مولانا نور الحق نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صحیح بخاری کی آخری حدیث کا درس اور اہم خطاب کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن 21 دسمبر کو کراچی کے ککری گراؤنڈ لیاری میں عوامی اجتماع اور اجتماعی ختمِ بخاری کی تقریب سے خطاب کرینگے، اس کا اعلان جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے امیر مولانا نورالحق اور جنرل سیکریٹری عبدالحق مخلص نے جامعہ اسلامیہ نورانی مسجد صرافہ بازار میں جے یو آئی ضلع جنوبی کے مشترکہ اجلاس میں کیا۔ مولانا نور الحق نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صحیح بخاری کی آخری حدیث کا درس اور اہم خطاب کرینگے۔ انہوں نے بتایا کہ اجتماع کے وسیع انتظامات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں اور اس عوامی اجتماع کے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، جو انتظامی، سیکیورٹی، استقبالیہ، نظم و ضبط اور سہولیات سے متعلق تمام امور کی نگرانی کر رہی ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مولانا فضل الرحم ن خطاب کرینگے

پڑھیں:

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس کررہی ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251126-08-34

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • گیس پریشر بحال نہ ہوا تو سوئی گیس دفتر کا گھیراؤ کرینگے، بی اے پی کوئٹہ
  • حافظ نعیم الرحمٰن: نواز شریف کو وضاحت دینی ہوگی، فارم 47 اور 70 ہزار جعلی ووٹ سوالیہ نشان ہیں
  • لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس کررہی ہیں
  • وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر مشاورت کرینگے‘ سلمان اکرم
  • پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا، عظمی بخاری
  • پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا: عظمیٰ بخاری
  • عوامی سپورٹ اس کو کہتے ہیں جو ن لیگ کو ملی، عظمیٰ بخاری
  • ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، فضل الرحمٰن
  • گوہاٹی ٹیسٹ: بھارت پر ایک بار پھر ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا