2025-12-04@07:20:01 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«پاور لفٹنگ چمپئن شپ»:
راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، جہاں انہوں نے بھارتی پاور لفٹر کو شکست دے کر نمایاں...
ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں پنجاب پولیس کے ایتھلیٹس نے 5 میڈلز جیت لیے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ایتھلیٹس نے 4 گولڈ اور ایک ایک سلور میڈل حاصل کیا۔ انسپکٹر...
سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین رضا نے شاندار کارکردگی پیش کی اور ماسٹر 2 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 27 سے 30 نومبر تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوئی۔ورلڈ ایونٹ میں پاکستانی پاور لفٹر نے 94 کلوگرام ویٹ کیٹیگری...
گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئنز شپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
دبئی میں گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئنز شپ میں پاکستان کے جواد احمد نے بھارت کے سندیپ سنگھ کو ہراکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا، دبئی میں گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنشینل چیمپئنز شپ میں پاکستان پہلے نمبر پر...
بیکانیر: بھارت کی 17 سالہ گولڈ میڈلسٹ پاور لفٹر یاشتیکا آچاریہ ٹریننگ کے دوران ایک ہولناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں، جب ان کے گلے پر 270 کلو وزنی راڈ گر گئی۔ یہ حادثہ منگل کے روز بیکانیر کے ایک جم میں پیش آیا، جب یاشتیکا آچاریہ اپنے ٹرینر کی نگرانی میں وزن...