پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2026 GMT
لاہور (نیوزڈیسک)پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا۔پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ ہوگیا ۔ جو پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت ہے۔
لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ایس ایل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے ۔ پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی لیگز میں اپنی جگہ مضبوط کررہی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی