2025-11-27@19:12:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4073
«کرکٹرز سے رابطے»:
ملزم زاہد علی آن لائن کرکٹ جوئے میں بھی ملوث رہا، بین الاقوامی خواتین کرکٹرز سے رابطے تھے۔ زمبابوے، کینیا، گھانا سمیت دیگر افریقی ممالک میں کرکٹرز سے رابطے میں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کرکٹ میچوں پر جوا کھیلنے اور کھلانے میں ملوث 2 ملزمان مجیب الرحمن اور زاہد علی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان پر بین الاقوامی سطح پر جوا کرانے والوں گروہوں کیساتھ منسلک ہونے کا الزام ہے، ملزمان کے خلاف ایف ائی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ متن مقدمہ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزم زاہد علی سندھ پولیس کا اہلکار، پرفیشنل کرکٹر اور امپائر ہے، 2021ء تک کرکٹ بھی کھیلتا رہا اور ضلعی سطح پر امپائرنگ کی۔ زاہد...
نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارت کے لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بدترین ناکامی کے بعد پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کردیا کیوں کہ بھارت کا گھریلو میدانوں پر ناقابلِ شکست رہنے کا تاثر ایک سال کے دوران دوسری بار سیریز میں وائٹ واش کے ساتھ ختم ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے حال ہی میں گھر کے کاغذی شیروں کو گھر میں ہی ڈھیر کرلیا جس سے بھارت کا ہوم گراؤنڈ پر ناقابل شکست رہنے کا بھرم ایک بار پھر ٹوٹ گیا ، اس سے قبل نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو ہوم سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم کولکتہ میں پہلا ٹیسٹ 3 دن کے اندر ہار گئی اور دوسرے میچ...
سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بیڈا ایکٹ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات کو معطل کیا جاتا ہے۔ اسکے ساتھ ہی ایڈیشنل سیکرٹری کو انکوائری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری صحت بلوچستان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات ڈاکٹر انجم ضیاء کو معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف انکواری کا حکم دے دیا ہے۔ سیکرٹری صحت بلوچستان کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قانونی اختیار کے تحت یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع قلات کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم ضیا کی خدمات فوری طور پر معطل کی جاتی ہیں۔ یہ اقدام بلوچستان ایمپلائیز ایفیشنسی اینڈ ڈسپلنری ایکٹ (BEEDA) 2011 کے سیکشن 6 کے تحت بدعنوانی/بدسلوکی کے الزامات پر کیا گیا ہے۔ مزید یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نظام کو زیادہ مؤثر، مسابقتی اور دلچسپ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔اس سلسلے میں ایک خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے جس کی قیادت نیوزی لینڈ کے سابق بیٹر راجر ٹووز کر رہے ہیں اور اس کا بنیادی ہدف مستقبل کے بین الاقوامی کرکٹ شیڈول اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مجموعی ڈھانچے کا ازسرِنو جائزہ لینا ہے۔نیوزی لینڈ کے سابق بیٹر راجر ٹووز کی زیرِ نگرانی یہ گروپ رواں ماہ دبئی میں منعقدہ آئی سی سی کے سہ ماہی اجلاس میں اپنی ابتدائی سفارشات پیش کر چکا ہے، تاہم کرکٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ حتمی...
کورٹنی واش کی کوچنگ نے ٹیم کی کارکردگی کو نکھارا،افغان کرکٹر محمد شہزاد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10لیگ میں رائل چیمپس مشکلات کے باوجود اپنے سفر کو مثبت انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیںاور تجربہ کار افغان اسٹار محمد شہزاد کے مطابق ایک مضبوط فرنچائز کی بنیاد رکھنے میں وقت، محنت اور مستقل مزاجی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ محمد شہزاد نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بولر اور ٹیم کے ہیڈ کوچ کورٹنی واش کے کردار کو ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ کاغذ پر بھی ہماری ٹیم اچھی ہے اور گراؤنڈ میں بھی۔ ہماری محنت وہی ہے۔ ہمارے کوچ اور کپتان ہر وقت...
مایہ ناز سابق بھارتی بلے باز سنیل گواسکر نے بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ پر ’پوسٹ مارٹم‘ کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ 12 ماہ میں دوسری بار سیریز میں وائٹ واش نے بھارتی ٹیم کی ہوم گراؤنڈ پر ناقابلِ شکست رہنے کی ساکھ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ بدھ کو دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو ریکارڈ 408 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: گھر کے شیر گھر میں ڈھیر: جنوبی افریقہ کا بھارت کو وائٹ واش، ٹیسٹ سیریز 0-2 سے جیت لی یہ گزشتہ ایک سال میں بھارت کی ہوم گراؤنڈز پر کھیلے گئے 7 ٹیسٹ میچوں میں 5ویں شکست ہے، جس کا آغاز نیوزی لینڈ کے 3-0 کلین...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 2027 تک ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) سمیت دیگر نجی میڈیا اور ڈیجیٹل اداروں کو دیے جا چکے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد پاکستان بھر کے شائقین مردوں اور خواتین کی عالمی کرکٹ مقابلوں تک آسان رسائی حاصل کر سکیں گے۔ اس میں مینز کے تین سینئر ٹورنامنٹس، ویمنز کے دو سینئر ٹورنامنٹس اور انڈر 19 ایونٹس بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کا نیا اور دلچسپ دور ثابت ہوگا، اور شائقین کو عالمی معیار کے ایونٹس دیکھنے کا موقع فراہم...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی و ڈیجیٹل حقوق کی تفصیلات بتادیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) سمیت دیگر نجی میڈیا و ڈیجیٹل اداروں نے پاکستان میں 2027 تک آئی سی سی ایونٹس کے لیے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد ملک بھر کے شائقین کو مردوں اور خواتین کے عالمی کرکٹ مقابلوں تک جامع رسائی یقینی بنے گی۔ اس معاہدے کے تحت مینز کے تین سینئر ٹورنامنٹ اور ویمنز کے دو سینئر ٹورنامنٹس کے ساتھ انڈر 19 ایونٹس بھی نشر کیے جائیں گے۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ معاہدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کے احکاما ت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وردہ نایاب کی زیر صدارت آج ڈپٹی کمشنر آفس ٹنڈوالہیار میں ممتا پروگرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں انچارج سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی ٹنڈوالہیار میڈم رخسانہ بکیرو، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر زبیر احمد میمن،چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کاؤنسل ٹنڈوالہیار، کو آرڈینیٹر مدر چائلڈ کیئر سینٹر ٹنڈوالہیار ڈاکٹر شمس ناز،ڈسٹرکٹ فیلڈ سپروائزرمرکی کراپ ٹنڈوالہیار عبدالرحیم، این آر ایس پی ٹنڈوالہیار کے نمائندہ، پی پی ایچ آئی ٹنڈوالہیار کی ڈاکٹر انعم اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ممتا پروگرام کے حوالے سے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی...
بھارت کو ہم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما دنیائے کرکٹ میں ایک اعزاز پانے والے دوسرے کپتان بن گئے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا نے بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ پروٹیز نے 25 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ بھارتی ٹیم کو دوسری اننگز میں 549 رنز کا ہدف ملا لیکن جنوبی افریقی بولرز کی شاندار کارکردگی کے سامنے پوری بھارتی ٹیم صرف 140 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ اس تاریخی کامیابی نے جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما کو بھی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا ہے۔بدھ کو جنوبی افریقہ نے گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 408 رنز کے زبردست فرق سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا اور یوں 25 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔بھارت کو دوسری اننگز میں 549 رنز کا ہدف ملا، لیکن پوری ٹیم محض 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جس نے جنوبی افریقہ کی فتح کو یقینی بنایا۔اس تاریخی جیت کے ساتھ ہی ٹیمبا باووما ٹیسٹ کرکٹ میں بغیر کسی میچ ہارے سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے کپتان بن گئے۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث امپائر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت مجیب الرحمان اور زاہد علی کے ناموں سے ہوئی ہے تاہم دونوں کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد میں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا ملزم زاہد علی 2021 تک کرکٹ کھیلتا رہا اور ضلعی سطح پر امپائرنگ بھی کرتا رہا جبکہ وہ آن لائن کرکٹ جوئے میں ملوث تھا اور بین الاقوامی خواتین کرکٹرز کے ساتھ رابطے رکھتا تھا۔ذرائع کا کہنا...
بھارت میں ناقص انفرااسٹرکچر نے ایک اور نوجوان ایتھلیٹ کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہتک میں 16 سالہ قومی باسکٹ بال کھلاڑی پریکٹس کے دوران پول گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ حادثہ مقامی باسکٹ بال کورٹ میں اس وقت پیش آیا جب ہاردک نے باسکٹ بال پول پر لٹکنے کی کوشش کی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ہاردک پول پر لٹکا، پول اس کے اوپر آگرا۔ قریب موجود دیگر کھلاڑیوں نے اسے پول کے نیچے سے نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ???? WARNING - TRAGIC INCIDENT IN ROHTAK ???? 16-year-old National Level Basketball player Hardik lost his life after a pole fell on him...
جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مارکرام نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخی شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا۔ ایڈن مارکرام نے نہ صرف بلے بازی میں 76 رنز بنائے بلکہ فیلڈنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی، اور ایک میچ میں 9 کیچز پکڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ بھارت کے اجنکیا رہانے کے پاس تھا، جنہوں نے 2015 میں سری لنکا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ میں 8 کیچز پکڑے تھے۔ مارکرام کی یہ کارکردگی جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے کے مترادف ہے۔
گزشتہ ایک سال میں بھارت کی ہوم ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے حق میں نہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 3-0 کی وائٹ واش شکست اور اب جنوبی افریقہ سے 2-0 کے کلین سویپ کے بعد یہ بحث زور پکڑ گئی کہ آیا گمبھیر کو ٹیسٹ کوچنگ چھوڑ دینی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: انڈین پریمیئر لیگ: گوتم گھمبیر اور نوین الحق کی ویرات کوہلی سے تلخ کلامی تاہم، پریس کانفرنس میں گمبھیر نے دوٹوک انداز میں اعلان کیا کہ وہ کہیں نہیں جا رہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ بی سی سی آئی کا ہے لیکن انہوں نے کبھی بھارتی...
جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرام نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کرکے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ جنوبی افریقا کی جیت میں ایڈن مارکرام کا بلے بازی سے ہٹ کر بھی کردار انتہائی اہم رہا۔ انہوں نے دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 76 رنز بنائے اور 9 کیچز پکڑے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی فیلڈر نے ایک میچ میں 9 کیچز پکڑے ہوں۔ اس سے قبل ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ (8) کیچز پکڑنے کا ریکارڈ بھارت کے اجنکیا رہانے کے پاس تھا جو انہوں نے 2015 میں سری لنکا کے خلاف میچ میں...
بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک 16 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی اس وقت انتقال کر گیا جب ورزش کے دوران باسکٹ بال کا پول اس کے سینے پر گر گیا۔ کھلاڑی کورٹ میں پریکٹس کر رہا تھا جب پول آگے کی طرف سے اس کے اوپرگرا اور نوجوان انتقال کر گیا۔ حادثے کی ہولناک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاردک اکیلا کورٹ میں پریکٹس کر رہا تھا۔ وہ پوائنٹ لائن سے دوڑتا ہے اور چھلانگ لگا کر باسکٹ تک پہنچتا ہے۔ کھلاڑی نے پہلی کوشش بخوبی مکمل کی پھر وہ دوبارہ کوشش کرتا ہے۔ اس بار وہ باسکٹ کے رم کو پکڑتا ہے کہ اچانک پول اکھڑ کر اس پر گر جاتا ہے اور پورا...
انگلینڈ کے سابق اسٹار کرکٹر اور اسسٹنٹ کوچ گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی خودکشی کے ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ (ECB) کو قرار دیا ہے۔ تھارپ نے گزشتہ سال اگست میں 55 سال کی عمر میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ یہ واقعہ اس کے دو سال بعد پیش آیا جب انہیں انگلش اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے فارغ کیا گیا تھا۔ ای سی بی نے انہیں 2021-22 کے دوران کوویڈ پابندیوں کے دوران آسٹریلیا کے ایشز ٹور میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد برطرف کیا تھا۔ اس ویڈیو میں تھارپ سیریز کے بعد ہوٹل میں کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ شراب نوشی کر رہے تھے، جب پولیس...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ، نوجوانوں کی کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں میں شمولیت اور دونوں ممالک کے درمیان اسپورٹس میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل وژن 2030 کے تحت کھیلوں کے شعبے کو غیر معمولی انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق مورخہ 25 نومبر 2025ء کو ووٹرز کی آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ماہانہ پروگرام بمقام مدرسہ دارالفیوض کندھ کوٹ میں طلبا کے ساتھ منعقد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالرزاق، مدرسہ دارالفیوض کے مہتمم مولانا قاری محمد شفیع کھوسہ، ناظم اعلیٰ مولانا محمد اعظم الحسینی، شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام اللہ نوناری، مولانا عبدالعزیز سمیجو، ترجمان حافظ عرفان اللہ کھوسہ اور مدرسہ دارالفیوض کے طلباء کی کثیر تعداد نیشرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ عبدالرزاق نے تمام طلبا کو خوش آمدید کہا اور اِن سے...
کراچی میں خواتین کے موبائل ہیک کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے واقعے پر سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ملزم کو 17 نومبر کو گرفتار کر کے سائبر کرائم کا مقدمہ درج کیا گیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ میں سیکڑوں غیر اخلاقی ویڈیوز ملی ہیں۔ سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے خط میں کہا ہے کہ ایف آئی اے مؤثر تحقیقات کے لیےاہم افسر کو تعینات کرے۔ خط میں سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: مقصود احمد خان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹیریٹ کا اہم اجلاس پیر کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کرکٹ سے متعلق مختلف امور، اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن اور گزشتہ برسوں کے دوران انجام پانے والے ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمیٹی کے ارکان نے اجلاس سے قبل اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اسٹیڈیم میں ہونے والی نئی تعمیرات، بہتر سہولیات اور اپ گریڈیشن سے متعلق ایک مفصل پریزنٹیشن بھی پیش کی گئی۔ دورانِ اجلاس، گزشتہ تین سال کے دوران اسٹیڈیم میں مکمل کیے گئے ترقیاتی کام اور کارکردگی کا...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) تین ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے زمبابوے کے کی جانب سے دیئے گئے 147 رنز کے ہدف کو صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 16.2 اوورز میں عبور کر لیا جس میں سب سے اہم کردار اوپنر پاتھم نسانکا کا رہا جنہوں نے 98 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی لیکن وہ سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے ۔ ان کے ساتھ کمل مشرا نے 12 اور کوشل مینڈس نے 25 رنز بنائے۔ اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو جیت کیلئے...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ دور ان سماعت بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے، عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی۔بانی...
کراچی میں امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ دیکھنے کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے امریکا اور سری لنکا کے درمیان جاری مقابلے کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سندھ بھر سے انگلش ایکسس پروگرام میں شامل 500 سے زائد طلبہ و طالبات بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور کرکٹ مقابلے سے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔ امریکی ٹیم کی فتح پر قونصل جنرل چارلس گڈمین نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی جبکہ سری لنکن ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی کھیل نہ صرف ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط کرتے ہیں بلکہ مختلف ثقافتوں اور قوموں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں...
ابوظہبی، ابوظہبی ٹی10 نے ابوظہبی کے مشہور اور تاریخی مقامات پر اپنی آفیشل ٹرافی کا شاندار مظاہرہ کر کے کرکٹ اور ثقافت کے امتزاج کو اجاگر کر دیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی (DCT Abu Dhabi) کے تعاون سے ٹورنامنٹ کے آفیشل ٹرافی کا نیا بصری مظاہرہ جاری کیا کیا گیا جس میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ امارات کے آٹھ مشہور اور نمایاں مقامات پر ٹرافی کو پیش کیا گیا ہے۔ٹرافی کی یہ شاندار نمائش شیخ زاید گرینڈ مسجد، ایمریٹس پیلس اور اس کے ساحل، لوور ابوظہبی، زاید کرکٹ اسٹیڈیم، وہات الکرما، المقطا برج اور قلعہ، اور ایمریٹس پیلس مرینا سمیت مقامات پر ہوئی، جو ابوظہبی کی وراثت، شناخت اور جدید کشش کی مختلف جھلکیاں پیش کرتے ہیں۔آٹھ...
شائقین کے لیے اپنی پسندیدہ کرکٹر کے ساتھ سیلفی بنانا ہمیشہ ایک یادگار لمحہ ہوتا ہے، اور حال ہی میں قومی کرکٹر نسیم شاہ نے بھی ایسا ہی لمحہ شیئر کیا۔ سہ ملکی سیریز کے ایک میچ کے بعد نسیم شاہ میدان میں موجود شائقین سے بات چیت کرنے اسٹینڈ کے قریب گئے، جہاں مداح ان سے تصاویر لینے لگے۔ اس دوران ایک مداح لڑکی نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی درخواست کی، جس پر نسیم شاہ نے معصومانہ انداز میں کہا،’’یار، گھر سے ڈانٹ پڑے گی، قسم سے سچ بتا رہا ہوں، میرے ابو بہت ڈانٹتے ہیں۔‘‘ نسیم شاہ کے اس سادہ اور مخلص جواب نے وہاں موجود تمام شائقین کو قہقہوں سے بھر دیا اور لمحے کو...
ویب ڈیسک : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پردلائل نہ ہوسکے اور عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیولنک پیش کرنےکی ہدایت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے دونوں کو 23 دسمبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ راکھ کا بادل...
—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔عدالت نے 23 دسمبر تک بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ایک اور بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیعجعلی رسید اور پی ٹی آئی احتجاج کے دوران درج کیسز میں بشریٰ بی بی کی ایک اور بانئ پی...
لاہور(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان شیڈول کی نئی تاریخوں کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی شیڈول کے تحت یہ ون ڈے سیریز 13 سے 19 مارچ کے درمیان ہونا تھی تاہم اب اس بات پر غور کیا جارہا ہے کہ تینوں میچ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اختتام کے بعد منعقد کیے جائیں۔ دونوں بورڈز شیڈول کی وجہ سے پیدا ہونے والی مصروفیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ برس طے شدہ سیریز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ مارچ 2026 کے لیے مقرر کی گئی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول کے مطابق ہونے کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز باہمی مصروفیات اور بین الاقوامی کرکٹ کیلنڈر کے دباؤ کے باعث نئی تاریخوں پر غور کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ابتدائی منصوبے کے مطابق تینوں ون ڈے میچ 13 سے 19 مارچ کے درمیان رکھے گئے تھے، تاہم اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان مقابلوں کو پاکستان سپر لیگ کے...
انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عوام کا اعتماد، وزیراعظم کی کارکردگی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے: عطا تارڑ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کیا، سیاست میں کوئی بائیکاٹ نہیں ہوتا‘ بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان ہوتا ہے۔ ضمنی انتخابات میں لوگوں کا ووٹ ڈالنے کے لئے نکلنا حکومت کی کارکردگی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ ہر طبقے سے لوگ باہر نکلے ہیں ایسے ووٹرز بھی گھروں سے نکلے ہیں جو کافی عرصے سے خاموش تھے۔ انہوں نے اس کی وجہ حکومت کی کارکردگی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی پرفارمنس کو ملکی و عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے...
لاہور (این این آئی) سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کر گئے،خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کی۔خضر حیات نے 34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے جبکہ تین ورلڈکپ کے میچز میں بھی امپائرنگ کی۔خضر حیات امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی منسلک رہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں کرکٹ اب صرف ایک کھیل نہیں رہا بلکہ خارجی امور اور دیگر عالمی معاملات میں بھی اہم کردار ادا کرنے لگا ہے۔ ریاض سے ام خدیجہ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حال ہی میں سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے چیئرمین خالد الزرعونی کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ یہ تقریب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیر، 17 نومبر 2025 کو منعقد ہوئی۔ کرکٹ کی بڑھتی ہوئی شہرت کے پیش نظر سعودی عرب میں بھی اس کھیل کو سنجیدگی سے فروغ دیا جا رہا ہے، اور اسے ایک اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (سید مسرت خلیل) سعودی عرب کے سینٹرل پروانس میں شائقین کرکٹ کی سب سے قدیم اور بڑی تنظیم ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے زیراہتمام ایک عظیم الشان تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی سعودی عرب میں میڈیا ریگولیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ معروف سینئراسپورٹس جنرنلسٹ سید مسرت خلیل تھے۔ جو خاص طور پر جدہ سے تشریف لائے تھے۔ تقریب میں پرنس عبدالعزیز بن ناصر ٹرافی، شہید محمد انور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اور عبدالکریم خان میموریل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ تقریب میں ایسوسی ایشن سے منسلک 80 سے زائد کلبوں کے کپتانوں، منیجرز اور انعام یافتہ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آر سی اے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور بابراعظم نے نصف سنچریاں بنائیں اور ٹیم کو بڑے اسکورتک رسائی میں کلیدی کردار ادا کیا۔بابراعظم نے 52 گیندوں پر7 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے تاہم یہ ان کے کیریئر کی 38 ویں نصف سنچری ہے۔ اس سے قبل بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ...
پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں:صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی عثمان نے 3 مسلسل گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ میں اپنی ٹیم کو اہم برتری دلائی۔ عثمان طارق کی وکٹوں میں ٹونی منیونگا، تشنگا میسکیوا اور ولنگٹن مساکاڈزا شامل ہیں، جنہیں انہوں نے اپنی بہترین باؤلنگ کے ذریعے میدان بدر کیا۔ اس شاندار کارنامے کے بعد عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ اس سے قبل فہیم اشرف، محمد حسنین اور محمد نواز نے یہ کارنامہ انجام...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور بابراعظم نے نصف سنچریاں بنائیں اور ٹیم کو بڑے اسکورتک رسائی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ صاحبزادہ فرحان نے سیریز میں مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی اور41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان نے اختتامی اوورز میں صرف 10 گیندوں کا سامنا کیا تاہم ایک چوکا اور 3 بلند وبالا چھکے رسید کرتے ہوئے آؤٹ ہوئے بغیر 27 رنز بنائے۔...
راولپنڈی: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور بابراعظم نصف سنچریاں بنائی اور ٹیم کو بڑا اسکور بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ صاحبزادہ فرحان نے سیریز میں مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی اور41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان نے اختتامی اوورز میں صرف 10 گیندوں کا سامنا کیا تاہم ایک چوکا اور 3 بلند وبالا چھکے رسید کرتے ہوئے...
دوحہ (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، پاکستان شاہینز سری لنکا اے کو ہراکر فائنل میں رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بطور مہمان خصوصی چیمپیئن ٹیم کو ٹرافی دیں گے اور انعامات بھی تقسیم کریں گے۔ واضح رہے کہ قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل پر مدعو کیا تھا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سوانح عمری میں ایسے حقائق سامنے لانے والے ہیں جن پر برسوں سے پردہ ڈال دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی پینشن بحال کردی ان کا کہنا ہے کہ یہ وہ سچائیاں ہیں جنہیں جان بوجھ کر سایوں میں رکھا گیا اور کبھی منظرِ عام پر نہیں آنے دیا گیا۔ اپنے فیس بک ویڈیو بیان میں سرفراز نواز نے بتایا کہ وہ اُس خفیہ دنیا سے پردہ اٹھانے والے ہیں جسے جوا مافیا نے طویل عرصے تک چھپا رکھا تھا۔ ان کے مطابق برسوں تک وہ اکیلے کھڑے ہو کر اُن لوگوں کے خلاف...
لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب اور کوئنٹن ڈی کاک نے کونسے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیے؟ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 ٹرائی سیریز کے میچ میں شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ گزشتہ روز23 سالہ اوپنر نے سری لنکا سے میچ سے قبل 983 رنز رکھے تھے۔ صائم نے اننگز کے 5ویں اوور کی پہلی گیند پر سری لنکن کپتان داسن شاناکا کو آف سائیڈ پر خوبصورت چوکا لگا کر ایک ہزار رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا...
آسٹریلیا (ویب دیسک) ون ڈے سیریز کیلئے آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان میں ردو بدل کا امکان ہے۔ دونوں کرکٹ بورڈ کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق مارچ میں ہونے کا امکان نہیں، دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کو ری شیڈول کرنے پربات چیت جاری ہے، تین ون ڈے میچز کی سیریز اب پی ایس ایل کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ ون ڈے سیریز 13 سے 19 مارچ تک تجویز کی گئی تھی، ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول کے مطابق30جنوری سے شروع ہوگی۔
ایشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی خاص بات یہ ہے کہ 1921 کے بعد یہ پہلا ایشیز ٹیسٹ ہے جس کا فیصلہ دو روز کے اندر ہوگیا۔ ایک جانب آسٹریلیا کو سیریز میں بہترین آغاز ملا ہے تو دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پہلے سے خسارے کا شکار کرکٹ آسٹریلیا کو تیسرے اور چوتھے دن کے ٹکٹ کی مد میں تقریباً 3 ملین آسٹریلوی ڈالر (پاکستانی 54 کروڑ روپے سے زائد) کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ Just weeks after forecasting a record year ahead, Cricket Australia...
سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا کہناہے کہ سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت چونکا دینے والے انکشافات کرنے جارہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ وہ سچائیاں جو سایوں میں دھکیل دی گئی تھیں، منظرِ عام پر آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اُس خفیہ دنیا سے پردہ اٹھا رہا ہوں جسے جوا مافیا نے طویل عرصے سے...
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔ خضر حیات نے 1978 سے 1996 تک 34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے جن میں 1987، 1992 اور 1996 کے ورلڈکپ کے میچز بھی شامل ہیں۔ خضر حیات امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بھی بطور جنرل مینیجر منسلک رہے۔
پاکستان کے ممتاز کرکٹر اور بین الاقوامی ایمپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 86 برس 322 دن تھی۔ خضر حیات 5 جنوری 1939 کو لاہور (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں نہ صرف ایک کھلاڑی کے طور پر بلکہ بعد میں ایمپائر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کے طور پر بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔ خضر حیات نے 21 فرسٹ کلاس میچز کھیل کر پاکستان ریلوے اور پنجاب ٹیم کے لیے وکٹ کیپر اور رائٹ ہینڈ بیٹسمین کے طور پر شاندار کارکردگی دکھائی، جس دوران انہوں نے ایک سینچری، 2 نصف سینچریاں، 15 کیچز اور 3 اسٹمپ آؤٹ اپنے نام کیے۔ ایمپائرنگ کیریئر:...
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈ کی سنچری سے کرکٹ آسٹریلیا افسردہ کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت سے کرکٹ آسٹریلیا کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری سے ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو گیا۔ ٹریوس ہیڈ کی وجہ سے ٹیسٹ تیسرے روز تک بھی نہ جا سکا، جیت نے کرکٹ آسٹریلیا کا نقصان کرا دیا، پہلے سے خسارے کا شکار کرکٹ آسٹریلیا کے افسران افسردگی کے عالم میں ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پرتھ ٹیسٹ 1921 کے بعد پہلا ایشیز ٹیسٹ ہے جو دو روز مکمل ہوا ہے، کرکٹ آسٹریلیا کو تیسرے اور چوتھے روز...
ویب ڈیسک:سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کی۔ خضر حیات نے 34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے جبکہ تین ورلڈکپ کے میچز میں بھی امپائرنگ کی۔ شاہین آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار خضر حیات امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک رہے۔
معروف صحافی اور کالم نگار انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں ہتکِ عزت (Defamation) کا نوٹس بھجوایا ہے۔ انصار عباسی کے مطابق یہ نوٹس اُن کے حالیہ کالم ’کرکٹ کے جواری‘ پر بھیجا گیا، جس میں انہوں نے کرکٹ میں بیٹنگ ایپس اور بدعنوانی کے خدشات سے متعلق سوالات اٹھائے تھے۔ I also got a defamation notice from PCB for writing a column- ‘کرکٹ کے جواری’- in Jang against betting apps in cricket. Legal team is responding. Raising questions on betting and integrity in cricket is journalism, not defamation. https://t.co/DIX11nvNxv — Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) November 22, 2025 ٹوئٹر پر جاری بیان میں انصار عباسی نے کہا کہ مجھے بھی پی...
معروف صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی، نجوم سیٹھی نے سابق کرکٹ کپتان راشد لطیف کے خلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کی تحقیقات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجوم سیٹھی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ سابق کپتان کے خلاف فراڈ اور من گھڑت تحقیقات سے حیران ہیں، جو انہوں نے پی سی بی کی پالیسیوں پر تنقیدی ریمارکس کے بعد کی گئی ہیں۔ سیٹھی نے کرکٹ انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ایسے دباؤ والے اقدامات سے گریز کریں اور عدلیہ سے توقع ظاہر کی کہ وہ آزادی اظہار اور شہری حقوق کا تحفظ کرے گی۔ نجمی سیٹھیی کی اس پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی نے...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سابق کپتان راشد لطیف کے معاملے پر سوشل میڈیا میں سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو سخت جواب دیتے ہوئے ان کے بیان کو یکسر بے بنیاد قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نجم سیٹھی کے بیان پر جواب دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ‘نجم سیٹھی آپ کے بیانات مکمل طور پر غلط، بے وقت اور حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ ‘راشد لطیف کے خلاف پی سی بی کی کارروائی کبھی بھی تنقید کو خاموش کرنے کے حوالے سے نہیں تھی’۔ محسن نقوی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ...
ایشیز کے پہلے میچ کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ دوسرے روز ہی سامنے آگیا جب آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلی اننگز میں 172 رنز بنائے۔ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور اس کے بعد انگلش ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 164 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ان تینوں اننگز کی خاص بات یہ تھی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں صفر پر گری۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی ٹیسٹ میچ کی پہلی تین اننگز میں پہلی وکٹ صفر پر گری ہو۔ View...
ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کل دوحا روانگی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل پر مدعو کیا ہے۔ محسن نقوی پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے فائنل میچ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل میں جگہ پائی جبکہ بنگلادیش اے نے بھارتی اے ٹیم کو ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کل دوحا روانگی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی...
ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کل دوحا روانگی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل پر مدعو کیا ہے۔ محسن نقوی پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے فائنل میچ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل میں جگہ پائی جبکہ بنگلادیش اے نے بھارتی اے ٹیم کو سپر اوور میں ہرایا تھا۔
کرکٹ میچ میں بلے باز یا قریب کھڑے فیلڈر کا ہیلمٹ پہننا تو کھیل کا لازمی حصہ ہے۔ بعض اوقات شاید آپ نے کسی لیگ یا انٹرنیشنل میچ کے دوران امپائرز کو بھی ہیلمٹ پہنے دیکھا ہوگا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی کمنٹری روم میں بیٹھے کمنٹیٹرز کو ہیلمٹ پہنے دیکھا ہے۔ جی ہاں، ایسا نیپال میں ایک کرکٹ میچ کے دوران ہوا جہاں کمنٹیٹرز نے ہیلمٹ پہن کر کمنٹری کی۔ نیپال پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا کہ سبھی شائقین کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ کمنٹیٹرز کے ہیلمٹ پہننے کی وجہ نیپالی بلے باز کوشال بھرتل کا وہ زوردار چھکا تھا جس نے کمنٹری باکس کی شیشے کی کھڑکی کو توڑ ڈالا۔...
امریکی کرکٹر اکھیلیش ریڈی پر آئی سی سی نے انسدادِ بدعنوانی کوڈ کی تین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کر دیا ہے اور انہیں فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق یہ الزامات ابوظہبی ٹی10 لیگ کے دوران مبینہ بدعنوانی کے واقعات سے متعلق ہیں، جہاں ریڈی اِسپن اسٹیلینز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک دو میچوں میں حصہ لے چکے ہیں۔ ریڈی پر انسدادِ بدعنوانی کوڈ کی درج ذیل شقوں کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے: آرٹیکل 2.1.1 – میچ فکسنگ، غیر قانونی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنا، یا کسی معاہدے یا کوشش کا حصہ بننا آرٹیکل 2.1.4 – کسی دوسرے شرکا کو آرٹیکل...
شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پالیسیوں کے حوالے سے کہا کہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی صحیح سمت جارہے ہیں اور کرکٹ میں ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں نمائش کے دوران بھارتی طیارے کے حادثے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس خوش نہیں ہونا چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ کسی کے غم پر خوش نہیں ہونا چاہیے، دشمن مرے تے خوشی نہ کرییے سجناں بی مر جانا ہے۔ خیال رہے کہ دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک گر کر تباہ ہوگیا...
قومی ٹی ٹوئنٹی کا اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہوگا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دبئی ائیر شو میں پیش آنے والے بھارتی جنگی طیارے کے حادثے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے بھارتی طیارے تیجس کے گرنے کے بارے میں سوال کیا تو آفریدی نے مختصر مگر معنی خیز جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کے مرنے پر خوشی نہیں منانی چاہیے، ہو سکتا ہے کسی دن اپنے بھی چلے جائیں۔ ان کے اس جملے نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی اور صارفین نے ان کے اس بیان کو پھیلایا۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ حادثہ کسی بھی ملک میں ہو، اس پر...
چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز نے کہا ہے کہ بھارت سے ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 نیوزی لینڈ منتقل ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 50 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ 2027 میں بھارت میں شیڈول ہے، اور پاکستان اپنی اعزازات کا دفاع کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: چیمپیئنز ٹرافی کا انعقاد خطرے میں، آئی سی سی کا ایک اوراجلاس شروع ہوئے بغیر ختم فواد اعجاز نے مزید کہا کہ بھارت کو دسمبر تک پاکستان ٹیم کو ویزے کی یقین دہانی کرانی ہے، اور اگر یہ یقین دہانی نہ کرائی گئی تو ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل ہو جائے گا۔ چیئرمین ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ بھارت دسمبر تک...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری پر الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا گیا کہ طلال چودھری کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، انہیں فون پر آگاہ کیا گیا کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ مراسلہ میں کہاگیا کہ 2 نوٹسز کے باوجود طلال چودھری نے ضابطہ اخلاق کی پاسداری نہیں کی جس کے بعد ان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے رانا ثنا...
اسلام آباد(صغیرچوہدری ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیسنٹ کلب نے چوہدری اسپورٹس کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔راول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں چوہدری اسپورٹس 21.4 اوورز میں 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مجیب الرحمان 24 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ افضل جاوید نے 13 اور عبدالرحمان نے 10 رنز بنائے۔ ڈیسنٹ کلب کی جانب سے آف اسپنر کرامت خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی جبکہ محمد نبی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فاتح ٹیم نے مطلوبہ ہدف 11.4 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر فردوس خان کے38 اور سمیع اللہ...
ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیپیئر میں انہوں نے شاندار 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر کرکٹ کے عالمی ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا۔ اس سنچری کے ساتھ شائی ہوپ وہ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں جنہوں نے 13 مختلف انٹرنیشنل ٹیموں کے خلاف سنچری اسکور کی ہے، جس میں تمام 11 فل ممبر ٹیمیں کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز اور نیپال بھی شامل ہیں۔ یہ ان کی ون ڈے کی 19ویں سنچری بھی تھی، جس کے ذریعے انہوں نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ برائن لارا کے 19 سنچریوں کے ریکارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور تاریخ ساز سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، نیپیئر میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں انہوں نے 109 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کو مستحکم بنیاد فراہم کی بلکہ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔اس سنچری کے ساتھ شائی ہوپ تمام 11 ٹیسٹ پلیئنگ نیشنز اور مجموعی طور پر 13 مختلف انٹرنیشنل ٹیموں کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے...
ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ 13 انٹرنیشنل ٹیموں کیخلاف سنچری بنانیوالے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز آکلینڈ (سب نیوز )ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بدھ کو ویسٹ انڈیز اور میزبان نیوزی لینڈ 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیپیئر میں مدمقابل تھے۔جہاں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس سنچری کے ساتھ ہی شائی ہوپ دیگر تمام 11 ٹیسٹ پلیئنگ نیشنز اور مجموعی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 مختلف ٹیموں کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن...
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کامیاب آغاز کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز میں فاتحانہ آغاز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی پہلے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے اور پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں قومی ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ فخر زمان نے 32 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں...
18 اور 19 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 خوارج کو ہلاک کر دیا، جو بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔ مہمند ڈسٹرکٹ میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر بھرپور فائرنگ کی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 خوارج ہلاک کیے گئے۔ مزید پڑھیں: فتنۃ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین لکی مروت ڈسٹرکٹ میں ایک اور انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی میں 2 خوارج سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی سے ہلاک ہوئے۔ تیسرا آپریشن ٹانک ڈسٹرکٹ میں ہوا، جس میں مزید ایک خوارج کو نیوٹرلائز کیا گیا۔ آئی...
اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزارت داخلہ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد میں سٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ نے چیئرمین سی ڈی اے کو منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، سٹیڈیم شہر سے دور بنائے جانے سے ٹریفک مسائل کا خاتمہ ہو...
پرو10 لیگ جنوری 2026 میں تھائی لینڈ، بلغاریہ اور پولینڈ میں لانچ ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز سر ویو رچرڈزپرو10 تھائی لینڈ کے امبیسڈر مقرردبئی (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پرو10 لیگ نے جنوب مشرقی ایشیا اور یورپ میں پروفیشنل T10 کرکٹ کے بین الاقوامی آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ انقلابی لیگ سابق بھارتی کوچ روی شاستری اور اسپورٹس انٹرپرینیور نیراج سرین کی مشترکہ کاوش ہے۔پرو10 لیگ کا پہلا ایڈیشن 30 جنوری سے 4 فروری 2026 تک تھائی لینڈ کے جدید ترین تیرَد تھائی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں پانچ فرنچائز ٹیمیں شرکت کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)صوبائی محتسب اعلیٰ کے حکم پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ،کشمور ایٹ کندھکوٹ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلی زاہد حسین برڑو کی سربراہی میں ایک کھلی کچیری کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی پنشن ، ریٹائرمنٹ اور دیگر مسائل پر فوری حل کرنے پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ زاہد حسین برڑو صوبائی محتسب اعلیٰ کے احکامات پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں پہنچے۔ اس موقع پر لوگوں نے ڈائریکٹر محتسب اعلی کو آکاونٹس آفیس کے عملے کی غیر موجودگی کے بارے میں پنشن ، ریٹائرمنٹ اور درستگی کی نشاندہی کرائی۔ اس موقع پر اکاؤنٹس آفیسر اور اکاؤنٹنگ سسٹم (ایس اے پی) کو وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حیدرآباد احمد ندیم شیخ نے موبائل رجسٹریشن وینز (ایم آر ویز) کے ذریعے حیدرآباد کے دیہی علاقوں میں خواتین ووٹرز کو رجسٹر کرنے کے حوالے سے جی او آر کالونی اپنے دفتر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں قومی شناختی کارڈ/ووٹر رجسٹریشن مہم فیز-5 (INVR-5)” کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، جو خاص طور پر ووٹر رجسٹریشن میں صنفی فرق کو کم کرنے کے لئے کی جارہی ہے۔ خواتین کو قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) اور ووٹر رجسٹریشن کی سہولیات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے، اور انکی انتخابی عمل میں زیادہ شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے حیدرآباد (دیہی) کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وینز (ایم آر ویز) کو...
NAPIER: ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شے ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کی تاریخ میں بھی کئی اعزاز اپنے نام کرلیے۔ شے ہوپ نے نیپئر میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے برق رفتار سنچری مکمل کی اور ریکارڈ قائم کیا لیکن ویسٹ انڈیز کو شکست سے بچانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان نے 69 گیندوں پر 13 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے آؤٹ ہوئے بغیر 109 رنز بنایا، جس کی بدولت 34 اوورز میں ٹیم نے 9 وکٹوں پر 247 رنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز ٹیم کو 129 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے چوتھے لیگ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے۔مہرین علی نے 133 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔بشرا اشرف نے 59، مریم جہانگیر نے 13 اور رمشہ شبیر نے 12 رنز بنائے۔آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم 299 رنزکے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 169 رنز سکور کر سکی۔ کرٹرنری لائس 95 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔پاکستان بلائنڈ ویمنز ٹیم کی جانب سے...
—فائل فوٹو اسلام آباد میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کےمسائل کے حل کے لیے وزارتِ داخلہ نے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے کو منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسٹیڈیم شہر سے دور بنائے جانے سے ٹریفک مسائل کا خاتمہ ہو گا، اسٹیڈیم کے قریب سیون اسٹار ہوٹل بھی تعمیر ہو گا، بین الاقوامی ٹیموں کے لیے رہائش کی سہولتیں شامل ہوں گی۔ذرائع نے کہا ہے کہ جدید پارکنگ، سیکیورٹی اور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے مکمل طور پر رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے فرنچائز کو اپنے اگلے اقدامات خود عوام کے سامنے لانے پڑ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانر کا پی ایس ایل میں سفر اختتام پذیر، پی سی بی نے کنٹریکٹ میں شامل نہیں کیا ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے ایکس پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پی ایس ایل مینجمنٹ کو متعدد ای میلز بھیجی گئیں جن میں ٹیم کی ویلیوایشن اور رینیوئل لیٹر...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ کی میزبانی زمبابوے اور نمیبیا 15 جنوری سے 6 فروری تک کریں گے، 16 ٹیمیں 41 میچوں میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، امریکا اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی میں زمبابوے، پاکستان، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ سی میں آسٹریلیا، آئرلینڈ، جاپان اور سری لنکا جبکہ گروپ ڈی میں تنزانیہ، ویسٹ انڈیز، افغانستان اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو الگ الگ گروپس میں رکھا گیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں حصہ لینے والی پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں وزیراعظم ہائوس میں ظہرانہ دیا ہے۔ ظہرانے میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل فریڈ سینیویراتھنے اور زمبابوے کے ہائی کمشنر ٹائیٹس ابو بسوتو بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز میں شرکت کر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز سے کرکٹ کے شائقین کو اعلیٰ درجے کا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےٹرائی نیشن سیریزمیں شریک ٹیموں کےاعزاز میں ظہرانہ دیا،پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ظہرانے میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نےکہا تینوں ٹیموں نےسیریز میں شرکت کرکےجس جذبےاورلگن مظاہرہ کیا،وہ قابلِ ستائش ہے،تمام کھلاڑی اپنے اپنے ملک کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں،کھلاڑی اسپورٹس مین اسپرٹ کی ایسی مثال قاائم کریں جو نوجوان نسل کیلئےمشعل راہ ہو۔ وزیراعظم نےمزیدکہا چیئرمین پی سی بی کی سربراہی میں بورڈ تمام میچزبہترین انتظامات کےساتھ کروا رہا ہے،پاکستان میں مسلسل بین الاقوامی کرکٹ ملک کے مثبت تشخص اورامن واستحکام کا ثبوت ہے، ٹرائی نیشن سیریز سے کرکٹ کے...
---فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مہمند میں تعیناتیوں کے خلاف فریقین کو نوٹسز جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مہمند میں تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈی ایچ او مہمند میں ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ کی بھرتی کا اشتہار 5 فروری کو دیا گیا، اشتہار میں مہمند ڈومیسائل کے حامل افراد کو درخواستیں دینے کا کہا گیا، 33 افراد کو بھرتی کیا گیا تاہم اِن کا تعلق دیگراضلاع سے ہے۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ بھرتی ہونے والوں میں اکثریت نے کوئی ٹیسٹ اور انٹرویو نہیں دیا، درخواست...
بھارتی کپتان روہت شرما کی ون ڈے رینکنگ میں طویل حاکمیت ختم ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل آئی سی سی کی نئی ODI بیٹنگ رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔ مچل نے یہ مقام ویسٹ انڈیز کے خلاف 7ویں سینچری بنانے کے بعد حاصل کیا تاہم انجری کے باعث وہ سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ یہ صرف دوسرا موقع ہے جب کسی کیوی بیٹر نے یہ مقام حاصل کیا ہو۔ اس سے قبل 1979 میں گلن ٹرنر نے ٹاپ پوزیشن سنبھالی تھی۔ نیوزی لینڈ کے کئی بڑے نام جن میں مارٹن کرو، کین ولیمسن اور روس ٹیلر شامل ہیں ٹاپ فائیو تک تو پہنچے لیکن کبھی نمبر ون نہیں بن سکے۔ مزید پڑھیں: جنوبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: قومی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ابوظبی میں ہونے والی ٹی 10 لیگ اور دبئی میں شیڈول آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی فراہم کیے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ابوظبی لیگ کے لیے این او سی 25 نومبر تک جاری کیے گئے، جبکہ دبئی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے تین کھلاڑیوں کو 2 دسمبر سے 4 جنوری تک شرکت کی اجازت ملی ہے۔دبئی لیگ کے لیے فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ کو این او سی دیا گیا ہے۔ابوظبی لیگ کے لیے جن کھلاڑیوں کو اجازت ملی ہے ان میں افتخار احمد، خواجہ نافع، آصف علی،...
اسلام آباد پولیس نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں جاری ٹریفک ایڈوائزری میں شہریوں کو ممکنہ ٹریفک صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی اسلام آباد سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک موومنٹ کے دوران رش کے اوقات میں سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور نائنتھ ایونیو پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی، جس کے باعث ان شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے باعث ریڈ زون کی اہم سڑکیں عارضی طور پر بند اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سفر کے لیے 15 سے 20 منٹ اضافی وقت رکھ کر روانہ ہوں تاکہ کسی پریشانی سے...