پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، نگران وزیر اعلیٰ
اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2026 GMT
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نگران وزیر اعلی
پڑھیں:
ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ بخیتار سیدوف کو پیش کردیں۔
مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ سے ملاقات میں یہ اسناد پیش کیں۔
ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔