2026-06-02@20:50:13 GMT
تلاش کی گنتی: 4385

«گل فراز»:

(نئی خبر)
    پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل ایس ایم سی والدین کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل، اسکول مینجمنٹ کمیٹی اور والدین کے مابین ایک موثر اور بامقصد کانفرنس محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہال میں منعقد کی گئی، جس کا مقصد اسکول انتظامیہ اور والدین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔اجلاس میں اسکول کی اسٹریٹجک سمت، جاری منصوبوں اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی، جبکہ بعد ازاں والدین کو تعمیری تجاویز پیش کرنے اور کھلے تبادلہ خیال کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا۔والدین اور ایس ایم سی اراکین کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے انتظامیہ نے ان کا تہہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفا منظور کیا ہے۔ سردار اختر مینگل این اے 256 خضدار سے قومی اسمبلی کے رکن تھے تاہم انہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3 ستمبر 2024ءکواستعفا دے دیا تھا، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ کااستعفا اب تقریباً 17 مہینے بعد منظور کرلیا گیا۔اس حوالے سے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفاوفاقی حکومت کےلیے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز...
    سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے متعلق شواہد مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیئے قائم جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس جسٹس آغا فیصل سربراہی میں ہوا۔ جس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری قانون و داخلہ کی شرکت کی۔ جوڈیشل کمیشن نے سانحے کی تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا۔ پبلک نوٹس میں کمیشن کے ٹی او آر بھی شامل کیے ہیں۔ کمیشن کی جانب سے سانحہ گل پلازہ سے متعلق عام عوام سے شواہد طلب کرلیے۔ پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی شہری کے پاس سانحہ سے متعلق اہم معلومات ہوں تو کمیشن سے رابط کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں ...
      قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 10 فروری 2026 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ محمد اختر منگل، ممبر قومی اسمبلی، نے اپنے خط کے ذریعے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں این اے-256 خضدار کی نشست 3 ستمبر 2024 سے خالی ہو گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ استعفیٰ کے بعد سیٹ آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی نے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا،این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کی راہ ہموار ہو گئی۔ سرداراختر مینگل این اے 256 خضدارسےآٹھ فروری 2024 کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،اسپیکر نے ایک سال پانچ ماہ بعد استعفیٰ منظورکیا،سردار اختر مینگل نےتین ستمبر 2024 کو بلوچستان سے متعلق مطالبات نہ مانے جانے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےمنظورشدہ استعفیٰ کی کاپی الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہے اور این اے 256 خضدارکی نشست خالی قرار دینے کے لیے آگاہ کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن اب اس حلقے میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کےمطابق استعفیٰ تین...
    میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی میں دیا گیا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن اسمبلی اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3 ستمبر 2024 کو استعفیٰ دیا تھا۔ دوسری جانب سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اختر مینگل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے بالآخر میرا استعفیٰ قبول کر لیا ہے، حالانکہ انہوں نے اتنا وقت ضائع کرکے اپنا خوف خود ظاہر...
    جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری قانون و داخلہ نے شرکت کی۔جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کر دیا۔کمیشن کا کہنا ہے کہ سانحۂ گل پلازا سے متعلق عوام شواہد دیں، کسی بھی شہری کے پاس سانحے سے متعلق اہم معلومات ہوں تو کمیشن سے رابطہ کر سکتا ہے۔ سانحہ گل پلازا، جوڈیشل کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے گاسانحہ گل پلازا کراچی کی عدالتی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے دائرہ کار (ٹی او آرز) اور دورانیے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کمیشن نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو پبلک نوٹس اخبارات میں شائع کروانے کی ہدایت کی، پبلک نوٹس میں...
      بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تقریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ گزشتہ رات منظور کیا اور ان کا استعفیٰ اسی تاریخ سے منظور ہوا جس تاریخ کو انہوں نے دیا تھا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سردار اختر مینگل جنوری 2026 تک بطور ممبر قومی اسمبلی تمام مراعات بھی استعمال کرتے رہے۔ یاد رہے کہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3 ستمبر 2024 کو استعفیٰ دیا تھا،...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قومی اسمبلی کی رکنیت سے دی گئی استعفے کی درخواست بالآخر طویل انتظار کے بعد منظور کر لی گئی، جس کے ساتھ ہی قومی سیاست میں ایک اہم باب اختتام کو پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ شب اختر مینگل کا استعفیٰ باضابطہ طور پر قبول کر لیا، جس کا اطلاق اسی تاریخ سے کیا گیا ہے جس دن انہوں نے تحر  یری طور پر ایوان سے علیحدگی اختیار کی تھی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو بلوچستان کے مسائل اور صوبے سے متعلق مطالبات...
    سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا ہے۔سردار اختر مینگل این اے 256 خضدار سے قومی اسمبلی کے رکن تھے۔یاد رہے کہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3 ستمبر 2024ء کو استعفیٰ دیا تھا۔اختر مینگل کا استعفیٰ تقریباً 17 مہینے بعد منظور کیا گیا ہے۔
    گوادر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ اطلاع ملی تھی کہ اسحاق بلوچ نامی منشیات اسمگلر کی سرپرستی میں سرگرم بین الاقوامی گروہ بڑی مقدار میں منشیات پنجگور سے تربت منتقل کرنے والا ہے، جسے بعد ازاں مختلف ذرائع سے ساحل سمندر تک پہنچا کر سمندری راستے سے بیرون ملک اسمگل کیا جانا تھا۔ اے این ایف نے پنجگور–تربت قومی شاہراہ (ایم 8) پر مشتبہ ٹرک کو روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران ٹرک کے...
     بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کیا گیا۔ اختر مینگل نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔ اختر مینگل این اے-256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں:اختر مینگل پر سفری پابندی کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر  رپورٹس کے مطابق اختر مینگل کا استعفیٰ 3 ستمبر 2024 سے منظور شدہ شمار کیا جائے گا اور اس کے بعد سے...
    ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک کمرشل جائیداد واگزار کروا لی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی سپریم کورٹ کے متروکہ وقف املاک سے متعلق سو موٹو کیس اور ون مین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کارروائی کے بعد واگزار کرائی گئی جائیداد کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق واگزار شدہ جائیداد کی تخمینی مالیت تقریباً ایک ارب روپے ہے۔ مذکورہ عمارت پر صارم برنی کی جانب سے مبینہ طور پر غیر...
    بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔ اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔
    —فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت 66.15 ملین امریکی ڈالر ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ برآمد شدہ منشیات افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی۔ اے این ایف نے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی کراچی اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران... یہ گروہ گوادر سے کشتیوں کے ذریعے خلیجی ممالک، یمن اور تنزانیہ منشیات اسمگل کرتا تھا۔ذرائع...
    گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ایک مشکوک ٹرک کو روک کر تلاشی لی، جہاں خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔ برآمد کی گئی 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 66.15 ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کافی عرصے سے ایک بدنام زمانہ اسمگلر کی زیر سرپرستی چلنے والے منشیات اسمگلنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،جس کے تحت واقعے کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے معزز جج جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ سندھ کے مطابق انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری،لیز کی قانونی حیثیت اور بلڈنگ پلان کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لے گا۔کمیشن اس امر کی بھی تحقیقات کرے گا کہ آیا عمارت میں ایمرجنسی انخلا کے راستوں میں کوئی رکاوٹ موجود تھی یا نہیں، جس کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر درخواست گزاروں کو جوڈیشل کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ سماعت کے دوران چیف فائر آفیسر ہمایوں خان، گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف فائر آفیسر کی جانب سے تحریری جواب بھی عدالت میں جمع کرا یا گیا۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے مؤقف اختیار کیا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازہ میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا، جس میںایس او پیز کے تحت فائر...
    وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔ ہائی کورٹ کے جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا۔ انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا۔ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ کرے گا۔ غفلت کے مرتکب سرکاری افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمہ...
    وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کے مطابق واقعے میں غفلت کے مرتکب سرکاری افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمہ داری فکس کی جائے گی اور کسی بھی سطح پر کوتاہی کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا، سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات کے ذریعے تمام حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت واقعے کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کے مطابق انکوائری...
    جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں گل پلازہ سانحے سے متعلق سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی، جب کیس کے 4 عینی شاہدین نے اپنا سیکشن 164 کا بیان قلمبند کرایا۔ عدالت نے گواہان کے بیانات کو کیس کے ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری کیس کے عینی شاہدین میں 3 دکاندار اور ایک 13 سالہ طالب علم شامل ہیں۔ 13 سالہ گواہ آریان نے عدالت میں بتایا کہ 17 جنوری کو وہ حظیفہ کو الوداع کہنے گئے، جو اپنے والد کی دکان پر بیٹھا تھا اور ماچس سے کھیل رہا تھا۔ آریان کے مطابق حظیفہ کے پاس 2 ماچس کے ڈبے تھے اور...
    — فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازا انکوائری کمیشن کو غفلت کے مُرتکب افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمے داری فکس کرنے کی ہدایت کر دی۔گل پلازا انکوائری کمیشن کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازا کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تحقیقات کرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلاء میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ جوڈیشل...
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہےکہ سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات کی بدولت سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے گل پلازہ انکوائری کمیشن کی تشکیل پر کہا کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا، بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے جب کہ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ...
    وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں باضابطہ انکوائری کمیشن قائم کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ کے مطابق انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری، لیز کی قانونی حیثیت اور بلڈنگ پلان کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گا، جبکہ ایمرجنسی انخلا کے راستوں میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری انہوں نے ہدایت کی کہ آگ بجھانے کے انتظامات، فائر سیفٹی آڈٹ میں ممکنہ کوتاہیوں کا تعین کیا جائے،...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مشاہدات اور فائر سیفٹی انتظامات میں خامیوں پر گل پلازا انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا، گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران فائر بریگیڈ نے آپریشن میں حصہ لیا، فائر بریگیڈ کا ایک اہلکار فرقان گل پلازا آپریشن کے دوران شہید ہوا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے...
    اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل  کھیپ کو تحویل میں لے لیا گیا۔  مکمل تلاشی کے دوران اے این ایف عملے نے ان کارٹنوں سے 14,70,000 عدد ٹراماڈول گولیاں (808.5 کلوگرام وزنی) اور 57,600 ویلیم گولیاں (ڈائزیپام)  (17.280 کلوگرام وزنی) برآمد کیں۔ مذکورہ کھیپ نائیجیریا کیلئے بُک کروائی گئی تھی۔ ضبط شدہ گولیوں کا مجموعی وزن 825.78 کلوگرام ہے جن کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  ملوث افراد کی گرفتاری کے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی میزبان و گلوکارہ عکاشہ گل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں عکاشہ گل نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے بتایا کہ میں نے غربت دیکھی ہے، ہم ایک بہت چھوٹے سے کچے گھر میں رہتے تھے، جو عارضی طور پر بنایا گیا تھا، اس کی چھت اور بنیاد بھی مٹی کی تھیں جو بار بار خراب ہو جاتی تھیں، جس کی وجہ سے ہمیں اسے بار بار مرمت...
    فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہوگیا موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس و گٹکا ماوا کی فروخت جاری، فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہے، موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری۔ علاقہ باوثوق ذرائع کے مطابق تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس اور گٹکا ماوا کی فروخت کھلے عام جاری ہے فیض نامی منشیات ڈیلر علاقے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کیلیے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ سفینہ گلبرگ فاؤنٹین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جماعت اسلامی کے مقامی عہدیداران، ٹاؤن افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے کہا کہ گلبرگ ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبے منتخب بلدیاتی قیادت کی سنجیدہ کوششوں کا عملی ثبوت ہیں جو عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مکمل کیے جا رہے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-15 دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت نے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران سے منسلک تیل بردار جہاز بھی ضبط کر لیے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لیا، تینوں آئل ٹینکرز کو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر بحیرہ عرب میں روکا گیا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ ضبط کیے گئے بحری جہازوں میں ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی شامل ہیں جو ایران سے منسلک تھے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چابہار سے واپسی کے بعد ایرانی جہازوں کی ضبطی ایران کے لیے بھارت کی جانب سے ’چھرا گھونپنے‘ کے مترادف ہے۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
    جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت ہوئی۔  کیس کے چار عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم اسلم نے گواہان کے بیانات کو کیس کے ریکارڈ کا حصہ بنا لیا۔  کیس کے عینی شاہدین میں 3 سیلزمین اور ایک 13 سال کا طالب علم شامل ہے۔ آریان نے بیان دیا کہ حذیفہ اپنے ابو کی دکان پر ماچس سے کھیل رہا تھا، حذیفہ کے پاس ماچس کے دو ڈبے تھے اور وہ دوکان پر اکیلا تھا۔  بیان کے مطابق میں وہاں 5 بجے گیا تھا اور ساڑھے 8 بجے تک وہیں رہا۔ اسکے بعد میں اپنے ابو کی دکان پر گیا جہاں میں صمد کے ساتھ...
    سانحہ گل پلازا کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں 4 عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت کے روبرو سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے عینی شاہدین 3 سیلز مین اور ایک 13 سالہ طالبعلم نے بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ عینی شاہدین آریان، طلحہ، وحید اور حمزہ شامل ہیں۔ 13 سالہ آریان نے اپنے بیان میں کہا کہ 17 جنوری کو میں حظیفہ کو گڈ بائے کہنے گیا تھا۔ وہ دکان پر بیٹھا تھا، جو اس کے ابو کی تھی وہ ماچس سے کھیل رہا تھا۔ حظیفہ کے پاس ماچس کے دو ڈبے تھے اور وہ دوکان پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر قانونی کارروائی کے لیے بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید نگرانی کے نظام، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی جیسے میٹرو پولیٹن شہر میں یوں تو سانحوں کا تسلسل سے ہونا کوئی نئی بات نہیں لیکن ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت گل پلازہ جیسے پرانے شاپنگ سینٹر میں مزدوروں کی دکانوں پر کیمیکل ڈال کر جلانے کا گھناؤنا عمل کیا گیا اور معصوم مزدوروں کو گل پلازہ کے ملبے تلے دفن کیا گیا اور جو زخمی تھے انہیں اس طرح زندہ درگور کردینا ایک ایسا عمل تھا جس پر سندھ حکومت، بلدیہ عظمیٰ کراچی، سندھ بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن اتھارٹی اور بلڈر مافیا کو ڈوب کے مرجانا چاہیے۔ علامہ اقبال نے ایسے مسلمانوں کے متعلق فرمایا تھا “یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔ صرف شارٹ سرکٹ تو یہ بالکل بھی نہیں ہوسکتا کیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ’’مائی کراچی ایکسپو‘‘ شہر کے کیلنڈر کا ایک اہم اور مستقل باب بن چکا ہے، جو متعدد چیلنجز کے باوجود کراچی کی مضبوطی، تنوع اور معاشی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔21ویں مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نمائش میں کئی دوست ممالک نے اپنے اسٹالز قائم کیے جہاں بین الاقوامی شراکت داروں نے اپنی مصنوعات اور ثقافت کی نمائش کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ دو دنوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ایکسپو کا رخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں عدالت عظمیٰ گیا، پارلیمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ لاہورمیں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرداراختر مینگل نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن کے بعد آپ نے بلوچستان کی مصنوعی قیادت بنائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اس پر احتجاج کریں گے تو پھر ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی کی طرح ایک ٹویٹ پر 17 سال قید کی سزا سنائی...
    لاہور: وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے مطالبات پر بات ہوسکتی ہے لیکن دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک اور سردار اختر مینگل صاحب سے عرصے سے احترام کا تعلق ہے، بلوچستان کے مسئلے کو پہلے سمجھنا ہوگا، ماضی میں جو ہوچکا اس پر افسوس کیا جاسکتا ہے سبق سیکھا جاسکتا ہے واپس نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بلوچستان کے مسئلے کے دو پہلو ہیں، ایک مسئلہ میرے ان دو بھائیوں نے پیش کیا جبکہ دوسرے کو بشیر زیب وغیرہ پیش...
    سربراہ بی این پی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے میں سپریم کورٹ گیا، پارلمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں سپریم کورٹ گیا، پارلمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ موجودہ حکومت کا 8...
    مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ فائر بریگیڈ مختلف حصوں میں تقسیم ہے، اسے ایک جگہ جمع کرنے جا رہے ہیں، فائر فائٹر کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دینے جا رہے ہیں، جن پلازوں میں شاپنگ کیلئے لوگ جاتے ہیں ان کا سروے شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس کے ہمراہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے کام کر رہے ہیں، گل پلازا کے حوالے سے ہم فیصلے کر رہے ہیں۔ ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں نیپال نے سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار مقابلہ پیش کیا اور صرف 4 رنز سے شکست کھا کر بھی سب کے دل جیت لیے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے نیپال کو 185 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیپالی ٹیم نے ہر لمحے سنسنی خیز کھیل پیش کیا اور انگلش بولرز پر چھکے چھڑائے۔ نیپال 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز تک پہنچ سکی۔ آخری اوور میں 10 رنز درکار تھے، مگر انگلش بولر سیم کرن کی شاندار بولنگ نے نیپال کی ٹیم کو صرف 5 رنز بنانے پر مجبور کر دیا۔ نیپالی ٹیم کی...
    لاہور: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں سپریم کورٹ گیا، پارلمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ لاہورمیں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرداراختر مینگل نے کہا کہ موجودہ حکومت کا 8 فروری کا الیکشن جس پر آج احتجاج کیا جا رہا ہے اور اسی 8 فروری کے الیکشن کے بعد آپ نے بلوچستان کی مصنوعی قیادت بنائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اس پر احتجاج کریں گے تو پھر ایمان مزاری اور ان...
    بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر سپریم کورٹ جانے، پارلیمنٹ میں تقریریں کرنے اور سیمینارز میں تجاویز دینے کے باوجود انہیں غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں ملی۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد بلوچستان میں مصنوعی قیادت قائم کی گئی، جس کے خلاف آج احتجاج ہو رہا ہے۔ اختر مینگل نے مزید کہا کہ اگر احتجاج کیا جائے تو سیاسی کارکنوں کو ایسے ہی سزا دی جاتی ہے جیسے ایمان مزاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے پر انہیں اور ان جیسے دیگر سیاسی رہنماؤں کو غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نظر نہیں آتی۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے بلوچستان کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا، پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی اور مختلف سیمینارز میں تجاویز پیش کیں، مگر اس کے جواب میں الزامات اور کردار کشی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے انتخابات، جن پر آج...
    بارڈر گارڈ بنگلہ دیش نے جنوری 2026 کے دوران ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی سرحدی آمد و رفت اور اسمگلنگ میں ملوث سیکڑوں افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق اس عرصے میں 114 بنگلہ دیشی شہریوں، 5 بھارتی شہریوں اور 159 میانمار کے باشندوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی ’سچائی اور شفا یابی‘ کمیٹی کا منصوبہ، خطے کے لیے اہم اشارہ بی جی بی کے مطابق مختلف سرحدی علاقوں اور دیگر مقامات پر کارروائیوں کے دوران 1.31 ارب ٹکہ سے زائد مالیت...
    گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے سمگلنگ کرنیوالے گروہ کا سرغنہ پکڑ لیا،کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کرنسی برآمد فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ کو اطلاع ملی کہ گوجرانوالہ میں ایک منظم گروہ جس کا سرغنہ عدیل طاہر سکنہ پسرور ہے یہ گروہ غیر ملکی کرنسی اور سونا بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے،ملزم وافر مقدار میں سونا اور کرنسی لاہور منتقل کرنے کیلئے روانہ ہو رہا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے چندا قلعہ ناکہ بندی کر کے عدیل طاہر کو پکڑ لیا اور کار سے کروڑوں روپے مالیتی ساڑھے 57 تولے سونا،23 ہزار سعودی ریال،16 ہزار دوبئی درہم،12 سو یورو،1650 قطری ریال اور کویتی دینار برآمد کر لئے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد کو خاص کر مدعو کیا گیا، اس موقع پر طالبات نے منشیات کے خلاف پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد کیا، ڈرامہ پیش کیا، تقاریر کیں، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ رفیع احمد نے اساتذہ اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے 43، فیصد طلبا کسی نہ کسی منشیات کی زد میں ہیں، منشیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان اویس اور وسیم کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان اویس اور وسیم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ملزمان نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کرنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان کے خلاف 2025 میں آف لوڈنگ کی شکایت پر انکوائری شروع کی تھی، ملزمان مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ کا منظم نیٹ ورک چلا رہے تھے، ملزمان بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ لاکھوں روپے بٹور رہے تھے، ملزمان جعلی دستاویزات...
    اردو میں گل کے بنیادی معنی پھول اور گلاب کے ہیں ۔فارسی زبان سے ماخوذ یہ لفظ شاعری اور روزمرہ میں خوبصورتی محبوب یا پھول کی کلی کے لیے استعمال ہوتا ہے ،اس کے علاوہ گل کا ایک مطلب دیے کی بتی کا جلا ہوا حصہ، بجھی ہوئی بتی بھی ہوتا ہے۔ 17 جنوری 2026 کی رات گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،جب سے یہ حادثہ ہوا ہے تقریباً معاشرے کے ہر طبقے نے اپنے اپنے طور پر اس پر تجزیہ کیا ہے، بدقسمتی سے سیاسی پارٹیوں کو بھی یہ حادثہ پوائنٹ اسکورنگ کے لیے مل گیا تمام سیاسی پارٹیوں نے اس حادثے پر خوب سیاست چمکائی...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیئے تھی، تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں لگی آگ مزید دو فیکٹریوں تک پھیلنا تشویش ناک ہے، سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیئے تھی۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ گل پلازا کے بعد فیکٹریوں میں احتیاطی انتظامات کا بھی جائزہ ضروری ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آگ پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔...
    گلوکار شہزاد رائے، کرکٹر حارث رؤف اور دیگر کھلاڑیوں نے بسنت لاہور کے علاقے گلبرگ میں بھرپور انداز میں منائی۔ شہزاد رائے نے نجی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بسنت کا تہوار معاشرے کو قریب لانے اور لوگوں میں خوشیوں کے لمحات بانٹنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے روایتی میلے اور تہوار ہمیں دوبارہ زندہ کرنے چاہئیں تاکہ معاشرتی تعلقات مضبوط ہوں۔ شہزاد رائے نے یہ بھی کہا کہ بسنت کے دوران عوام نے خود ہی قواعد و ضوابط کی پیروی کی، جس پر انہیں خوشی ہوئی، اور یہ ثابت ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے جو خوشیوں کو مل کر مناتی ہے۔
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں میں سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال شامل ہیں۔ مسافروں کی نشاندہی پر محمد عاصم اور نعمان نامی سہولتکاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خاتون مسافر سمیرا وزٹ ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کے لیے ملازمت کرنے جا رہی تھی۔ خاتون مسافر کو شمیلا نامی ملزمہ نے فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے بھرتی کیا اور...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلامعاوضہ 1200 سٹالز لگاکر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گرائونڈ میں سٹال لگانے کی اجازت دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے...
    پولو گرائونڈ میں1200 اسٹاللگانے کی اجازت ،دکانداروں ، انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کرینگے،میئر کراچی کاریلیف دینے کا اعلان میئر کراچی مرتضی وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازا متاثرین کے ساتھ ہے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے...
    گل پلازہ اسی طرز پر تعمیر ہوگا، ایک انچ اضافی تعمیر نہیں ہوگی، جن لوگوں کا نقصان ہوا ، ان کا ازالہ کیا جائے،مراد علی شاہ ایسے سانحات سے محفوظ رہنے کیلئے ہر شخص کے تعاون کی ضرورت ہے ، مائی کراچی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیرِاعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ سانحہ گل پلازا میں جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے، سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ ان کا ازالہ کیا جائے، 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کر دی جائے گی ، ایسے سانحات سے محفوظ رہنے کے لیے ہر شخص کے تعاون کی ضرورت ہے۔جمعہ کوکراچی چیمبر آف کامرس کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21 ویں مائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دیںگے ، گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کریںگے، پیپلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سست روی، ٹریفک کی بندش نے مزید 4 معصوم افراد کو نگل لیا، دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر کوء ٹہ گلاب ہوٹل کے پاس ہوا جہاں پر موٹر سائیکل ٹرالر کی زد میںآ گئی اس حادثے میں ٹرالر سے کچل کر 58 سالہ مسمات ماروی زوجہ محمد ابراہیم، 24 سالہ مسمات ساجدہ زوجہ محمد سجاد، 23 سالہ محمد عرفان ولد محمد ابراہیم اور, 4 سالہ محمد مدنی ولد محمد سجاد ٹرالر سے کچل کر جاں بحق ہو گئے ہالانی پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کاتعلق سگیوں شہر سے تھا جو ہالانی جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںایران سے ملک پاؤڈر کی اسمگلنگ کا معاملہ‘ عدالت نے کوسٹ گارڈز کو جواب داخل کرنے کیلیے 2مارچ تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست گزار کاکہنا تھا کہ دودھ اسمگل نہیں کیا جارہا تھابلکہ قانون کے مطابق منگوایا تھا ،کوسٹ گارڈز نے چھاپا مار کر بلوچستان میں دودھ کی کنسائنمنٹ ضبط کرلی،کوسٹ گارڈ کے وکیل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات درست نہیں ۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ہوا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا اور کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ فیصل آباد کی رہائشی...
    روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی حکام نے مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے عالمی سطح کے بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کیا، جبکہ سامنے آنے والی تفصیلات انسانیت کے لیے ’خالص جہنم‘ کے مترادف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز نے میری ازدواجی زندگی کی تکلیف دہ یادیں تازہ کر دیں، میلنڈا فرنچ گیٹس ماریا زاخارووا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایپسٹین کیس سے متعلق فائلز کی آخری کھیپ جاری کی گئی، جس میں 3 ہزار کے قریب ای میلز، آڈیوز، تصاویر اور ایپسٹین کی جائیداد...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے، پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ متاثرین کے ساتھ ہے۔ بانی...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا کسی معاوض 1200 اسٹالز لگاکر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گراونڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ...
    — فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحۂ گل پلازا متاثرین کے ساتھ ہے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے جس میں ان کی ہر ممکن مدد کریں گے، پیپلز پارٹی سانحۂ گل پلازا کے متاثرین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی یقین دہانیاس سے قبل آج وزیرِاعلیٰ سندھ مراد...
    —فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے فوری تبادلے اور تقرریاں کراچی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے... انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔
    ‏ لاہور میں بسنت کی پہلی رات 25 سالہ نوجوان علی رشید کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بائیک پر حفاظتی راڈ  کے باوجود ڈور سے زخمی ہونے  ڈور پھرنے اور چھتوں سے گرنے کے باعث تین کمسن بچوں سمیت اب تک 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ‏لاہور ڈی ایچ اے 5 میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ رافیع تنویراورگلشن راوی میں 45سالہ شبیرزخمی،دونوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا،دونوں موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے ، بائیک پر حفاظتی راڈ بھی لگا ہوا تھا. گلشن راوی کے علاقے میں 8 سالہ ارحا کو گلے پر ڈور راوی روڈچھت سے گرنے کے باعث ثاقب جبکہ ‏لوئر مال پتنگ لوٹتے 12 سالہ عبد...
    ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ ملی بھگت ڈپٹی عاصم اے ڈی اسد ناجائز تعمیرات کے رکھوالے بلاک 11کے درجنوں پلاٹوں پر خلاف ضابطہ تعمیرات تیزی سے جاری، مافیا کے حوصلے بلند شہر قائد کے معروف رہائشی علاقے گلستانِ جوہر اسکیم 36 بلاک 11 میں کئی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ ذمہ دار اداروں کی جانب سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔غیر قانونی طور پر تعمیراتی سرگرمیوں میں ملوث پلاٹوں میں B-138، B-139، SB-34 اور SB-35 شامل ہیں۔ جرأت سروے ٹیم کو حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ تعمیرات بغیر لینڈ یوز کنورژن، ایس بی سی اے کے غیر منظور شدہ...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ---فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سانحۂ گل پلازا میں دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کریں گے، 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کر دی جائے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21 ویں مائی کراچی نمائش کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کورونا کی وباء کے دوران صرف 1 سال ایسا گزرا جب اس نمائش کا انعقاد نہیں ہو سکا۔انہوں نے گل پلازا کے سانحے میں جاں بحق افراد کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازا میں جو لوگ شہید ہوئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، سانحے کے شہداء کے لواحقین کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں ٹاؤن آفس میں یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، کشمیری کہ بہادر اور غیور عوام کے حق میں یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس میں، وائس چیئرمین محمد الیاس میونسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ، سابقہ ٹاؤن ناظم فاروق نعمت اللہ، وائس چیئرمین، یوسی چیئرمینز، تمام محکمہ جاتی افسران اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔ بعد ازاں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹاؤن آفس سے ریلی نکالی گئی، جس میں شرکت کرنے والوں نے کشمیریوں کے حق خودارادیت اور آزادی کے نعروں کے ساتھ کشمیر کی مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنی حالت خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی گئی تصویر میں ان کی دائیں آنکھ کے نیچے واضح سوجن، گال پر زخم اور ناک سے خون روکنے کے لیے روئی لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے ہنستے ہوئے لکھا کہ ’’تمہیں کرکٹ بال کی حالت دیکھنی چاہیے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے...
    کارروائی کے دوران 615,500 گرام بھنگ اور 18,100 گرام آئس برآمد کی گئی، جبکہ 70,000 گرام چرس اور 1,160 گرام ہیروئن بھی ضبط کی گئی۔ اس کے علاوہ 13,300 گرام افیون اور 18 ایکسٹیسی گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں کی گئی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 718,060 گرام منشیات برآمد کرکے ضبط کر لی گئیں۔ یہ کارروائی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقوں میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران 615,500 گرام بھنگ اور 18,100 گرام...
    اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ دو روز سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہم خیال گروپ نے اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات کی تھی۔ آج قاف لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ بیٹھک ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت ہم خیال گروپ کی اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ دو روز سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہم خیال گروپ نے اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں گلبر خان کے ساتھ، سابق گورنر جی بی راجہ جلال حسین مقپون، سابق اپوزیشن لیڈر محمد شفیع،...
    انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست کا گٹھ جوڑ حالیہ برسوں میں غیر معمولی حد تک بڑھ چکا ہے، جس کے باعث کرکٹ جو قوموں کو قریب لانے کا ذریعہ تھی، اب اختلافات کو مزید گہرا کر رہی ہے۔ اسکائی اسپورٹس کرکٹ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ ماضی میں سیاست کا کھیل میں شامل ہونا ایک استثنا تھا، مگر اب یہ معمول بن چکا ہے، جو نہایت افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب صرف سیاستدان ہی نہیں بلکہ کھلاڑی بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنتے نظر آ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ناصر...
    نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن اپنے ٹی او آرز کے تحت آگ سے بچاؤ اور قابو پانے کے انتظامات اور سیفٹی انتظامات، گل پلازا کا فائر آڈٹ اور سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، ریسکیو کارروائی اور افادیت کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے سے قبل اور بعد کے ذمے داران کا تعین کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازا کراچی کی عدالتی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ٹی او آرز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن گل پلازا واقعےکی تحقیقات کرے گا، کمیشن بلڈنگ اپروول اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے لیز توسیع کا جائزہ لے گا۔ نوٹیفکیشن...
    سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے، کہا اگر بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی کیا کرتا؟ انہوں نے کہا کہ کیا آئی سی سی بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیتا؟ آئی سی سی کو بنگلہ دیش اور پاکستان کو بھی بھارت کی طرح برابری سے ڈیل کرنا ہوگا۔ ناصر حسین بولے اچھا لگا کہ بنگلہ دیش اپنی بات پر قائم ہے۔ وہ اپنے کھلاڑی کے لیے کھڑے ہوئے۔ سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کا ساتھ دے کر اچھا کام کیا، کسی کو کھڑا ہوکر یہ ضرور کہنا ہوگا سیاست بہت ہوئی، اب ہم کرکٹ کھیل...
    انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع سے متعلق بنگلادیش اور پاکستان کے مؤقف کی حمایت  کردی۔ برطانوی چینل کے پوڈکاسٹ میں سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ’اپنی بات پر قائم رہنے‘ کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔ یہ ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے، تاہم بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت جانے سے انکار کیا تھا، جس کے بعد اسے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا۔ ناصر حسین کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی مستفیض الرحمان کے حق میں مضبوط مؤقف اپنایا، جنہیں کولکتہ نائٹ...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو جوڈیشل کمیشن کا جج نامزد کردیا۔ جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت نوٹیفائی کرے گی۔