2025-11-21@09:26:47 GMT
تلاش کی گنتی: 26457

«جیو سائنسز»:

    اسلام آباد میں نیا کنونشن سینٹر اور سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے سیون اسٹارہوٹل اور نیا کنونشن سینٹر تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا تمام منصوبے...
    تھائی لینڈ میں مس یونیورس کے فائنل مقابلے کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا۔  25 سالہ فاطمہ بوش انسانیت دوست سرگرمیوں اور رضاکارانہ کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ فائنل سے پہلے کی ڈرامائی صورتحال کے باوجود فاطمہ نے جیت اپنے نام کر لی۔ لائیو اسٹریم کے دوران تھائی ایونٹ ڈائریکٹر نے انکی سرِعام...
    سٹی 42 : پی پی ایس سی کی جانب سے مختلف محکموں کی آسامیوں کےتحریری و حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، پرائمری ہیلتھ کیئر میں ڈائریکٹرایڈمن کی آسامی کے امتحان پرکوئی کامیاب نہ ہوسکا۔  سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سپیشلائز ڈہیلتھ...
    امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی تعصب اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا موجودہ سیاسی ڈھانچہ ایسے طرزِ عمل کو تقویت دیتا ہے جو مذہبی اقلیتوں کے لیے امتیازی ماحول پیدا کرتا...
    کوئٹہ میں ایک روزہ معطلی کے بعد موبائل فون ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ شہر میں گزشتہ ہفتے بھی اسی نوعیت کی پابندی لگائی گئی تھی، جس نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا۔ بار بار کی انٹرنیٹ معطلی کے باعث طلبہ، کاروباری افراد اور آن لائن خدمات پر انحصار...
    ویب ڈیسک:  مسابقتی کمیشن نے مہنگی کتابیں اور یونیفارم فروخت کرنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جن اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے اُن میں طلبہ کو مہنگی لوگو  والی نوٹ بکس...
    پاکستان کی جی ایس پی پلس (GSP+) حیثیت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات میں محض رعایتی سہولت نہیں بلکہ ملکی معیشت اور روزگار کے لیے ایک اہم ستون ثابت ہو رہی ہے۔ ہر سال قریباً 6 ارب یورو کی پاکستانی مصنوعات، خاص طور پر ٹیکسٹائل، یورپی یونین کے مارکیٹ میں ڈیوٹی فری برآمد ہوتی...
    ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے کنگن میں بابا نگری ونگٹ کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دلی میں لال قلعہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بلال احمد سانگو کے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر...
    نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران ملاقات پاکستان اور سلووینیا...
     اُسامہ ملک:شہر قائد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف خودکار کیمروں کا شکنجہ مزید سخت ہو گیا ہے۔  ترجمان کے مطابق 27 اکتوبر سے 20 نومبر تک 77,785 سے زائد ای چالان جاری کیے گئے، جن میں ہیوی ٹریفک کے 1,223 ای چالان بھی شامل ہیں۔  اس دوران 89 بسیں، 33...
    نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ڈیوڈ فان ویل سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات فورم کے دوران برسلز میں ہوئی، جہاں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی بھرپور تائید کے بعد افغان طالبان اور فتنہ الخوارج (کالعدم ٹی ٹی پی) کا حقیقی چہرہ عالمی سطح پر مزید بے نقاب ہوگیا۔ یورپی یونین کے سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے پاکستان کے مؤقف...
    بہاولپور(نیوز ڈیسک) حاصل پور کے اڈہ تلہڑ میں 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک موٹر سائیکل کے رونگ سائیڈ پر آنے اور تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچ نے لاپتہ شہری پرویز کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کاحکم  دیدیا اور شہریوں کی گمشدگیوں سے متعلق 18دسمبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس مبین لاکھو نے کہاکہ لگتا ہے تربیت کے کتابچے بھی تفتیشی افسران کو نہیں پڑھائے جاتے،کیا پولیس اہلکاروں کو تفتیش کی باقاعدہ تربیت نہیں...
    مس میکسیکو فاطمہ بوش نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مس یونیورس 2025 کا تاج اپنے نام کر لیا، حالانکہ مقابلے کا یہ سیزن سنگین تنازعات اور بین الاقوامی ردعمل سے بھرپور رہا۔ 25 سالہ فاطمہ بوش نے چند ہفتے قبل ایک تقریب کے دوران مبینہ بدسلوکی کے بعد واک آؤٹ کیا تھا، جس سے عالمی...
    لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 149 کی مختلف یونین کونسلز کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ایم پی اے شعیب صدیقی سے ملاقات کے دوران استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یوسی 118 سے حاجی خالد سعید دریائی کی قیادت میں شہزاد بٹ، محمد اعجاز، رانا شہزاد، عبدالطیف، محمد...
    اسلام آباد: نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے سترہ بڑے نجی اسکول سسٹمز کو تعلیمی شعبے میں اپنی جارہ داری کا غلط استعمال کرتے ہوئے، طلباء اور والدین کو سکول کے لوگو والی مہنگی نوٹ بُکس، ورک بُکس اور یونیفارمز صرف اسکول یا اسکول کے منظور شدہ دکانوں سے خریدنے پر مجبور کرنے...
     شاہد سپرا: وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ نیپرا نے درخواست...
    نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لوگوں کو ذہنی صحت پر توجہ دینے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کے حملے کے بعد ذہنی مسائل کا سامنا کیا۔ ’finding my way‘ کتاب کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ذاتی تجربات کو بھی شیئر کیا، ان...
    یورپی یونین نے پاکستان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں موجود طالبان اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی (فتنۃ الخوارج) خطے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں کے ذمہ دار ہیں۔ یورپی یونین کے سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ...
    فیصل آباد کے صنعتی علاقے ملک پور میں  کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زور دار دھماکے نے نہ صرف فیکٹری کی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا بلکہ اطراف کے رہائشی گھروں کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ واقعے میں گیارہ افراد...
    1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت نے خطے میں دہشتگردی پھیلانے اور محب وطن پاکستانیوں، خصوصاً بہاری کمیونٹی پر مظالم ڈھانے کے لیے مکتی باہنی جیسے خونخوار دہشتگرد گروہوں کو آلۂ کار بنایا۔ مکتی باہنی نے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر وحشیانہ حملے کیے، آگ و خون کا دریا بہایا اور بے...
    مراسلے میں کہا گیا کہ فوری طور پر سکولوں میں موبائل فون استعمال پر پابندی پر عملدرآمد کروایا جائے اور طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں میں شرکت کی ترغیب دیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا گیا کہ وہ شخصیت سازی کی سرگرمیوں میں طلبہ کی شرکت کو یقینی بنائیں، یہ مراسلہ پنجاب اسمبلی میں...
    عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے مستقل نمائندے جینیڈی گاتیلوف نے کہا کہ اس مقصد کیلئے روس فروری 2026ء کے بعد ایک سال کیلئے نیو سٹارٹ معاہدے کے تحت مقرر کردہ مرکزی مقداری پابندیوں پر عمل جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ جوہری...
    انسداد اسمگلنگ کے لیے ملک گیر کارروائیوں کے دوران  کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس فورس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 الگ الگ کارروائیوں میں نائیجیرین باشندے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور...
    یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مجوزہ امن منصوبے پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں جس کا مقصد روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو ختم کرنا ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپی اتحادیوں کی جانب سے اس منصوبے پر شدید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی مقبولیت اور ان پر بڑھتے ہوئے انحصار نے جہاں نئی ٹیکنالوجی کی دوڑ کو تیز کیا ہے، وہیں جرائم پیشہ عناصر کی دلچسپی بھی اس جانب بڑھتی جا رہی ہے۔برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے سامنے آنے والی ایک دلچسپ اور کچھ حد تک عجیب رپورٹ نے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی کی جنگی تیاریوں کی بھرپور ستائش کی۔ انہوں نے قومی سمندری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور یورپی یونین نے غیرقانونی ہجرت روکنے اور قانونی راستے فعال کرنے کی حمایت اور معاونت کا اعادہ کیا اور یورا معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز میں یورپی یونین کے کمشنر...
    ویب ڈیسک: لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 93 کلومیٹر تھی، زلزلے کی شدت سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی ہوگئے، حادثہ اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر ہوا جہاں پر تیز رفتار کار نہر پر بنے دائود پل کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، اس حادثے میں شیراز لاشاری ولد استاد نذیر احمد لاشاری جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گیس سے متعلق حادثات سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا مقصد شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا اور گیس کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانا ہے۔کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سردیوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار موسم سرما کے آتے ہی سندھ کے ساحلی علاقوں میں سائبیرین پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا مہمان پرندوں کی آمد کے ساتھ ہی شکاریوں نے پرندوں کے شکارکے لیے مختلف جھیلوں پر ڈیرے ڈال لیے بدین، تلہار، گولارچی، ماتلی، ٹنڈوباگو شہر میں مختلف سائبیرین پرندے 300روپے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڑوسی (یا پہلو کے ساتھی) سے متعلق اسلامی احکام کا ایک منفرد پہلو جس کی کوئی جھلک جدید تصور اخلاق اور قوانین میں نہیں ملتی، وہ پڑوسی کی عزت و ناموس کی حفاظت ہے۔ آپؐ نے فرمایا: جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ پڑوسی کی عزت کرتا ہے (مسلم)۔...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت  کرتے رہے۔ ایک شرمناک دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیسیف کے ایک وفد نے برتھ ڈوز ویکسی نیشن پروگرام اور 24/7 امیونائزیشن سروس ڈیلیوری انیشی ایٹو پر اپنی اسٹریٹجک صف بندی کے حصے کے طور پر بی ایچ وائی اسپتال کا دورہ کیا۔ وفد کے ارکان میںچیف ہیلتھ، یونیسیف پاکستان کنٹری آفس ڈاکٹر گنٹر بوسری، پولیو ٹیم کی چیف،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںفیڈرل بی ایریا رحمان آباد میں پانی فراہم نہ کرنے کا معاملہ ،عدالت نے ڈائریکٹر لیگل واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو طلب کر لیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں فیڈرل بی ایریا رحمان آباد میں پانی فراہم نا کرنے سے متعلق سماعت ہوئی جہاں واٹر کارپورپشن کے وکیل کاکہنا تھا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام کے اسکول حاجی اسماعیل لاکھو میں شاگردو ں میں یونیفارم کی تقسیم سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل میمن ٹنڈوجام کے تعلیمی مسائل پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں چیئرمین حاجی غلام علی گوپانگ تفصیلات کے مطابق گورنمنت پرائمری اسکول حاجی محمد اسماعیل لاکھو میں بچوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور شہر بدامنی کے ڈکیت غیر ملکی شہری کے گھر کا صفایا کرگئے گھر سے قیمتی سامان امریکی ڈالر، آئی فون لیکر رفو چکر ۔ خیرپور کے علاقے ڈنفیس سٹی میں نامعلوم ڈکیت غیر ملکی شہری مہمت ایمن کے گھر کا صفایا کرگئے سامان میں امریکی ڈالر، آئی فون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سرکاؤس جی انسٹیٹیوٹ آف سائیکائٹری اسپتال میں یونیورسٹی کے قیام اور 2020 میں سندھ حکومت کی جانب سے پاس کیے گئے ایکٹ پر عمل نہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری صحت سمیت متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب...
    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی، بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور سخت گیر پالیسیوں نے افغان طالبان رجیم کو عالمی سطح پر مکمل تنہائی کی طرف دھکیل دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک نے طالبان حکومت پر کھلا عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی فورمز...
    وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ کان کنی، قابلِ تجدید توانائی اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات نائیجیریا کے ریونیو موبیلائزیشن الاوکیشن اینڈ فِسکل کمیشن کے وفاقی کمشنر ایمو ایفایونگ اکپان...
    سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دبئی ائیر شو 2025 میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دوست ممالک کے ائیر چیفس کے ساتھ اہم اور اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کیں۔سربراہ پاک فضائیہ نے یو اے ای کے انڈر سیکرٹری دفاع، کمانڈر یو اے ای ائیر فورس اینڈ ائیر ڈیفنس میجر...
    برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن)برسلز میں نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے ہنگری کے وزیرِ خارجہ پیٹر سجییارٹو سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لیا، دونوں وزرائے خارجہ نے اسٹیپینڈیئم ہنگیری کم پروگرام 2026–2028 کے تحت تعاون کے فریم ورک میں ایم او...
    برسلز (ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے ہنگری کے وزیرِ خارجہ پیٹر سجییارٹو سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لیا، دونوں وزرائے خارجہ نے اسٹیپینڈیئم ہنگیری کم پروگرام 2026–2028 کے تحت تعاون کے فریم ورک میں ایم او یو کی...