2026-06-02@21:02:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1207
«ٹیکنالوجی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے مختلف گروپس پر مشتمل ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے۔بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک کھلے خط میں...
منسٹری آف آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں ‘انڈس اے ائی ویک’ منایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز اس پروگرام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنٹاگون کی جانب سے فوجی ڈھانچے میں مصنوعی ذہانت کے بھرپور اور فیصلہ کن استعمال کا اعلان درحقیقت محض ایک تکنیکی پیش رفت نہیں بلکہ عالمی طاقت کے توازن میں ایک گہرے اور دور رس تغیر کا اشارہ ہے۔ پیٹاگون چیف پیٹ ہیگ سیٹھ کے مطابق امریکی فوج اب اس مرحلے میں داخل...
پاکستان نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا مصنوعی ذہانت اوتار ’لیلا‘ متعارف کروا دیا ہے، جو ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ اور عوامی خدمات میں جدت کا اہم اقدام ہے۔ یہ اعلان ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا جس میں وفاقی وزراء، پالیسی ساز، ٹیکنالوجی ماہرین اور صنعت کے رہنما موجود تھے۔ وفاقی وزیر...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی اور جدید ٹیکنالوجی و اختراعی نمائش آئی ٹی سی این ایشیا کا 27واں ایڈیشن 17 سے 19 جنوری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ نمائش پاکستان کے ڈیجیٹل، اسٹارٹ اپ اور آئی ٹی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر اجاگر کرے گی۔ نمائش کا...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی کوششوں کو سراہا
چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کی قیادت معروف عالمی فِن...
مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے میدان میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے کہ آیا مستقبل میں بڑے اور توانائی خور ڈیٹا سینٹرز کی جگہ چھوٹے، مقامی اور حتیٰ کہ موبائل ڈیوائسز پر چلنے والے اے آئی سسٹمز لے لیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا مصنوعی ذہانت آپ کے بجلی کے بل بڑھا رہی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ارفع کریم پاکستانی نوجوانوں کی ذہانت، صلاحیت اور نوجوانوں کی بے پناہ قوت کی روشن علامت تھیں اور نہایت کم عمری میں عالمی سطح...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو...
پاکستان میں ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اب نہ صرف جدت کی علامت بن چکا ہے بلکہ سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کے حوالے سے بھی عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان کا ممتاز اور عالمی معیار کا ٹیکنالوجی ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 2026، 17...
بلاک چین محض ایک نئی ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور رفتار پر مبنی ایک نیا معاشی و انتظامی فلسفہ ہے، جو مستقبل کی شاہراہ بننے کی پوری اہلیت رکھتا ہے، بلاک چین ایک غیر مرکزی (Decentralized) اور ناقابلِ تبدیلی (Immutable) ڈیجیٹل کھاتہ ہے، جس میں لین دین کو محفوظ انداز میں متعدد کمپیوٹروں پر...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیلی میڈیسن سے علاج ممکن ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غذائی قلت جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، جس کا حل نوجوانوں کی صلاحیتوں، مہارتوں اور علم میں پوشیدہ ہے۔۔...
خوبصورتی اور ٹیکنالوجی کا امتزاج ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے، جہاں اب ناخنوں کا رنگ بدلنا بھی جادو جیسا تجربہ بن چکا ہے۔ امریکا کی ایک کمپنی ’آئی پالش‘ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک جدید نیل پالش کِٹ متعارف کرائی ہے جو چند ہی سیکنڈز میں ناخنوں کا رنگ تبدیل کرنے کی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئیکون ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے منظم فریم ورک کی تیاری، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ...
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی بدولت عمرہ تحائف کے نام پر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق شہریوں کو عمرے کے تبرکات کا لالچ دے کر نقدی اور زیورات ہتھیانے والا نوسرباز پکڑا گیا ہے۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کی نقل و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات کو ضابطے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی تجزیاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت اس...
سپریم کورٹ کے ججز کی عالمی کانفرنس برائے آئین میں شرکت، عدلیہ میں ٹیکنالوجی کے ذمہ درانہ استعمال پر زور
سپریم کورٹ پاکستان کے ججز جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل وفد نے اکتوبر 2025 میں ورلڈ کانفرنس آن کانسٹیوشنل میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق ججز نے عدالتی آزادی، اختیارات کی تقسیم اور بنیادی حقوق کے تحفظ پر تفصیلی مباحثہ میں حصہ لیا۔ انہوں نے...
اسلام آباد ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ پر جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (آئی ایس آر او) کا راکٹ ناکام ہو گیا جس کے ذریعے 16 سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جا رہے تھے۔ راکٹ لانچ کے تیسرے مرحلے میں تکنیکی خرابی پیش آئی۔آئی ایس آر او نے لانچ کے فوراً بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسائی کو مزید آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال حج کے تمام...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسانی کو مزید آسان بنائیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی (NITB) کی امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی...
نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے...
بھارت اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ اپنے سوفٹ ویئر کا نہ صرف سورس کوڈ شیئر کریں بلکہ سیکیورٹی اقدامات کے ایک بڑے پیکج کے تحت سوفٹ ویئر میں متعدد تبدیلیاں بھی کریں۔ اس مجوزہ اقدام پر ایپل اور سام سنگ جیسی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں...
کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی جنگی جنون، اسرائیلی ٹیکنالوجی پر مبنی مقامی ساختہ PULS راکٹ سسٹم حاصل کر لیا۔ 300کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت،بھارتی فوج اور نِبے کے درمیان 100ارب روپے کا معاہدہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے اپنی طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کو مضبوط...
عالمی ٹیکنالوجی میلے CES 2026 میں اس سال ایک منفرد پروڈکٹ نے توجہ حاصل کی ایک لولی پاپ جو صارف کے سر میں گانے بجاتا ہے۔ اس پروڈکٹ کا نام Lollipop Star ہے، اور یہ ہڈی کے ذریعے آواز پہنچانے (bone conduction) ٹیکنالوجی سے چلتا ہے جو صارف کو گانے سننے کی اجازت دیتا ہے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ وفاقی وزیر نے طلبہ میں لیپ ٹاپ...
چین نے سنہ 2027 تک بنیادی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی یقینی بنانے اور اپنی صنعتی وسعت اور عالمی مسابقت برقرار رکھنے کا ہدف مقرر کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران جمعرات کو جاری ہونے والی ایک سرکاری...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا۔ اسلام اباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی بنیاد ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ تحقیق ہی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک کے مقابلے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے، جہاں دنیا میں یہ ٹیکنالوجی 2019 سے متعارف ہو چکی ہے مگر پاکستان اب تک اس سے محروم ہے۔افغانستان کے سوا خطے کا کوئی ایسا ملک نہیں جہاں فائیو جی پر کام شروع نہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات...
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کا وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے روشن دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان برق رفتاری سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ پاکستان کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، جدت انگیز پیش...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے،...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں کارنیگی میلون یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے روزمرہ کے وائی فائی سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر لوگوں کی پوزیشن اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے ابھرتی معیشتوں میں اسپیس ٹیکنالوجی پارکس کے قیام سے متعلق ایک منفرد ہائبرڈ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد اسپیس اور سائنس ٹیکنالوجی کے شعبے میں پالیسی اور عملی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔2 روزہ تربیتی پروگرام کی افتتاحی نشست سپارکو پاکستان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
کالکالیست نے اعتراف کیا کہ مرکزی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں، تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ 2025 میں ہجرت کرنے والے 69 ہزار اسرائیلیوں میں سے بہت بڑی تعداد اُن لوگوں کی تھی جو ٹیک اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالہل اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلبا و طالبات کو ایم فل،02 طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کوایم ایس (ماسٹر آف سرجری)...
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں "ماہی دوست ایپ" کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی...
ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کیلئے "اسٹارٹ اسمارٹ دِس ایئر" مہم متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کیلئے مزید قابلِ رسائی بناناہے۔ کمپنی نے ایک ایسے وقت میں اس اقدام کا اعلان کیا ہے جب ملک میں گاڑیوں کی قیمت اورایندھن کی بچت...
جدید دور میں وقت کی بچت اور کاموں کو بہتر منظم کرنا ہر شخص کے لیے اہم ہوگیا ہے اور خوش قسمتی سے ٹیکنالوجی نے ایسے ٹولز فراہم کردیے ہیں جو ہمارے ایسے کام آسان بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر یا موبائل فون پر دستیاب مختلف ایپس نہ صرف کاموں کو تیز کرتی ہیں بلکہ...