2025-11-27@11:15:40 GMT
تلاش کی گنتی: 5371
«ضلع چارسدہ»:
عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں مکمل استحکام دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 165 ڈالر پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہا، جس کا اثر پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑا۔ یہی وجہ ہے کہ جمعرات کے روز 24 قیراط فی...
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 165ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی...
شدید دھند اور گہری اسموگ کے باعث صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ضلع بھر کے اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA) نے غیر قانونی سم کی فروخت اور جعلی بائیومیٹرک طریقوں سے ہونے والی سم ایکٹیویشن کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا ہے, ملک کے مختلف علاقوں میں کئی فرنچائزز پر چھاپے مارے گئے۔ پی ٹی اے کے مطابق لاہور زونل آفس نے نیشنل سائبر کرائم...
سندھ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مقدمہ ختم کرنے کی درخواست قبول نہیں کی جا سکتی، اور دونوں ملزمان کے خلاف کیس جاری رہے گا۔ درخواست میں موقف...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے...
اسلام آباد کے فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے قائداعظم ٹرافی 2025-26 میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے آخری راؤنڈ کے میچ میں محمد موسیٰ نے پشاور کے خلاف لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں، اور اس سے قبل پہلی اننگز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی چانسلر ریچل ریوز نے نئے مالیاتی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے متعدد اہم معاشی فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجٹ میں آمدنی کی کم از کم حد کو مزید تین برس، یعنی 2031 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے اثرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(1) جس طرح مچھروں کو پتا چل جاتا ہے کہ ہمیں کب نیند آرہی ہے اسی طرح آئی ایم ایف کو پتا چل جاتا ہے دنیا میں کہاں چوری ہورہی ہے اور کتنی ہورہی ہے کیونکہ وہ اس نظام کی خالق ہے جو خود چوری کو فروغ دیتا ہے۔ آئی ایم ایف کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں دوسال گزرنے کے باوجود وائس چانسلر کا تقرر نہیں ہوسکا یونیورسٹی قائم مقام وائس چانسلر کے زریعے چلائی جارہی ہے پورے سندھ میں کیا کو ئی ایسی قابل تعلیمی ہستی موجود ہیں جو زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عہدہ سنھبال سکے تفصیلات کے مطابق حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چار سدہ: خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں تصادم سے 2 بچے جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔چارسدہ کے علاقے ترنگزئی بائی پاس روڈ پر دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے، جاں...
مدھیہ پردیش کے وجے نگر صنعتی علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران ایک کوبرا سانپ شدید زخمی ہو گیا، جسے ڈاکٹروں نے 2 گھنٹے کی محنت سے 80 ٹانکیں لگا کر بچایا۔ یہ بھی پڑھیں:خطروں کے کھلاڑی یوٹیوبر گراہم ڈنگو کوبرا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے واقعہ منگل کی شب پیش آیا جب کھدائی...
ترقی کی چابی صرف ن لیگ کے پاس ہے ،سازشیں کرنے والے تاریخ کی کتاب میں بند ہو گئے، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تین دفعہ سازش کر کے نوازشریف کو نکالا گیا، ہر دور میں کہا گیا نوازشریف کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایکس (ٹوئٹر) نے نیا فیچر متعارف کرواتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر کوئی صارف پلیٹ فارم کو وی پی این یا پراکسی کے ذریعے استعمال کر رہا ہے تو اب یہ بات دیگر صارفین کو بھی نظر آئے گی۔کمپنی کے مطابق اس تبدیلی کا بنیادی مقصد جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایکس (ٹوئٹر) نے نیا فیچر متعارف کرواتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر کوئی صارف پلیٹ فارم کو وی پی این یا پراکسی کے ذریعے استعمال کر رہا ہے تو اب یہ بات دیگر صارفین کو بھی نظر آئے گی۔کمپنی کے مطابق اس تبدیلی کا بنیادی مقصد جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات اور...
عمران خان کی بہنوں کے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کے دوران پولیس کی چائے پیش کرنے کی انوکھی حکمت عملی نے ماحول کو دلچسپ بنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ شب شدید سردی میں ایس ایچ او صدر بیرونی اعزاز عظیم نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دھرنے میں شریک شرکا...
ابوظہبی ٹی10 میں لٹل وسیم اکرم نے دھوم مچا دی، اجمان ٹائٹنز نے رائل چیمپس کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
ابوظہبی ٹی10 میں لٹل وسیم اکرم نے دھوم مچا دی، اجمان ٹائٹنز نے رائل چیمپس کو سات وکٹوں سے شکست دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی، اجمان ٹائٹنز کے لیفٹ آرم پےسر وسیم اکرم نے رائل چیمپس کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف دو اوورز میں 2/7 کے...
بھارتی ٹیم 25 سال بعد جنوبی افریقا کے ہاتھوں ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی شکست کے دہانے پر ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں 549 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 58 رنز پر آدھی ٹیم ڈھیر ہونے کے بعد شائقین نے انوکھی منطق نکال لی۔ جہاں بعض شائقین بھارتی...
پیرس: فرانسیسی حکام نے پیرس کے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ چوری ہونے والے شاہی زیورات کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل ہیں،...
چین، قدیم و جدید کا وہ حیرت کدہ ہے جسے دیکھنے اور جاننے میں مجھے ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے یا دوستوں سے جو معلومات ملتی رہیں ان کی مدد سے میں نے کئی علاقوں کو اپنی ’ٹریول وش لسٹ‘ میں شامل کیا اور اس میں ایک نام خوبصورت ساحلوں والے سان...
پیرس: فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل...
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ جذباتی انداز میں گلے ملنے کی وائرل ویڈیو پر تنقید کے بعد مرحوم چارلی کرک کی بیوہ اریکا کرک نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر اعتراض کرنے والوں کو شاید خود ایک بار گلے لگنے کی ضرورت ہے۔ میگن کیلی شو میں گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے پیش آنے والے متعدد ٹریفک حادثات میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔سیالکوٹ میں بڈیانہ روڈ پر افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ہوئے ایک رکشے سے جا ٹکرائیں۔ زور دار...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 10سال کیلئے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے موجودہ مالکان کے ساتھ آئندہ دس برس کے لیے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی جس کے بعد ٹیم اگلی دہائی تک لیگ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے موجودہ مالکان کے ساتھ آئندہ دس برس کے لیے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی جس کے بعد ٹیم اگلی دہائی تک لیگ کا حصہ رہے گی۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی جانب...
کراچی: پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی (حسن شہریار یاسین) نے انکشاف کیا ہے کہ انکی والدہ نے اپنے بچوں کی اچھی پرورش کیلئے چار چار نوکریاں کیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی والدہ کی بے مثال قربانیوں پر بات کرتے ہوئے حسن شہریار یاسین نے کہا کہ میری والدہ سنگل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں سردیوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی ماحول میں دھند اور دھواں بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں کھانسی ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔زیادہ تر لوگ کھانسی کو نزلہ یا الرجی کے ساتھ جوڑتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق آلودہ ہوا میں موجود باریک ذرات اور کیمیائی مادے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز نے ایک طویل مدتی معاہدے کے ذریعے اپنی وابستگی کو یقینی بنایا ہے، ٹیم نے لیگ کے ساتھ اپنے فرنچائز معاہدے کی 10 سال کے لیے تجدید کر دی ہے، جو ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو پر ہوئی۔نجی ٹی وی...
کراچی کنگز نے بھی 10 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی۔کراچی کنگز اور پی ایس ایل کے درمیان معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو پر ہوئی۔چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ کراچی کنگز نے لیگ کے وقار میں اضافے کے...
کراچی کنگز نے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز معاہدے کی 10 سال کے لیے تجدید کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو پر کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز نے لیگ کے وقار...
کراچی میں امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ دیکھنے کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے امریکا اور سری لنکا کے درمیان جاری مقابلے کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سندھ بھر سے انگلش ایکسس پروگرام میں شامل 500 سے زائد طلبہ و طالبات بھی اسٹیڈیم...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 3 ٹیمیں لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے 10 سال تک موجودہ مالکان کے پاس ہی رہیں گی۔ پی سی بی کے مطابق تینوں فرنچائزز نے اپنے تجدیدی معاہدوں پر باضابطہ دستخط کر دیے...
طالبان حکومت کے ترجمان نے منگل کو دعوٰی کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں پاکستان کی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 10 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک سوشل پوسٹ میں کہا: پاکستانی فوج نے ایک مقامی شہری کے مکان...
لاہور قلندرز کے بعد مزید دو فرنچائزز نے اپنے پی ایس ایل معاہدے کی تجدید کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ای وائی مینا کی ویلیوایشن کے بعد پی ایس ایل کے ساتھ فرنچائز معاہدے کی 10 سال کے لیے تجدید کرلی ہے۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی...
برآمدات پر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سر چارج فوری ختم کیا جائے وزیراعظم کی ہدایت : ساحر شمشاد کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی برآمد کنندگان پر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے پانچ سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملکی برآمدات پر نافذ کردہ...
راولپنڈی: پنجاب میں رواں سال 2025ء کے ابتدائی 6 ماہ جنوری تا جون کے دوران بچوں پر تشددکے 4 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ سزاکی شرح 1 فیصدسے بھی کم رہی، 6 ماہ میں روزانہ اوسطاً 23 بچے تشدد کا شکار ہوئے، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے فیکٹ شیٹ جاری کر...
غریب صارفین کیلئے ٹیرف 11.72سے بڑھ کر 22.44روپے ہو چکا ہے نان انرجی کاسٹ کا بوجھ غریب پر 60فیصد، امیروں پر صرف 30فیصد رہ گیا معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کا کچا چٹھا کھول دیا،2600 ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کی طرح سے وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائینگی، جہاں پر مقدمات کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دیے جائیں گے۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے بتایا کہ ملک بھر میں صوبائی رجسٹریاں قائم کی جائیں گی تاکہ عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدات پر نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کے سفارشات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ہدایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر و سابق رکنِ قومی اسمبلی فہیم خان نے انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ موجودہ نظام کے خلاف کھلی چارج شیٹ ہے۔ صرف دو سال میں اس نظام نے ملک کی...
لاہور: کسٹمزانفورسمنٹ لاہور نے اندرون ملک سونے چاندی کی اسمگلنگ کرنیوالا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔بھاری مقدار میں غیر ملکی سونا اور چاندی پکڑ کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ لاہورنے اسمگلرز کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کر رکھا ہے ۔اس حوالے سے مختلف کارروائیوں کے دوران...