پر وزیراعلیٰ کا استقبال صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود میر طارق علی تالپور، سیکریٹری سماجی بہبود آغا سہیل اور دیگر افسران نے کیا۔ یہ تقریب سماجی بہبود کے محکمے کی جانب سے منعقد کی گئی جس کا مقصد بچوں کے حقوق، ان کے تحفظ، تعلیم اور بہبود سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ واک میں شریک شہریوں نے سندھ بھر میں بچوں کے تحفظ کے لیے...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ویو پر بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کی اور بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے صوبائی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ سی ویو آمد پر وزیراعلیٰ کا استقبال صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود میر طارق علی تالپور، سیکریٹری سماجی بہبود آغا سہیل اور دیگر افسران نے کیا۔ یہ تقریب سماجی بہبود کے محکمے کی جانب سے منعقد کی گئی جس کا مقصد بچوں کے حقوق، ان کے تحفظ، تعلیم اور بہبود سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ واک میں شریک شہریوں نے سندھ بھر میں بچوں کے تحفظ کے لیے جاری حکومتی کوششوں کو سراہا۔واک کے دوران...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، بچوں کے حقوق کا تحفظ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔ عالمی یومِ اطفال کے حوالے سے بچوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سی ویو گئے، اس موقع پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر طارق علی تالپور اور سیکریٹری آغا سہیل نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ چلڈرنز ڈے آگاہی واک کی قیادت کی، واک میں بچوں کے حقوق، تحفظ اور فلاح کے بارے میں آگاہی دی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ بچوں میں گھل مل گئے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آغا خان میٹرنل اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر حیدرآبا دکی جانب سے عالمی یوم ذیابطیس کے موقع پر ایک عوامی آگاہی واک اور سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرزو عملہ نے شرکت کی، واک کے بعد آگاہی سیشن ہوا جس کا موضوع”ذیابطیس کے ساتھ اچھی طرح جئیں، ٹریک کریں، علاج کریں، پھلیں پھولیں” تھا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سید معراج الدین شاہ، ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر ثناء عمر، ڈاکٹر جوریہ نقوی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں ذیابطیس ہر چار میں سے ایک سے بالغ افراد کو متاثر کرتی ہے، جن میں سے اکثر کو اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ بروقت تشخیص، طرزِ زندگی میں بہتری، اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251009-08-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت کراچی نے 8 اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلے کو 20سال مکمل ہو نے کی یاد میں عسکری کالج بہادرآباد میںقدرتی آفات میں استقامت کا قومی دن (National Disaster Resilience Day) منایا ۔الخدمت کی جانب سے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا اور واک کا اہتمام کیا گیا ،واک کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹرر اشد قریشی نے کی ۔اس موقع پر سینئر منیجر ڈیزاسٹر مینجمنٹ سرفراز شیخ اور سینئر منیجر منظر عالم اور الخدمت والنٹیئر مینجمنٹ کے ذمے داراں موجود تھے ۔آگہی سیمینار سے خطاب میں سینئر منیجر الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سرفراز شیخ نے ہنگامی حالات میں باخبر اور تیار رہنے سے متعلق آگہی دی اور کہا کہ ہر سال 8اکتوبرکوقدرتی آفت’’ زلزلہ‘‘ سے آگاہی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار عالمی یوم آبادی کے موقع پر پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد ریلی میں شریک پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے ملازمین سمیت شہر کے سوشل ورکرز نے شرکت کی۔دنیا میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی ہوئی آبادی ہے آبادی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ایک جانب دنیا میں خوراک کی قلت پیدا ہورہی ہے دوسری جانب بیروزگاری مہنگائی اور رہائش کے مسائل بھی اس وقت سب سے اہم مسائل ہیں گزشتہ روز عالمی یوم آبادی کے موقع پر محکمہ پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب عوامی آگاہی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی میں پالولیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے علاوہ شہر کے...
ویب ڈیسک: کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز (COAVS)، میو ہسپتال لاہور میں ورلڈ آرتھوپٹکس ڈے کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد آنکھوں کی دیکھ بھال میں آرتھوپٹسٹس کے اہم کردار پر روشنی ڈالنا اور عوامی سطح پر اس بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ تقریب کا آغاز کیک کاٹنے سے ہوا جس کے بعد لاہور کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز ( COAVS) سے سرجیکل ٹاور تک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک اور تقریب میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز (ستارہ امتیاز) مہمانِ خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ پرو وائس چانسلر و پرنسپل COAVS پروفیسر ڈاکٹر محمد معین، رجسٹرار KEMU پروفیسر ڈاکٹر سید اصغر...
خواتین کا عالمی دن،کپیٹل ہسپتال میں سمپوزیم کا انعقاد،آگاہی واک،خواتین کو تمام شعبوں میں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے،ای ڈی ڈاکٹر نعیم تاج
خواتین کا عالمی دن،کپیٹل ہسپتال میں سمپوزیم کا انعقاد،آگاہی واک،خواتین کو تمام شعبوں میں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے،ای ڈی ڈاکٹر نعیم تاج WhatsAppFacebookTwitter 0 8 March, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی چوہدری محمد علی رندھاوا اور ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کی ہدایات پر خواتین کا عالمی دن کیپیٹل ہسپتال میں بھرپور سرگرمی کے ساتھ منایا گیا اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر خواتین کیلئے سمپوزیم کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں اس سال کے یوم خواتین کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی تھی۔مقررین نے اینڈومیٹرائیوسس کی تشخیص اور انتظام کے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کلیدی نوٹ سپیکر پروفیسر...
حیدرآباد: فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے تحت کسانوں کو آگاہی کے حوالے سے واک کا اہتمام کیاگیا
لاہور(آئی این پی)مرکزی مسلم لیگ نے انسداد پولیو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا.پاکستان بھر میں پولیو سے بچاؤ کی آگاہی مہم چلائی جائے گی.مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق کے انچارج چودھری شفیق الرحمن وڑائچ نے پشاور سے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں انسداد پولیو مہم کے ورکرز،مقامی عمائدین نے شرکت کی.انسداد پولیو آگاہی مہم کے تحت سیمینار کے انعقاد کے بعد آگاہی واک بھی کی گئی جس میںخواتین پولیو ورکرز بھی شریک ہوئیں.انسداد پولیو آگاہی مہم کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شفیق الرحمن وڑائچ کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم ایک بڑا مشن ہے.پاکستان مرکزی مسلم لیگ انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔انسداد پولیو کے رضا کاروں کو...
لاہور،گردن اور گلے کے کینسر کے بچائو کیلیے آگاہی واک نکالی جارہی ہے