Islam Times:
2026-07-23@23:39:06 GMT

موضوع: ایرانی نوجوان اور انقلاب اسلامی

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2026 GMT

‍‍‍‍‍‍

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: ایرانی نوجوان اور انقلاب اسلامی
تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹردانش نقوی
میزبان: سید انجم رضا
پیشکش:  آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
موضوعات:
1️⃣ یہ دعویٰ کہ “ایران کی نوجوان نسل انقلاب اور مذہبی قیادت سے تنگ آچکی ہے” کن زمینی حقائق اور مستند سرویز پر مبنی ہے، اور کیا یہ زیادہ تر میڈیا پروپیگنڈا نہیں؟
2️⃣ اگر ایرانی نوجوان واقعی نظام سے بیزار ہوتے، تو ہر قومی، انقلابی یا بحرانی موقع پر نوجوانوں کی وسیع شرکت کو کس زاویے سے دیکھا جائے؟
3️⃣ کیا ایران میں سماجی و معاشی مطالبات کو نظریاتی بغاوت بنا کر پیش کرنا ایک دانستہ بیانیاتی حکمتِ عملی نہیں؟
4️⃣ سوشل میڈیا پر چند ہزار متحرک اکاؤنٹس کو “نوجوان نسل کی آواز” قرار دینا کیا علمی اور صحافتی دیانت کے تقاضوں پر پورا اترتا ہے؟
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
دنیا بھر کے استعماری میڈیا ہاؤسز  صیہونی شہ پہ  جمہوری اسلامی ایران پہ میڈیا جنگ مسلط کئے ہوئے ہیں
ایران کے غیور عوام خاص طور پہ نوجوان نسل آج بھی نظام اسلام کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
ایران کی نوجوان نسل انقلاب اور مذہبی قیادت سے تنگ آچکی ہے مبنی ہے، یہ زیادہ تر جھوٹاپروپیگنڈا ہے
سروے اس بات پہ ہونا چاہیئے کہ انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد مذہبی رحجان کتنا بڑھا ہے
کاش میڈیا ان دنوں رمضان کے مہینے میں محفل انس باقرآن نوجوان منعقد کرتے ہیں
انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پہ نوجوانوں کا اسلامی انقلاب کے حق میں مظاہرہ  سب سے بڑا ریفرنڈم ہے
روز روشن کی طرح واضح ہے کہ ایران کی ہر حکومت نے نوجوانوں کو مین سٹریم کرنے کے لئے کردار ادا کیا ہے
ایران میں تعلیم کا نظام  دنیا کےکسی بھی  بہترین ملک سے کم نہیں ہے
ایران کے ہر تعلیمی ادارے میں صرف پڑھائی ہی نہیں بلکہ شہری سمجھ بوجھ کی تربیت بھی کی جاتی ہے
ایران میں بچے بچیوں کو اسپورٹس سرگرمیوں  میں بھرپور حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
ایرانی بچیوں کا اولمپکس میں میڈل جیتنا ایرانی نوجوان نسل کا آزاد و متحرک ہونے کی بنا پہ ہے
مساجد و امام بارگاہ امام زادگان کے حرم ہائے مطہر میں نوجوانوں کا اژدہام مذہب سے قربت کا واضح ثبوت ہے
 
 

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ایرانی نوجوان نوجوان نسل ہے ایران

پڑھیں:

نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر

ویب ڈیسک : امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔

 نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔

 اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی