Jasarat News:
2026-07-24@01:17:29 GMT

نوجوان نسل شدید دباؤ میں

اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ایک سروے کے مطابق جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ مستقبل میں ان کے پاس روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے کافی رقوم نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ خود اپنی رہائش کا بندوبست کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ صحت، جمہوریت کے مستقبل اور جنگ میں بھیجے جانے کا خوف بھی انہیں ستائے ہوئے ہے۔جبکہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔ اس سروے سے یہ بھی پتہ چلا کہ نوجوان روزانہ اوسطاً تین گھنٹے سے زیادہ سوشل میڈیا (سنیپ چیٹ، انسٹاگرام، ٹک ٹاک وغیرہ) پر صرف کرتے ہیں۔ ان میں سے 75 فیصد سے زائد کو سوشل میڈیا کی وجہ سے دباؤ محسوس ہوتا ہے، جبکہ لڑکیوں میں یہ شرح تقریباً 88 فیصد ہے۔ مشکل حالات میں نفسیاتی مدد لینے والوں کی شرح لڑکیوں میں 14 فیصد ، جبکہ لڑکوں میں صرف پانچ فیصد ہے۔

ویب ڈیسک گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • سینیٹ قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ، پرنٹ میڈیا کے معاملات صرف پریس کونسل میں سنے جائیں گے
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میڈیا کیلیے ضابطہ اخلاق جاری
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ