Jasarat News:
2026-06-03@00:28:01 GMT

انسانی اسمگلنگ کیس‘دونوں ملزمان کی ضمانت مسترد

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان اویس اور وسیم کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان اویس اور وسیم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ملزمان نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کرنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان کے خلاف 2025 میں آف لوڈنگ کی شکایت پر انکوائری شروع کی تھی، ملزمان مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ کا منظم نیٹ ورک چلا رہے تھے، ملزمان بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ لاکھوں روپے بٹور رہے تھے، ملزمان جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ویزہ دلوانے کا کام کررہے تھے۔ وکیل صفائی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان پر لگائے گئے الزامات غلط ہیں، ملزمان رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹ ہیں، ملزمان نے جن افراد کو بیرون ملک بھیج رہے تھے وزٹ ویزہ پر انکے پر اصل دستاویزات موجود تھیں۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: انسانی اسمگلنگ

پڑھیں:

راولپنڈی: 1300 روپے کیلئے 2 نوجوان قتل، 7 ملزمان گرفتار

— فائل فوٹو

راولپنڈی میں 13 سو روپے کے لین دین پر 2 نوجوانوں کے قتل میں ملوث دونوں فریقین کے 7 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقتول زین شاہ کے قتل میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان نے زین شاہ کو ٹارچر کر کے سفاکانہ طریقے سے قتل کیا تھا جبکہ مقتول سراج کے قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ مقتول سراج پر گولی چلائی تھی، واقعہ 8 مئی کو تھانہ دھمیال کے علاقے پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔

راولپنڈی: دورانِ ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین، بیوی ہی قاتل نکلی

راولپنڈی میں کلرسیداں کے علاقے بشندوٹ میں 4 روز قبل دوران ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول زین شاہ نے مقتول سراج کی دکان سے گھر کے لیے خریداری کی تھی، مقتول سراج نے بقایا رقم 13 سو روپے کا تقاضہ کیا تو جھگڑا ہوا تھا۔

جھگڑے کے دوران گولی چلی جس سے مقتول سراج موقع پر جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ مقتول سراج کا بدلہ لینے کے لیے اس کے رشتے داروں نے زین شاہ کو اغواء کر کے قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن مقرر
  • گلگت بلتستان انتخابات کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ، 13 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
  • سپریم کورٹ: اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
  • میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
  • کمسن بچی کے قتل کیس میں مجرم کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار
  • اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • لاہور کی رہائشی خاتون کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور
  • راولپنڈی: 1300 روپے کیلئے 2 نوجوان قتل، 7 ملزمان گرفتار