مودی سرکار میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنھیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا۔ جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔

ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا جس میں منشیات سونگھنے والے کتوں کی بھی مدد لی گئی۔

ٹرک سے 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین ملی جس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اتنی بڑی مقدار میں کوکین ملی کہ وہ ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد امریکیوں کی جان لے سکتی تھیں۔

منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ٹرک ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا جن کا تعلق بھارت سے بتایا جا رہا ہے۔

بھارتی نژاد دونوں ملزمان کو تھانے منتقل کرکے سنگین جرائم کی دفعات کے تحت تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

 

 

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا

مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔

پاکستان نے 30 اور 31 مئی کی درمیانی شب مقبوضہ بھارتی علاقے اُڑی پہنچنے والے پاکستانی نوجوان ذیشان میر کے لیے قونصلر رسائی کی درخواست دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی نے بھارتی وزارت خارجہ کو ذیشان میر کے بارے میں خط لکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • فلاحی ریاست کا درس دینے والے غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں؟ سعدیہ جاوید
  • بٹ کوائن کی تاریخی گراوٹ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • پنکی کے بعد کراچی سے ایک اور منشیات فروش خاتون گرفتار
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا اے آئی پر 80 ارب ڈالر خرچ کرنے کا بڑا فیصلہ
  • لاہور کی رہائشی خاتون کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور
  • بھارتی سرپرستی میں ملک دشمن پروپیگنڈا، کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ حبیبہ پیرجان کی گرفتاری کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
  • کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ کی تلاش جاری، بھارتی سرپرستی اور اور ریاست مخالف پروپیگنڈے کے شواہد برآمد