بیٹے کی شادی پر لی گئی مریم نواز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اشاعت کی تاریخ: 18th, January 2026 GMT
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔
دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔
تقریب کے دوران لی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج پر مشتمل بھاری اور نفیس لباس پہنا ہوا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی روایات کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری تنظیم کی پیشگوئی
ان کے لباس پر باریک گوٹا اور خوبصورت کڑھائی نمایاں ہے، جبکہ دوپٹہ سر پر بڑے شوق و خلوص سے اوڑھا ہوا ہے جس کے کناروں پر شوخ رنگوں کی کڑھائی کی گئی ہے۔
ہماری شہزادی وزیراعلی ❤️
Super cm panjab Maryam Nawaz Sharif pic.
مریم نواز کا یہ لباس مہندی کی تقریب کی رنگینیوں سے میل کھاتا ہے اور سادگی و وقار کے ساتھ ایک شاہانہ انداز بھی دکھاتا ہے۔ زیورات کے انتخاب میں بھی روایتی حسن کو ترجیح دی گئی ہے۔
MashAllah so cute lovely beautiful CM Punjab Madam Maryam nawaz shreef ❤️ pic.twitter.com/eusC4PJjLX
— Irshad Ahmad (@IrshadA57688060) January 17, 2026
"بووا بند کیتا، بند کیتی باری وے"قصور، دھند اور سردی میں بیچ راستے گانے لگا کر نہانے کی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
یہ شادی کی تقریبات نجی نوعیت کی ہیں، تاہم کچھ تصاویر اور خبریں عوامی دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لباس اور انداز کی خوب تعریف کی ہے۔
@MaryamNSharif congratulations to the bravest Iron lady Super CM ma'am Maryam Nawaz Shareef and congratulations to junaid zafar on his wedding????????????! pic.twitter.com/QrVPYaptQD
— moon's cuisine (@cuisine_moon) January 17, 2026مزید :
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: مریم نواز
پڑھیں:
نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔