2025-11-24@07:28:30 GMT
تلاش کی گنتی: 7

«ڈاکٹر نبیہہ»:

    حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکر کی شادی کافی سرخیوں میں تھی تاہم حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ نے بتایا کہ وہ شادی کے فوراً بعد ہی طلاق لینے کا سوچ رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک ماہر نفسیات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور میڈیا کی شخصیت ہیں۔ چند روز قبل وہ اپنے دوست حارث کھوکھر سے شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں اور ان کا نکاح بھی کافی وائرل ہوا۔ جوڑے کا نکاح مولانا طارق جمیل نے ان کی اپنی رہائش گاہ پر کیا۔ یہ جوڑا اس وقت وائرل ہوا جب انہوں نے دلہن کے زیورات اور لباس کی قیمت کا اعلان بھی کیا۔ متعدد وجوہات کی بنا پر اس جوڑے کو شدید...
    معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد شدید عوامی تنقید اور سوشل میڈیا مہم کے باعث انہوں نے ایک موقع پر حارث کھوکھر سے طلاق لینے پر بھی غور کیا تھا۔ وصی شاہ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا کہنا تھا کہ شادی کے فوراً بعد شروع ہونے والی سوشل میڈیا تنقید نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین دور تھا اور وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھیں کہ خوشی کے لمحات اس قدر اذیت ناک ثابت ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بعض مواقع پر دباؤ اس حد...
    معروف ماہرِ نفسیات، میڈیا پرسنالٹی اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ  علی خان ایک ویڈیو کے باعث تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: لاکھوں کی جگہ کروڑوں نکل گیا ڈاکٹر نبیہہ کا جوڑے اور زیورات کی قیمتوں پر وضاحتی بیان ڈاکٹر نبیہہ  علی خان جو مردوں کے حقوق اور سماجی مسائل پر کھل کر اظہارِ خیال کے لیے جانی جاتی ہیں، حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ ان کی نکاح کی تقریب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ تاہم اب ان کی ایک نئی ویڈیو نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاکرز کے ساتھ ان کے مشترکہ مواد کا حصہ ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین نے ’کرنج‘ قرار دیتے...
    معروف سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کی ویڈیوز حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے عروسی جوڑے کی قیمت ایک کروڑ روپے جبکہ زیورات ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے ہیں۔ ڈاکٹر نبیہہ کے اس بیان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، تاہم انہیں اس حوالے سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ متعدد صارفین نے ان کے بیان کو دکھاوے اور غیر ضروری فخر کا مظہر قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیڑھ کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا لباس، مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھایا، ڈاکٹر نبیہہ کی شادی توجہ کا مرکز تاہم، بعد ازاں ڈاکٹر نبیہہ علی خان...
    معروف سوشل میڈیا اسٹار اور میک اپ ایکسپرٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی ان دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ انہوں نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کر لیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان کے مہنگے عروسی لباس اور قیمتی زیورات نے بھی مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ کے مطابق انہوں نے شادی کے موقع پر جو سونے کا زیور پہنا تھا وہ 40 تولے کا ہے جس کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے ہے، جبکہ ان کا عروسی لباس بھی تقریباً 1 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا۔ Motivational speaker Dr. Nabiha Ali Khan, who recently got married to Haris, shared in...
    ڈاکٹر وجیہہ الدین نعمان اسسٹنٹ پروفیسر گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے ممبر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2025 سب نیوز ڈیرہ اسماعیل خان (محمد ریحان)ڈاکٹر وجیہہ الدین نعمان اسسٹنٹ پروفیسر گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے ممبر منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ کے لئے ہونے والے انتخابات میں شعبہ اسلامیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وجیہہ الدین نعمان بھاری اکثریت سے جیت کر گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے ممبر منتخب ہوگئے اس موقع پر ڈاکٹر وجیہہ الدین نعمان نے اپنے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام اساتذہ کا مجھ پر اعتماد میرے لئے قابل عزت و احترام ہے جس کو میں کبھی نہیں توڑوں گا اور انشا اللہ وائس...
۱