—فائل فوٹو

گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔

ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے فوری تبادلے اور تقرریاں

کراچی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے.

..

انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔

ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی

گھوٹکی میں ڈہرکی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا گیا۔ 

ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ جہانگیر شر کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اغوا کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور قبیلے لوگوں نے اغوا کاروں کا تعاقب کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کو پولیس نے مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ 

ایس ایس پی گھوٹی کا کہنا تھا کہ اغواکاروں کی نشاندہی ہوگئی ہے، ملزمان کا تعلق بھی شر قبیلے سے ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تعاقب جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • جاپان نے شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ‘انسانی ریفریجریٹر’ تیار کرلیا
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • کوئٹہ: سرکاری دستاویزات میں شہریوں کو غیرقانونی سہولت دینے والے 14 ایجنٹ گرفتار
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار