2026-06-02@21:08:44 GMT
تلاش کی گنتی: 1077
«ملتان سلطانز»:
ملتان ،صبحاگاریلوے اسٹیشن کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرین اور مسافر وین کے درمیان تصادم،جائے حادثہ پر مقامی لوگ جمع ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایران میں مٹھی بھر شرپسندوں کے مظاہرے تو دکھائے جاتے ہیں لیکن حکومت کے حق میں ہونے والے ملینز مارچ نہیں دکھائے جاتے، امریکہ میں ہونے والے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے نہیں دکھائے جا رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعل دیا۔ پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطان کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی نے...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی دوبارہ فروخت پر دیا گیا طنزیہ ردِعمل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جمنگ کرتے دکھائی...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی دوبارہ فروخت پر ردعمل صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ردِعمل دیتے ہوئے علی ترین نے اپنی جمنگ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی، ساتھ ہی ایک طنزیہ بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے باضابطہ طور پر بولیاں طلب کر لی ہیں۔ اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے تاکہ دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کار اور...
لاہور(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے پر پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر موٹرویز پر مختلف جگہوں سے ٹریفک کی روانی معطل کر دی گئی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ...
ملتان: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزا د ودیگر قومی اتحاد اور پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ملتان میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن طاقتیں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان پاکستان میں انتشار و عدم استحکام اوردہشت گردی پیدا کر کے لسانیت کے نام پر تقسیم کر کے ہماری قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں،...
ملتان کے علاقے جمال ٹاؤن میں خاتون کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر اس کے موجودہ شوہر کو قتل کر دیا۔ خاتون نے پہلے شوہر سے تین سال قبل طلاق لی تھی۔ ملزم نے رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر واردت کی اور فرار ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-15 جسارت نیوز سیف اللہ
عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسرائیل اور اُس کے ہمنوا اس وقت اسلامی ممالک کے خلاف متحدہیں لیکن بدقسمتی سے مسلمان ممالک کی آپسی تناو افسوسناک ہے، صیہونی میڈیا کی جانب سے ایران اور ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف پراپیگنڈہ کررہا ہے ، اس وقت عالم اسلام کو متحدہونے کی ضرورت ہے۔ اسلام...
ملتان، ایم یو جے کے زیراہتمام پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ
ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ملتان یونین آف جرنلسٹ کے صدر انجم پتافی نے کہا ہے کہ ملتان یونین آف جرنلسٹس صحافیوں کی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں میں اضافے کے لیے آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ایران میں ہونے والے احتجاجات اسلامی ریاست کو کمزور کرنے کی خاطر امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے ملت ایران اور ملت پاکستان رہبر معظم کے ساتھ کھڑی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ...
ویب ڈیسک: لاہورسمیت پنجاب میں دھند نے شاہراہیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب میں دھند نے شاہرائیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک...
لاہور، فیصل آباد، ملتان اور روہڑی سمیت مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اسی...
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ایران میں ہونے والے احتجاجات اسلامی ریاست کو کمزور کرنے کی خاطر امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے ملت ایران اور ملت پاکستان رہبر معظم کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے پریس کلب ملتان کے باہر رہبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی فرنچائز کو بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے امور خود سنبھالنے کا اعلان کیا تھا، تاہم تازہ پیش رفت میں فیصلہ کیا گیا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا۔ نئی پیش رفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پہلے پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے معاملات خود سنبھالنے تھے، لیکن اب نئی پیشرفت کے بعد بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے...
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، لیکن اب اس فرنچائز کو بھی فروخت کرنے کا فیصلہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے...
لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد...
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم انصار خالد نے شہری کو لائبیریا ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے بٹورے، ملزم محمد ارشد نے شہری کو بحرین ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 6 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم رانا محمد عمران نے شہری کو ملایشیا ملازمت کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ...
آئی ایس او ملتان کے ترجمان کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق ایران سمیت دنیا بھر کے مقاومتی بلاک کے خلاف جاری عالمی صیہونی سازشوں، رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والے جھوٹے پراپیگنڈے کے خلاف اور مقاومتی بلاک کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند سے کئی مقامات پر حدِ نگاہ صفر رہ گئی جس کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیںموٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند...
پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان...
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر کی نشست پر نتائج کے مطابق بشری نقوی 1282 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائیں جبکہ مدمقابل صدارتی امیدوار چوہدری محمد افضل جٹ 973 ووٹ حاصل کر کے ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں بار کی تاریخ میں پہلی بار...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے...
ملتان سلطانز کو منافع میں لاکر دکھائیں گے، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نام لیے بغیر علی ترین کو چیلنج
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی ممکنہ نیلامی سے متعلق بھی قیاس آرائیاں سامنے آ رہی تھیں۔ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک محسن نقوی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک باقاعدہ چیلنج...
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے اعلان کیا ہے کہ غور و فکر کے بعد انہوں نے اور ان کے خاندان نے آج ہونے والی پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز سے علی ترین کی جذباتی علیحدگی، اصولوں پر سمجھوتے سے انکار...
ایم ڈبلیو ایم ملتان کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق سید غدیر عباس شیرازی اس سے قبل ضلع خانیوال میں آرگنائزر کی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں، جبکہ مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کا بھی حصہ تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر عون...
سٹی 42 : شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بند کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان، موٹر وے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی...
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیےجس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی...