2026-06-02@21:02:23 GMT
تلاش کی گنتی: 1207
«ٹیکنالوجی»:
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی معیشت اور ٹیکنالوجی کے اہم منصوبوں میں نمایاں عملی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حکومتی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے استعمال کے بغیر شفاف اور مؤثر حکومتی نظام کا تصور ممکن نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجینس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری ڈھانچے میں ڈیجیٹل اصلاحات کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستانی خواتین کی صلاحیت، عزم اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے، جس کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے “انڈس اے آئی ویک 2026” کا انعقاد اسلام آباد میں...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات...
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام ملک میں پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ایونٹ کا مقصد ابھرتی ٹیکنالوجیز میں آگہی پیدا کرنا اور عالمی چیلنجز کے حل کے لیے کوانٹم الگورتھمز تیار کرنا تھا۔چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے کہا کہ...
این آئی سی پاکستان میں ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کی کامیاب مثال بن گیا، ڈنمارک کی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیروس مورٹینسن نے حال ہی میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر (NIC) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانے کیلئے پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک روسی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک غیر معمولی دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے کبوتروں کو نگرانی کے لیے استعمال ہونے والے حیاتیاتی ڈرونز میں تبدیل کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس ٹیکنالوجی کو کمپنی نے ’بائیو ڈرون‘ کا نام دیا ہے، جسے مستقبل کی نگرانی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایک ایسا عدالتی مقدمہ شروع ہو چکا ہے جسے ڈیجیٹل دنیا میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز (KCAMs) میں ATI انسٹیٹیوٹ اور ایم اسٹک ٹیکنالوجیز انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے ای ایل وی (ایکسٹرا لو وولٹیج) سسٹمز پر ایک انتہائی اہم، جدید اور مستقبل ساز ایک روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ، نوجوان انجینئرز اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ایکسپوسینٹرلاہور میں ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی کامیاب بولی دے کر ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں۔نیلامی کے بعد ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز بن...
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ،...
انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا، وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا، حکومت ملک میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس اے آئی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، تقریب کے ساتھ ہی ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس...
گرین پاکستان انیشیئٹوو(جی پی آئی)کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرین پاکستان انیشیئٹو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے زرعی اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی ہے، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے اور پائیدار زرعی ترقی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ میں ٹریفک قوانین کی بالادستی کے لیے متعارف کرایا گیا ’ای چالان سسٹم‘ شہریوں کے لیے سہولت کے ساتھ ،ذہنی اذیت اور ’غیر حتمی، غیر سرکاری ڈرامہ‘ بنتا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ واقعے نے سسٹم کی شفافیت اور ٹریفک پولیس کی مستعدی پر سنگین سوالات...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام ملک کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تین روزہ یہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان میں کوانٹم ریسرچ اور جدید سائنسی تحقیق کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا...
پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا جیسے موروثی امراض کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی اور امید افزا پیش رفت سامنے آئی ہے۔آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اس تحقیق کی کامیابی کی صورت میں ان...
پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
پاکستان میں جلد تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا کا علاج صرف محفوظ انتقال خون تک محدود نہیں رہے گا کیوںکہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس تحقیق کے بعد خراب جینز کو درست کر کے خون کی ان موروثی بیماروں کے مریض...
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو سمت دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی اس ملک میں موسمیاتی انقلاب لے کر آسکتی ہے۔ فن لینڈ نے اپنے جنگلات بچانے کیلئے انقلابی کام کیے۔ دس سال پہلے شنگھائی اور بیجنگ دنیا...
اس سے قبل، ایرو ڈائنامک، وائبریشن اور مکینیکل پیچیدگیوں کی وجہ سے اس طرح کے آلات کی تیاری چند محدود جاپانی اور مغربی کمپنیوں کی اجارہ داری میں تھی۔ اب ایران ان کمپریسرز کو تیار کر کے ہائی پریشر ڈیزائننگ اور مینوفیکچرنگ میں دنیا کے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے ڈیجیٹل سفارت کاری اور آئی ٹی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اس انتخاب کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر ٹیکنالوجی سے متعلق پالیسی سازی میں مؤثر کردار ادا کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی : دبئی میں دیوقامت طیارے کا منظرپیش کیا گیا جو بغیر کسی اسکرین کے آسمان میں تیرتا محسوس ہو رہا تھا۔دبئی میں بزنس بے اور ڈاؤن ٹاؤن کے اطراف آسمان پر ایک منفرد ہولوگرام مظاہرے نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ اس تجرباتی مظاہرے کو دبئی میڈیا سٹی...
ویب ڈیسک : پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمان اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر ازبکستان کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور صنعتی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔ وفد نے دفاعی مصنوعات اور اہم پیداواری سہولیات کا معائنہ کیا۔پاکستان کی مقامی دفاعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور قازقستان کے درمیان 19 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے جب کہ دونوں ممالک میں تجارت، توانائی و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا وزیراعظم ہاؤس پہنچن ےپر شاندار اور باوقار استقبال کیا گیا، جہاں وزیراعظم شہباز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( جسارت نیوز) ملکی اور عالمی ماہرین نے زور دیا ہے کہ ڈیٹا کو سمجھنے اور مؤثر طریقے سے استعمال کیے بغیر ہم عالمی مقابلے میں پیچھے رہ جائیں گے اگر آج ہم دنیا کے ساتھ ہم آہنگ نہ ہوئے تو مستقبل میں چیلنجز مزید پیچیدہ ہوں گے ۔یہ باتیں ماہرین...
بنگلہ دیش اور جاپان نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو آسان بنانا اور سیکیورٹی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے ریپڈ ایکشن بٹالین کا نام اور وردی کیوں تبدیل کی جارہی ہے؟ معاہدے پر منگل...
ایک وقت تھا جب وائرلیس ایئر بڈز کو جدید طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، مگر اب منظر بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ دو دہائیوں قبل 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں لیبرون جیمز کے گلے میں لٹکے Beats ہیڈفونز نے جس طرح فیشن کا رخ موڑا تھا، آج اسی طرح ایک نیا مگر پرانا...
نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان نے کہا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے میں عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے کوششیں ہو رہی ہیں اس بارے میں عوام کو عوامی شکایات دور کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال حکومت کا بنیادی عزم ہے۔ انہوں نے فوڈ سیکیورٹی، حفظانِ صحت اور معیار کی نگرانی کے لیے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔۔ پنجاب...